مندرجات کا رخ کریں

"یزید بن معاویہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 16: سطر 16:


==کردار==
==کردار==
اکثر تاریخی ماخذوں نے اسے ایک [[فاسق]] اور ہوس پرست شخص کے طور پر پیش کیا ہے ۔[[بلاذری]] اسے ایسا پہلا خلافت اسلامی کا حاکم  کہتا ہے جو سر عام شراب خواری جیسے گناہ کرتا تھا ۔<ref>بلاذری ج 5 ص 297۔</ref>[[مسعودی]] نے [[ابو مخنف]] سے نقل کیا ہے کہ [[یزید]] کے دور حکومت میں مکے اور مدینے میں اس کے کارندوں کے ذریعے سر عام فسق و فجور اور شرابخوری رواج پا چکے تھے <ref>مسعودی،ج 3 ص 68۔</ref>۔ یزید کی لہو و لعب اور اخلاقیات اسلامی کے اصول کے پابند نہ ہونے کی شہرت اس قدر زبان زد عام تھی کہ [[حضرت امام حسین]] ؑ سمیت بعض مشہور اصحاب پیغمبر نے اس کے فسق اور سر عام گناہ کرنے کی تصریح کی ہے ۔یہی وجہ تھی کہ حضرت [[امام حسن]] کی شہادت کے بعد جب [[معاویہ]] نے [[یزید]] کیلئے بیعت پر اسرار کرنا شروع کیا تو اسے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور حضرت امام حسین ،[[عبد اللہ بن عمر]] اور [[عبد اللہ بن زبیر]] جیسے اصحاب نے بیعت کرنے سے انکار کیا یزید کے متعلق [[عبد اللہ بن عمر]] سے منقول ہے :میں اسکی بیعت کروں جو بندروں اور کتوں سے کھیلتا ہے ، شراب پیتا ہے اور کھلم کھلا [[فسق]] کرتا ہے؟ خدا کے نزدیک ہمارا کیا بہانہ ہے؟<ref>یعقوبی ج 2 ص 160</ref>
اکثر تاریخی ماخذ نے اسے ایک [[فاسق]] اور ہوس پرست شخص کے طور پر پیش کیا ہے۔ [[بلاذری]] اسے ایسا پہلا خلافت اسلامی کا حاکم  کہتا ہے جو سر عام شراب خواری جیسے گناہ کرتا تھا۔<ref>بلاذری ج 5 ص 297۔</ref>[[مسعودی]] نے [[ابو مخنف]] سے نقل کیا ہے کہ [[یزید]] کے دور حکومت میں مکے اور مدینے میں اس کے کارندوں کے ذریعے سر عام فسق و فجور اور شراب خوری رواج پا چکے تھے <ref>مسعودی،ج 3 ص 68۔</ref>۔ یزید کی لہو و لعب اور اخلاقیات اسلامی کے اصول کے پابند نہ ہونے کی شہرت اس قدر زبان زد عام تھی کہ [[حضرت امام حسین]] ؑ سمیت بعض مشہور اصحاب پیغمبر نے اس کے فسق اور سر عام گناہ کرنے کی تصریح کی ہے۔ یہی وجہ تھی کہ حضرت [[امام حسن]] کی شہادت کے بعد جب [[معاویہ]] نے [[یزید]] کیلئے بیعت پر اسرار کرنا شروع کیا تو اسے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور حضرت امام حسین، [[عبد اللہ بن عمر]] اور [[عبد اللہ بن زبیر]] جیسے اصحاب نے بیعت کرنے سے انکار کیا یزید کے متعلق [[عبد اللہ بن عمر]] سے منقول ہے: میں اسکی بیعت کروں جو بندروں اور کتوں سے کھیلتا ہے، شراب پیتا ہے اور کھلم کھلا [[فسق]] کرتا ہے؟ خدا کے نزدیک ہمارا کیا بہانہ ہے؟<ref>یعقوبی ج 2 ص 160</ref>


تاریخی مستندات کے مطابق 52 ہجری میں [[معاویہ]] اپنے سپاہیوں کے ہمراہ [[روم]] کی طرف گیا جن میں کچھ [[صحابہ]] نبی بھی شامل تھے ۔راستے میں اپنی بیوی "[[ام کلثوم]]" کے ہمراہ ایک جگہ قیام کے دوران وہ عیاشی اور شرابخوری میں مشغول ہو گیا ۔اس کے سپاہ اس سے پہلے آگے جا چکے تھے۔ وہ ایک وبا میں مبتلا ہوئے اور اس وجہ سے ان کا کافی نقصان ہوا ۔ اس بات کی خبر جب [[یزید]] کو پہنچی تو اس نے ایک شعر پڑھا جس کا مفہوم یہ تھا کہ مسلمانوں کے وبا سے مرنے کا مجھے کوئی خوف نہیں ہے ۔اس بات کی خبر جب [[معاویہ]] کو پہنچی تو وہ ناراض ہوا اور اس نے [[یزید]] کو فوجی چھاونی بھیجنے کا حکم دیا ۔[[معاویہ]] کا لشکر کسی کامیابی کے بغیر شام واپس آگیا<ref>یعقوبی ج2 ص 160۔ بلاذری ج 5 ص 86۔</ref> ۔
تاریخی مستندات کے مطابق 52 ہجری میں [[معاویہ]] اپنے سپاہیوں کے ہمراہ [[روم]] کی طرف گیا جن میں کچھ [[صحابہ]] نبی بھی شامل تھے۔ میں اپنی بیوی [[ام کلثوم]] کے ہمراہ ایک جگہ قیام کے دوران وہ عیاشی اور شرابخوری میں مشغول ہو گیا۔ اس کے سپاہی اس سے پہلے آگے جا چکے تھے۔ وہ ایک وبا میں مبتلا ہوئے اور اس وجہ سے ان کا کافی نقصان ہوا۔ اس بات کی خبر جب [[یزید]] کو پہنچی تو اس نے ایک شعر پڑھا جس کا مفہوم یہ تھا کہ مسلمانوں کے وبا سے مرنے کا مجھے کوئی خوف نہیں ہے۔ اس بات کی خبر جب [[معاویہ]] کو پہنچی تو وہ ناراض ہوا اور اس نے [[یزید]] کو فوجی چھاونی بھیجنے کا حکم دیا۔ [[معاویہ]] کا لشکر کسی کامیابی کے بغیر شام واپس آگیا۔<ref>یعقوبی ج2 ص 160۔ بلاذری ج 5 ص 86۔</ref>


==حکومت اور سیاست==
==حکومت اور سیاست==
گمنام صارف