مندرجات کا رخ کریں

"اسلامی تقویم" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''اسلامی تقویم''' یا '''ہجری تقویم''' اس تقویم کو کہا جاتا ہے جس میں چاند کی گردش کی بنیاد پر دنوں، مہینوں اور سالوں کا حساب کیا جاتا ہے۔ مسلمانان اپنے دینی اَعمال اور مذہبی مناسبات اسی تقویم کے تحت انجام دیتے ہیں۔

اسلامی تقویم کا مبداء پیغمبر اسلامؐ کی [[مکہ]] سے [[مدینہ]] [[ہجرت مدینہ|ہجرت]] ہے جو سنہ 622ء میں پیش آئی۔ مشہور قول کے مطابق [[امام علیؑ]] کی تجویز پر [[عمر بن خطاب]] کے دور خلافت میں ہجرت کو اسلامی تقویم سر آغاز قرار دیا گیا۔
اسلامی تقویم کا مبداء پیغمبر اسلامؐ کی [[مکہ]] سے [[مدینہ]] [[ہجرت مدینہ|ہجرت]] ہے جو سنہ 622ء میں پیش آئی۔ مشہور قول کے مطابق [[امام علیؑ]] کی تجویز پر [[عمر بن خطاب]] کے دور خلافت میں ہجرت کو اسلامی تقویم کا سر آغاز قرار دیا گیا۔

قمری سال 354 یا 355 دنوں پر مشتمل ہوتا ہے اور شمسی یا عیسوی سال سے 10 یا 11 دن کم ہوتے ہیں۔ اسلامی تقویم کا آغاز [[محرم الحرام|ماہ محرم]] سے جبکہ [[ذی‌الحجۃ|ماہ ذی‌الحجہ]] پر اس کا اختتام ہوتا ہے۔ بعض احادیث کے مطابق [[رمضان|ماہ رمضان]] اسلامی تقویم کا پہلا مہینہ ہے اسی بنا پر بعض دعاوں کی کتابوں میں سال کے اعمال، [[اعمال ماہ رمضان]] سے شروع اور اعمال [[رجب|ماہ رجب]] کے ساتھ ختم ہوتے ہیں۔ ساتویں صدی ہجری کے شیعہ محدث [[سید بن طاووس]] یہ احتمال دیتے ہیں کہ ماہ رمضان عبادی سال کی ابتداء اور ماہ محرم مناسبتی سال کی ابتداء ہے۔  

اسلامی مہینوں کے نام بالترتیب یہ ہیں: [[محرم الحرام|محرم]]، [[صفر]]، [[ربیع الاول]]، [[ربیع‌الثانی|ربیع الثانی]]، [[جمادی الاولی]]، [[جمادی‌الثانی|جمادی الثانی]]، [[شعبان]]، [[رجب]]، [[رمضان]]، [[شوال]]، [[ذی‌القعدہ]] و [[ذی‌الحجہ]]۔

== منزلت اور اہمیت==
اسلامی تقویم میں دنوں، مہینوں اور سالوں کا حساب چاند کی گردش کی بنیاد کیا جاتا ہے۔ چونکہ اس تقویم کا مبدا پیغمبر اکرمؐ کی ہجرت کو قرار دیا گیا ہے جو سنہ 622ء میں واقع ہوئی تھی اور اسی مناسبت سے اسے ہجری تقویم بھی کہا جاتا ہے۔<ref>[https://hawzah.net/fa/Question/View/63835 «پیدایش سال ہجری قمری»۔]</ref> مسلمان اپنے دینی اعمال کو ہجری قمری تقویم کے مطابق انجام دیتے ہیں، اس بنا پر ہجری تقویم کو اسلامی تقویم کا نام بھی دیا جاتا ہے۔<ref>ملاحظہ کریں: فریمن گرنویل، «تقویم‌ہای اسلامی و مسیحی و جدول‌ہای تبدیل آنہا بہ یکدیگر»، ص۷۳۔</ref>
ہجری قمری تقویم پہلی جنگ عظیم(1914-1918ء) تک اسلامی ممالک کے سرکاری تاریخ کا مبنا رہا ہے اور تمام مناسبات ہجری قمری تقویم کے حساب سے منائے جاتے تھے۔<ref>[https://www.porseman.com/article/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%D9%8A%D8%AE-%D8%B1%D8%B3%D9%85%D9%8A-%D9%83%D8%B4%D9%88%D8%B1%D9%87%D8%A7%D9%8A-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%D9%8A/13076 «تاریخ رسمی کشورہای اسلامی»]</ref> ایران میں شمسی تاریخ کو سرکاری تاریخ قرار دینے کا قانون  مارچ 1925ء کو پہلوی دور حکومت میں پاس ہوا یوں ایران کا سرکاری تقویم قمری تاریخ سے شمسی تاریخ میں تبدیل ہوا۔<ref>حائری، روزشمار شمسی، ۱۳۸۶ش، ص۷، پانویس۱۔</ref> اسی طرح [[افغانستان]] میں سنہ 1922ء کو قمری تاریخ شمسی تاریخ میں تبدیل ہوا۔<ref>قاسملو، «مقایسہ روش‌ہا و معادلات مختلف برای اعمال کبیسہ ہای گاہشماری ہجری خورشیدی در منابع مختلف»، ص۹۸۔</ref> سعودی عرب میں سنہ 2017ء سے قمری تاریخ عیسوی تاریخ میں تبدیل ہوا۔<ref>[http://hajj.ir/fa/63730 «تغییر تقویم قمری بہ میلادی در عربستان»]</ref>

== ہجری تقویم کا تعین ==
== ہجری تقویم کا تعین ==
confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم