گمنام صارف
"نجف" کے نسخوں کے درمیان فرق
←قبرستان وادی السلام
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 106: | سطر 106: | ||
===قبرستان وادی السلام=== | ===قبرستان وادی السلام=== | ||
{{اصلی|قبرستان وادی السلام}} | {{اصلی|قبرستان وادی السلام}} | ||
قبرستان وادی السلام ایک پرانا قبرستان ہے جو شہر نجف | قبرستان وادی السلام ایک پرانا قبرستان ہے جو شہر نجف کے آثار قدیمہ میں سے ہے۔ یہ قبرستان شہر کے شمال مشرق میں واقع ہے جو 20 مربع کیلو میٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ حضرت ہود، حضرت صالح سمیت بہت سارے علماء اور سادات کرام کے قبور یہاں واقع ہیں۔ اس کے علاوہ مقام [[امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ|امام مہدی(عج)]]، مقام [[امام صادق (ع)]] اور مقام [[امام سجاد (ع)]] بھی اس قبرستان میں ہے۔ | ||
اس قبرستان کے لئے احادیث میں بہت فضیلتیں نقل ہوئی ہیں: | اس قبرستان کے لئے احادیث میں بہت فضیلتیں نقل ہوئی ہیں: | ||
امام علی(ع) فرماتے یہں: "اس سرزمین میں مؤمنین کی ارواح گروہ گروہ ایک دوسرے سے محو گفتگو | امام علی (ع) فرماتے یہں: "اس سرزمین میں مؤمنین کی ارواح گروہ گروہ ایک دوسرے سے محو گفتگو رہتی ہیں اور دنیا کے جس کونے میں بهی رحلت ہو اس سے کہا جاتا ہے کہ وادی السلام چلے جاؤ یہ جگہ بہشت کا ایک مقام ہے۔" | ||
===صحابہ اور تابعین کے قبور=== | ===صحابہ اور تابعین کے قبور=== |