مندرجات کا رخ کریں

"قاسم بن حسن" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
  | تصویر        = آرامگاه شهدای کربلا2.jpg
  | تصویر        = آرامگاه شهدای کربلا2.jpg
  | سائز تصویر =  
  | سائز تصویر =  
  | عنوان تصویر  = گنج شہداء، حرم امام حسینؑ
  | عنوان تصویر  = گنج شہداء، [[حرم امام حسینؑ]]
  | نام          = قاسم بن حسنؑ
  | نام          = قاسم بن حسنؑ
  | وجہ شہرت    = روز عاشورا کے شہداء میں شامل
  | وجہ شہرت    = [[روز عاشورا]] کے شہداء میں شامل
  | کنیت        =
  | کنیت        =
  | لقب      =   
  | لقب      =   
سطر 12: سطر 12:
  | وفات        =  
  | وفات        =  
  |شہادت        =[[سنہ 61 ہجری|61ھ]]
  |شہادت        =[[سنہ 61 ہجری|61ھ]]
  |وجہ شہادت    = واقعہ عاشورا
  |وجہ شہادت    = [[واقعہ عاشورا]]
  | مدفن        = کربلا، حرم امام حسینؑ
  | مدفن        = [[کربلا]]، حرم امام حسینؑ
  | سکونت    = مدینہ
  | سکونت    = مدینہ
  | والد    = امام حسن مجتبی علیہ السلام
  | والد    = [[امام حسن مجتبی علیہ السلام]]
  | والدہ  =  
  | والدہ  =  
  | شریک حیات    =  
  | شریک حیات    =  
سطر 25: سطر 25:
}}
}}
{{مشابہت|قاسم}}
{{مشابہت|قاسم}}
'''قاسم بن حسنؑ''' حضرت [[امام حسن]] علیہ السلام کے اس بیٹے کا نام ہے جو [[کربلا]] میں شہید ہوئے ۔آپ نے شب عاشور حضرت [[امام حسین]] ؑ کے موت کے متعلق سوال کے جواب میں موت کو شہد سے میٹھا قرار دیا ۔[[پاکستان]] میں عام طور پر سات [[محرم]] اور [[ایران]] میں عام طور پر چھ محرم کو حضرت [[قاسم بن حسن]] کی [[شہادت]] منائی جاتی ہے ۔[[قاسم بن حسن]] کی شادی کا واقعہ آپ کی زندگی کا ایک اہم موضوع سمجھا جاتا ہے ۔ بعض محققین نے اس موضوع کے متعلق مستقل کتابیں تالیف کی ہیں ۔
'''قاسم بن حسنؑ''' حضرت [[امام حسن]] علیہ السلام کے اس بیٹے کا نام ہے جو [[کربلا]] میں شہید ہوئے۔ آپ نے شب عاشور حضرت [[امام حسین]] ؑ سے موت کے متعلق سوال کے جواب میں موت کو شہد سے میٹھا قرار دیا۔ [[پاکستان]] میں عام طور پر سات [[محرم]] اور [[ایران]] میں عام طور پر چھ محرم کو حضرت [[قاسم بن حسن]] کی [[شہادت]] منائی جاتی ہے۔ [[قاسم بن حسن]] کی شادی کا واقعہ آپ کی زندگی کا ایک اہم موضوع سمجھا جاتا ہے۔ بعض محققین نے اس موضوع کے متعلق مستقل کتابیں تالیف کی ہیں۔
 
==تعارف==
==تعارف==
آپ کا نام [[قاسم بن حسن|قاسم]] ہے ۔<ref>اربلی،کشف الغمہ ج 2 ص 198؛ شیخ مفید ،الارشاد ج2 ص  20 ؛علامہ حلی،المستجاد من الارشاد 151 </ref> آپ کے والد ماجد حضرت [[امام حسن]] علیہ السلام اور ان کی  والدہ "ام ولد" ذکر ہوئی ہے ۔<ref>اربلی،کشف الغمہ ج 2 ص 198؛ شیخ مفید ،الارشاد ج2 ص  20 ؛علامہ حلی،المستجاد من الارشاد 151 </ref>اگرچہ سماوی نے کسی مستند کے بغیر والدہ کا نام رملہ ذکر کیا ہے ۔<ref>سماوی، ابصار الحسین ص72</ref>۔
آپ کا نام [[قاسم بن حسن|قاسم]] ہے۔<ref>اربلی، کشف الغمہ ج 2 ص 198؛ شیخ مفید ،الارشاد ج2 ص  20 ؛علامہ حلی، المستجاد من الارشاد 151 </ref> آپ کے والد ماجد حضرت [[امام حسن]] علیہ السلام اور ان کی  والدہ ام ولد ذکر ہوئی ہے۔<ref>اربلی، کشف الغمہ ج 2 ص 198؛ شیخ مفید ،الارشاد ج2 ص  20 ؛علامہ حلی، المستجاد من الارشاد 151 </ref> اگرچہ سماوی نے کسی مستند کے بغیر والدہ کا نام رملہ ذکر کیا ہے۔<ref>سماوی، ابصار الحسین ص72</ref>۔


آپ کا سن پیدائش کتب میں مذکور نہیں ہے۔
آپ کا سن پیدائش کتب میں مذکور نہیں ہے۔
بیہقی نے شہادت کے وقت آپ کی عمر 16 سال ذکر کیا ہے ۔<ref>بیہقی، لباب الانساب،ج1 ص 401</ref> جبکہ واقعہ [[کربلا]] کے قدیمی ترین راوی ابی مخنف نے آپ کے سن کے متعلق تو نہیں لکھا لیکن آپ کی [[شہادت]] کی روایت ذکر کرتے ہوئے لفظ ِ"غلام" استعمال کیا ہے اور اہل عرب اس لفظ کو حقیقی معنی میں چھوٹے بچے کیلئے استعمال کرتے ہیں <ref>طریحی، مجمع البحرین ، باب الغین</ref> نیز بعض نے کہا ہے کہ ایسا بچہ جس کی مونچھوں کے بال تازہ اگے ہوں اسے غلام کہتے ہیں۔<ref>قرشی، قاموس قرآن، ج‏5، ص: 119</ref>
بیہقی نے شہادت کے وقت آپ کی عمر 16 سال ذکر کی ہے۔<ref>بیہقی، لباب الانساب،ج1 ص 401</ref> جبکہ واقعہ [[کربلا]] کے قدیمی ترین راوی ابی مخنف نے آپ کے سن کے متعلق تو نہیں لکھا لیکن آپ کی [[شہادت]] کی روایت ذکر کرتے ہوئے لفظ غلام استعمال کیا ہے اور اہل عرب اس لفظ کو حقیقی معنی میں چھوٹے بچے کیلئے استعمال کرتے ہیں<ref>طریحی، مجمع البحرین، باب الغین</ref> نیز بعض نے کہا ہے کہ ایسا بچہ جس کی مونچھوں کے بال تازہ اگے ہوں اسے غلام کہتے ہیں۔<ref>قرشی، قاموس قرآن، ج‏5، ص: 119</ref>


==قاسم کی شادی==
==قاسم کی شادی==
گمنام صارف