گمنام صارف
"حسن مثنی" کے نسخوں کے درمیان فرق
←اولاد
imported>E.musavi (←ازدواج) |
imported>E.musavi (←اولاد) |
||
سطر 9: | سطر 9: | ||
== اولاد== | == اولاد== | ||
حضرت فاطمہ سے انکی اولاد [[عبد اللہ محض]]، [[ابراہیم عمر]]، [[حسن مثلث]] تھے۔ ان تینوں فرزندوں | حضرت فاطمہ سے انکی اولاد [[عبد اللہ محض]]، [[ابراہیم عمر]]، [[حسن مثلث]] تھے۔ ان تینوں فرزندوں کی وفات عباسی خلیفہ [[ابو جعفر منصور]] کے زندان میں ہوئی۔<ref> ابنسعد، ج۵، ص۳۱۹؛ بلاذری، انسابالاشراف، ج۲، ص۴۰۳ـ۴۰۴؛ ابنعنبہ، عمدۃ الطالب فی انساب آل ابیطالب، ص۱۰۱.</ref> | ||
پھر ان کے بعد [[عبد اللہ بن حسن]] | پھر ان کے بعد [[عبد اللہ بن حسن]] ایک عالم اور ادیب شخص تھے جنہوں نے عباسیوں کے خلاف تحریکوں کی قیادت کی۔<ref>رجوع کریں: ابوالفرج اصفہانی، ج۲۱، ص۸۵ـ۹۳</ref> [[نفس زکیہ]] کے نام سے مشہور ہونے والے [[محمد]] اور قتیل باخَمْرا کے نام سے مشہور '''ابراہیم''' بھی ان کی نسل میں سے ہیں۔ | ||
==واقعۂ عاشورا == | ==واقعۂ عاشورا == | ||
[[حسن مثنی]] واقعۂ [[کربلا]] میں موجود تھے [[ابو مخنف]] کی احمد بن ابراہیم حسنی سے منقول روایت کے مطابق اس وقت آپ کی عمر 19 یا 20 سال تھی <ref>رجوع کریں:مقتل، ص۳۷۹؛ قس طبری، ج۵، ص۴۶۹.</ref>۔ روز [[عاشورا]] آپ نے بڑی بہادری کے ساتھ حضرت [[امام حسین]] (ع) کی معیت میں جنگ کی اور زخمی ہو کر اسیر ہوئے ۔ لیکن اپنے ماموں [[اسماء بن خارجہ فزاری]] کے توسط سے نجات پائی اور [[کوفہ]] میں ان کی زیر نگرانی آپ کا علاج ہوا۔ صحت یاب ہونے کے بعد [[مدینہ]] واپس آگئے<ref>رجوع کنید به حسنی، المصابیح، ص۳۷۹؛ مفید، الارشاد فی معرفۃ حججاللّه علی العباد، ج۲، ص۲۵؛ ابنطاووس، ص۶۳</ref> ۔ | [[حسن مثنی]] واقعۂ [[کربلا]] میں موجود تھے [[ابو مخنف]] کی احمد بن ابراہیم حسنی سے منقول روایت کے مطابق اس وقت آپ کی عمر 19 یا 20 سال تھی <ref>رجوع کریں:مقتل، ص۳۷۹؛ قس طبری، ج۵، ص۴۶۹.</ref>۔ روز [[عاشورا]] آپ نے بڑی بہادری کے ساتھ حضرت [[امام حسین]] (ع) کی معیت میں جنگ کی اور زخمی ہو کر اسیر ہوئے ۔ لیکن اپنے ماموں [[اسماء بن خارجہ فزاری]] کے توسط سے نجات پائی اور [[کوفہ]] میں ان کی زیر نگرانی آپ کا علاج ہوا۔ صحت یاب ہونے کے بعد [[مدینہ]] واپس آگئے<ref>رجوع کنید به حسنی، المصابیح، ص۳۷۹؛ مفید، الارشاد فی معرفۃ حججاللّه علی العباد، ج۲، ص۲۵؛ ابنطاووس، ص۶۳</ref> ۔ |