confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←ہجری مہینے) |
||
سطر 8: | سطر 8: | ||
== ہجری یا اسلامی تقویم کے مہینے == | == ہجری یا اسلامی تقویم کے مہینے == | ||
== | ==قمری مہینے== | ||
ہجری قمری سال کے مہینوں کی تعداد بھی دوسری تقویمات کی طرح 12 ہے جن کی ترتیب ذیل میں دی گئی ہے۔ ان بارہ مہینوں میں [[رجب المرجب]]، [[ذوالقعدة الحرام]] اور [[ذوالحجۃ الحرام]]، حرام مہینے ہیں اور ان میں جنگ اور خونریزی حرام ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران کے قانون کے مطابق اگر ان مہینوں میں کوئی غیر ارادی قتل کا ارتکاب کرے یا کسی کو زخمی کرے تو اس کو عام مہینوں کی نسبت دو گنا دیّت ادا کرنا پڑتی ہے۔ ہجری سال ـ خواہ وہ قمری ہو یا شمسی ـ کا مبدأ اور نقطۂ آغاز [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ]] کی [[مکہ]] سے [[مدینہ]] [[ہجرت]] ہے تاہم قمری سال کے دنوں کی تعداد 354 ہے جبکہ شمسی سال کے دن 365 ہیں۔ قمری سال کا صرف ایک مہینہ 30 دن کا ہوتا ہے باقی مہینے 29 دنوں کے ہوتے ہیں۔(جدول 1). | ہجری قمری سال کے مہینوں کی تعداد بھی دوسری تقویمات کی طرح 12 ہے جن کی ترتیب ذیل میں دی گئی ہے۔ ان بارہ مہینوں میں [[رجب المرجب]]، [[ذوالقعدة الحرام]] اور [[ذوالحجۃ الحرام]]، حرام مہینے ہیں اور ان میں جنگ اور خونریزی حرام ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران کے قانون کے مطابق اگر ان مہینوں میں کوئی غیر ارادی قتل کا ارتکاب کرے یا کسی کو زخمی کرے تو اس کو عام مہینوں کی نسبت دو گنا دیّت ادا کرنا پڑتی ہے۔ ہجری سال ـ خواہ وہ قمری ہو یا شمسی ـ کا مبدأ اور نقطۂ آغاز [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ]] کی [[مکہ]] سے [[مدینہ]] [[ہجرت]] ہے تاہم قمری سال کے دنوں کی تعداد 354 ہے جبکہ شمسی سال کے دن 365 ہیں۔ قمری سال کا صرف ایک مہینہ 30 دن کا ہوتا ہے باقی مہینے 29 دنوں کے ہوتے ہیں۔(جدول 1). | ||