مندرجات کا رخ کریں

"قیام امام حسینؑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
سطر 48: سطر 48:
اس نظریے کے قائل نے [[امام حسین]] ؑ کی شہادت کی تائید میں آنے والیں روایات پر تنقید کی ہے نیز کہا ہے کہ اس سے پہلے [[شیخ مفید]] ،[[سید مرتضی]] اور [[شیخ طوسی]] بھی اسی کے قائل تھے ۔مزید کہا کہ نظریہ [[شہادت]] کو [[سید ابن طاؤس]] نے آکر بیان کیا ہے اس سے پہلے اس کا کوئی قائل نہیں تھا ۔<ref>نعمت اللہ صالح نجف آبادی ،شہید جاوید ، ص106.</ref>

===خصوصی حکم کی وجہ سے قیام کیا ===
===خصوصی حکم کی وجہ سے قیام کیا ===
اس نظریے کے مطابق حضرت [[امام حسین]] ؑ نے [[توحید|خدا]] کی جانب سے خصوصی الہام کی وجہ سے قیام کیا ۔ حکم الہامی  کے مطابق اس پر صرف حضرت [[امام حسین]] ؑ کو ہی عمل کرنا تھا ۔ قائلین کے مطابق روایات کی روشنی میں [[واقعۂ کربلا]] ابتدائے آفرینش سے ایک حتمی فیصلے کے طور پر تھا لہذا امام نے اپنے لیے اس مقرر شدہ ذمہ داری کو عملی صورت میں انجام دیا ۔علامہ مجلسی<ref>مجلسی۔بحار الانوار ج 45 ص 78</ref> ،صاحب جواہر الکلام <ref>حسن جواہری، جواہر الکلام ج 21 ص295</ref>، سید محمد حسین طباطبائی<ref>سید محمد حسین طباطبائی، بحثی کوتاہ دربارہ علم امام ص  نقل از بیست مقالہ رضا استادی ص442</ref> اس کے قائلین میں سے ہیں ۔
اس نظریے کے مطابق حضرت [[امام حسین]] ؑ نے [[توحید|خدا]] کی جانب سے خصوصی الہام کی وجہ سے قیام کیا ۔ حکم الہامی  کے مطابق اس پر صرف حضرت [[امام حسین]] ؑ کو ہی عمل کرنا تھا ۔ قائلین کے مطابق روایات کی روشنی میں [[واقعۂ کربلا]] ابتدائے آفرینش سے ایک حتمی فیصلے کے طور پر تھا لہذا امام نے اپنے لیے اس مقرر شدہ ذمہ داری کو عملی صورت میں انجام دیا ۔[[علامہ مجلسی]]<ref>مجلسی۔بحار الانوار ج 45 ص 78</ref> ،صاحب [[جواہر الکلام]] <ref>حسن جواہری، جواہر الکلام ج 21 ص295</ref>، [[سید محمد حسین طباطبائی]]<ref>سید محمد حسین طباطبائی، بحثی کوتاہ دربارہ علم امام ص  نقل از بیست مقالہ رضا استادی ص442</ref> اس کے قائلین میں سے ہیں ۔
 
===نیکی کا حکم دینا اور نہی سے روکنا===
===نیکی کا حکم دینا اور نہی سے روکنا===
اس نظریے کے مطابق [[امام حسین]] ؑ نے اصلاح معاشرے کے لئے قیام کیا ۔تا کہ معاشرے  میں فراموش شدہ حکم الہی کو زندہ کیا جا سکے ۔ اس حکم کا پشتوانہ ابو الفتوح میں حضرت [[امام حسین]] ؑ کی [[محمد بن حنفیہ]] کے نام وصیت ہے جو انہوں نے مدینے سے نکلتے وقت کی تھی جس کے یہ الفاظ ہیں :

گمنام صارف