مندرجات کا رخ کریں

"علی اکبر علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 19: سطر 19:
  | عمر          = 28 سال
  | عمر          = 28 سال
}}
}}
'''علی بن حسین بن علی بن ابی‌ طالب'''([[سنہ ۳۳ ہجری|33ھ]]-[[سنہ ۶۱ ہجری|61ھ]])، '''علی اکبر''' کے نام سے مشہور [[امام حسین]] علیہ السلام کے فرزند اور [[واقعہ عاشورا]] کے [[بنی ہاشم|ہاشمی]] شہداء میں سے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ آپ ظاہری شکل و شمائل اور باطنی سیرت کے لحاظ سے [[رسول اللہ]] سے بہت زیادہ مشابہت رکھتے تھے اسی لئے آپ کو شبیہ پیغمبرؐ بھی کہا جاتا تھا۔ اور امام حسین جب بھی پیغمبر اکرمؐ کے دیدار کے مشتاق ہوتے تو علی اکبر کے چہرے کی طرف نظر کرتے تھے۔ علی اکبر روز [[عاشورا]] شجاعت کے جوہر دکھاتے ہوئے [[یزید|یزیدی]] لشکر کے ہاتھوں [[شہید]] ہوئے۔ تاریخی روایات کے مطابق آپ [[بنی ہاشم]] کے پہلے شہید ہیں۔ آپ کی قبر حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ ہے۔
'''علی بن حسین بن علی بن ابی‌ طالب'''([[سنہ 33 ہجری|33ھ]]-[[سنہ 61 ہجری|61ھ]])، '''علی اکبر''' کے نام سے مشہور [[امام حسین]] علیہ السلام کے فرزند اور [[واقعہ عاشورا]] کے [[بنی ہاشم|ہاشمی]] شہداء میں سے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ آپ ظاہری شکل و شمائل اور باطنی سیرت کے لحاظ سے [[رسول اللہ]] سے بہت زیادہ مشابہت رکھتے تھے اسی لئے آپ کو شبیہ پیغمبرؐ بھی کہا جاتا تھا۔ اور امام حسین جب بھی پیغمبر اکرمؐ کے دیدار کے مشتاق ہوتے تو علی اکبر کے چہرے کی طرف نظر کرتے تھے۔ علی اکبر روز [[عاشورا]] شجاعت کے جوہر دکھاتے ہوئے [[یزید|یزیدی]] لشکر کے ہاتھوں [[شہید]] ہوئے۔ تاریخی روایات کے مطابق آپ [[بنی ہاشم]] کے پہلے شہید ہیں۔ آپ کی قبر حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ ہے۔


==تعارف==
==تعارف==
گمنام صارف