confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 22: | سطر 22: | ||
اس دن [[ابو لہب]] نے آپ کا مذاق اڑایا جسے دیکھ کر بعض دوسروں نے بھی آپؐ کو اذیت وآزار پہنچائی لیکن [[حضرت ابوطالب]] نے آپؐ کی حمایت کرتے ہوئے ان لوگوں کی تنبیہ کی۔ کچھ لوگوں نے آپ پر ایمان لے آیا اور ان لوگوں میں شامل ہو گئے جنہوں نے پہلے تین سالوں میں مخفیانہ طور پر آپ پر ایمان لا چکے تھے۔<ref>یعقوبی، احمد، تاریخ، جلد ۲، ص۱۷- ۱۸</ref> | اس دن [[ابو لہب]] نے آپ کا مذاق اڑایا جسے دیکھ کر بعض دوسروں نے بھی آپؐ کو اذیت وآزار پہنچائی لیکن [[حضرت ابوطالب]] نے آپؐ کی حمایت کرتے ہوئے ان لوگوں کی تنبیہ کی۔ کچھ لوگوں نے آپ پر ایمان لے آیا اور ان لوگوں میں شامل ہو گئے جنہوں نے پہلے تین سالوں میں مخفیانہ طور پر آپ پر ایمان لا چکے تھے۔<ref>یعقوبی، احمد، تاریخ، جلد ۲، ص۱۷- ۱۸</ref> | ||
*'''پہلی وحی''' | *'''پہلی وحی''' | ||
{{Quote box | |||
|class = <!-- Advanced users only. See the "Custom classes" section below. --> | |||
|title = | |||
|quote ='''امام علیؑ''': | |||
[پیغمبرؐ] ہر سال غار حرا میں خلوت فرماتے تھے جبکہ صرف میں ہی انہیں دیکھتا تھا کسی اور کو پتہ نہیں ہوتا۔ اس وقت رسول اللہ اور [[خدیجہ]] کے گھر کے علاوہ کسی گھر پر کوئی مسلمان نہیں تھا، اور میں ان میں تیسرا تھا اور میں وحی کا نور دیکھتا تھا اور نبوت کی خوشبو محسوس کرتا تھا۔» | |||
|source = <small>[[نهج البلاغہ]]، ترجمہ [[مفتی جعفر حسین]]، [[خطبہ قاصعہ|خطبہ 190]]</small> | |||
|align = left | |||
|width = 250px | |||
|border = | |||
|fontsize = 14px | |||
|bgcolor =#ffeebb | |||
|style = | |||
|title_bg = | |||
|title_fnt = | |||
|tstyle = | |||
|qalign = | |||
|qstyle = | |||
|quoted = | |||
|salign = left | |||
|sstyle = | |||
}} | |||
جب حضرت محمدؐ پر پہلی مرتبہ [[جبرائیل]] [[وحی]] لے کر آئے، تو رسالت کے اس عظیم ذمہ داری کا بوجھ آپ پر سنگینی کر رہا تھا چنانچہ جب آپؐ گھر تشریف لے آئے تو اپنی زوجہ سے فرمایا: "میرے اوپر کپڑا اوڑھ دو"، لیکن کسی قسم کے ابہام اور شگفتی کے بارے میں کچھ بیان نہیں ہوا ہے، اور اس سے پہلے کہ جبرائیل آپؐ پر وحی لے کر نازل ہو اور آپؐ کی نظر مبارک جبرئیل پر پڑھے آپؐ اس کے آثار سے واقف تھے۔ | جب حضرت محمدؐ پر پہلی مرتبہ [[جبرائیل]] [[وحی]] لے کر آئے، تو رسالت کے اس عظیم ذمہ داری کا بوجھ آپ پر سنگینی کر رہا تھا چنانچہ جب آپؐ گھر تشریف لے آئے تو اپنی زوجہ سے فرمایا: "میرے اوپر کپڑا اوڑھ دو"، لیکن کسی قسم کے ابہام اور شگفتی کے بارے میں کچھ بیان نہیں ہوا ہے، اور اس سے پہلے کہ جبرائیل آپؐ پر وحی لے کر نازل ہو اور آپؐ کی نظر مبارک جبرئیل پر پڑھے آپؐ اس کے آثار سے واقف تھے۔ | ||
بچپن سے ہی آپ اپنی اندرونی پاکی اور مکہ کے فاسد محیط کی وجہ سے ہمیشہ شہر سے دور اکیلا ہی رہنا پسند فرماتے تھے. اسی لئے، آپ ایک مہینہ مکے کے اطراف پہاڑوں پر گزارتے اور پھر شہر واپس لوٹتے، اور عالم غیب کے بارے میں بھی کچھ خواب دیکھے ہوئے تھے، بعثت سے پہلے وحی کی آواز فرشتے کی زبانی سننا اور ٣ سال اسرافیل اور ٢٠ سال جبرائیل سے رابطہ برقرار رکھنے (٢٣) کی وجہ سے آپ ذھنی طور پر پیغمبری کے لئے تیار تھے. | بچپن سے ہی آپ اپنی اندرونی پاکی اور مکہ کے فاسد محیط کی وجہ سے ہمیشہ شہر سے دور اکیلا ہی رہنا پسند فرماتے تھے. اسی لئے، آپ ایک مہینہ مکے کے اطراف پہاڑوں پر گزارتے اور پھر شہر واپس لوٹتے، اور عالم غیب کے بارے میں بھی کچھ خواب دیکھے ہوئے تھے، بعثت سے پہلے وحی کی آواز فرشتے کی زبانی سننا اور ٣ سال اسرافیل اور ٢٠ سال جبرائیل سے رابطہ برقرار رکھنے (٢٣) کی وجہ سے آپ ذھنی طور پر پیغمبری کے لئے تیار تھے. |