"اسلامی تقویم" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←قمری سال کا پہلا مہینہ
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 17: | سطر 17: | ||
== قمری سال کا پہلا مہینہ== | == قمری سال کا پہلا مہینہ== | ||
قمری سال [[ماہ محرم]] سے شروع ہو کر [[ذیالحجہ|ماہ ذیالحجہ]] پر اس کا اختتام ہوتا ہے۔<ref>ملاحظہ کریں: مسعودی، مروج الذہب، ۱۴۰۹ق، ج۲، ص۱۸۸-۱۸۹.</ref> ہجرت کو تاریخ اسلام کا مبداء قرار دینے سے پہلے قمری سال عربوں اور یہودیوں کے یہاں رائج تھا اور ان کے یہاں بھی یہ سال ماہ محرم سےشروع ہوتا تھا۔<ref>مسعودی، مروج الذہب، ۱۴۰۹ق، ج۲، ص۱۸۹۔</ref> ہجرت کو تاریخ اسلام کا مبداء قرار دینے کے بعد اسلامی تقویم کی ابتداء کے لئے [[ماہ رمضان]] اور ماہ محرم دونوں کی تجویز پیش ہوئی لیکن خلیفہ دوم نے ماہ محرم کی تجویز کو قبول کیا۔<ref>طبری، تاریخ الامم و الملوک، ۱۳۸۷ق، ج۲، ص۳۸۹۔</ref> | قمری سال [[محرم الحرام|ماہ محرم]] سے شروع ہو کر [[ذیالحجہ|ماہ ذیالحجہ]] پر اس کا اختتام ہوتا ہے۔<ref>ملاحظہ کریں: مسعودی، مروج الذہب، ۱۴۰۹ق، ج۲، ص۱۸۸-۱۸۹.</ref> ہجرت کو تاریخ اسلام کا مبداء قرار دینے سے پہلے قمری سال عربوں اور یہودیوں کے یہاں رائج تھا اور ان کے یہاں بھی یہ سال ماہ محرم سےشروع ہوتا تھا۔<ref>مسعودی، مروج الذہب، ۱۴۰۹ق، ج۲، ص۱۸۹۔</ref> ہجرت کو تاریخ اسلام کا مبداء قرار دینے کے بعد اسلامی تقویم کی ابتداء کے لئے [[ماہ رمضان]] اور ماہ محرم دونوں کی تجویز پیش ہوئی لیکن خلیفہ دوم نے ماہ محرم کی تجویز کو قبول کیا۔<ref>طبری، تاریخ الامم و الملوک، ۱۳۸۷ق، ج۲، ص۳۸۹۔</ref> | ||
پانچویں صدی ہجری کے شیعہ فقیہ اور محدث [[شیخ طوسی]] کہتے ہیں کہ شیعہ مشہور احادیث کے مطابق ماہ رمضان اسلامی تقویم کا پہلا مہینہ ہے اسی وجہ سے کتاب [[مصباح المتہجد (کتاب)|مصباح المتہجد]] میں قمری سال کے اعمال کو [[اعمال ماہ رمضان]] سے شروع کرتے ہیں۔<ref>طوسی، مصباح المتہجد، ۱۴۱۱ق، ج۲، ص۵۳۹۔</ref> اسی طرح آپ [[ماہ شعبان]] کو قمری سال کا آخری مہینہ قرار دیتے ہوئے قمری سال کے اعمال کو ماہ شعبان کے اعمال کے ساتھ ختم کرتے ہیں۔<ref>شیخ طوسی، مصباح المتہجد، ۱۴۱۱ق، ج۲، ص۷۹۷۔</ref> | پانچویں صدی ہجری کے شیعہ فقیہ اور محدث [[شیخ طوسی]] کہتے ہیں کہ شیعہ مشہور احادیث کے مطابق ماہ رمضان اسلامی تقویم کا پہلا مہینہ ہے اسی وجہ سے کتاب [[مصباح المتہجد (کتاب)|مصباح المتہجد]] میں قمری سال کے اعمال کو [[اعمال ماہ رمضان]] سے شروع کرتے ہیں۔<ref>طوسی، مصباح المتہجد، ۱۴۱۱ق، ج۲، ص۵۳۹۔</ref> اسی طرح آپ [[ماہ شعبان]] کو قمری سال کا آخری مہینہ قرار دیتے ہوئے قمری سال کے اعمال کو ماہ شعبان کے اعمال کے ساتھ ختم کرتے ہیں۔<ref>شیخ طوسی، مصباح المتہجد، ۱۴۱۱ق، ج۲، ص۷۹۷۔</ref> |