مندرجات کا رخ کریں

"یزید بن معاویہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 21: سطر 21:


==حکومت اور سیاست==
==حکومت اور سیاست==
[[یزید]] کا دور حکومت سیاسی لحاظ سے بہت ہی زیادہ پر آشوب دور رہا ہے ۔تین سال اور کچھ مہینوں کی حکومت کا زیادہ تر وقت داخلی حکومت مخالف قیاموں کی سرکوبی اور اسلامی ممالک میں حالات کو معمول پر لانے میں صرف ہوا۔ اس نے اپنی حکومت میں ہر مخالفت کو بڑی سختی سے دبایا۔حکومت میں اندرونی دگرگونی اور انتشاراس حد تک پہنچ گیا تھا کہ [[مسعودی]] اس کے متعلق لکھتا ہے :[[یزید]] کی سیرت وہی [[فرعون]] کی سیرت تھی بلکہ عام و خاص میں فرعون اپنی رعایا میں انصاف کرنے اور عدل کرنے کے لحاظ سے اس کی نسبت عادل تر اور منصف تر تھا<ref>مسعودی ص68۔</ref>۔ اس اپنی حکومت کے پہلے سال حضرت [[امام حسین]] ؑ اور [[پیغمبر]] کی اہل بیت  کو قتل کیا.
[[یزید]] کا دور حکومت سیاسی لحاظ سے بہت ہی زیادہ پر آشوب دور رہا ہے۔ تین سال اور کچھ مہینوں کی حکومت کا زیادہ تر وقت داخلی حکومت مخالف قیاموں کی سرکوبی اور اسلامی ممالک میں حالات کو معمول پر لانے میں صرف ہوا۔ اس نے اپنی حکومت میں ہر مخالفت کو بڑی سختی سے دبایا۔ حکومت میں اندرونی دگرگونی اور انتشار اس حد تک پہنچ گیا تھا کہ [[مسعودی]] اس کے متعلق لکھتا ہے:[[یزید]] کی سیرت وہی [[فرعون]] کی سیرت تھی بلکہ عام و خاص میں فرعون اپنی رعایا میں انصاف کرنے اور عدل کرنے کے لحاظ سے اس کی نسبت عادل تر اور منصف تر تھا۔<ref>مسعودی ص68۔</ref>۔ اس اپنی حکومت کے پہلے سال حضرت [[امام حسین]] ؑ اور [[پیغمبر]] کی اہل بیت  کو قتل کیا۔
دوسرے سال میں رسول خدا کی حرمت ([[مدینہ|مدینے]]) کو پامال کیااور تین دن تک اپنے سپاہیوں کیلئے اسے حلال قرار دیا ۔اور تیسرے سال [[کعبہ]] کو مورد تاخت و تاز قرار دیا ۔اس معمولی سی مدت میں یزید کے اقدامات اور اعمال مستقبل میں خلفائے بنی امیہ کے خلاف مخالفتوں ،جنگوں اور قیاموں کا پیش خیمہ بنے اور انہوں نے اموی حکومت کے خاتمے کے اسباب فراہم کئے<ref>[http://www.pajoohe.com/fa/index.php?Page=definition&UID=43125 سائیٹ]</ref>
دوسرے سال میں رسول خدا کی حرمت ([[مدینہ|مدینے]]) کو پامال کیااور تین دن تک اپنے سپاہیوں کیلئے اسے حلال قرار دیا اور تیسرے سال [[کعبہ]] کو مورد تاخت و تاز قرار دیا۔ اس معمولی سی مدت میں یزید کے اقدامات اور اعمال مستقبل میں خلفائے بنی امیہ کے خلاف مخالفتوں، جنگوں اور قیاموں کا پیش خیمہ بنے اور انہوں نے اموی حکومت کے خاتمے کے اسباب فراہم کئے۔<ref>[http://www.pajoohe.com/fa/index.php?Page=definition&UID=43125 سائیٹ]</ref>


==واقعۂ کربلا==
==واقعۂ کربلا==
گمنام صارف