مندرجات کا رخ کریں

"حسن مثنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
سطر 11: سطر 11:
حضرت فاطمہ سے انکی اولاد عبد اللہ محض،ابراہیم عمر،حسن مثلث تھے کہ ان فرزندوں  کی وفات عباسی  خلیفہ کے زندان میں ہوئی ۔

پھر ان کے بعد عبد اللہ بن حسن  ایک عالم اور ادیب شخص تھے جنہوں عباسیوں کے خلاف قیاموں کی قیادت کی ۔نفس زکیہ کے نام سے مشہور ہونے والے محمد اور قتیل باخَمْرا کے نام سے مشہور ابراہیم بھی ان کی نسل میں سے ہیں ۔

==واقعۂ عاشورا ==  
==واقعۂ عاشورا ==
حسن مثنی واقعۂ کربلا میں موجود تھے ابو مخنف کی احمد بن ابراہیم حسنی سے منقول  روایت کے مطابق اس وقت آپ کی عمر 19 یا 20 سال تھا ۔ روز عاشورا آپ نے بڑی بہادری کے ساتھ حضرت امام حسن ؑ کی معیت میں جنگ کی اور زخمی ہو کر اسیر ہوئے ۔ لیکن اپنے ماموں اسماء بن خارجہ فزاری کے توسط سے نجات حاصل کی اور کوفہ کے ان کی زیر نگرانی ان کا علاج ہوا صحت یاب ہونے کے بعد مدینہ واپس آگئے ۔

==نقل حدیث==حسن مثنی اپنے والد حضرت امام حسن ؑ اور دوسرے بعض سے روایت نقل کرتے ہیں۔

==متولی موقوفات امام علی ==   
==متولی موقوفات امام علی ==   
حضرت امام علی کی وصیت کے مطابق آپ ان کی موقوفات اور صدقات  کے متولی شرعی تھے ۔

گمنام صارف