مندرجات کا رخ کریں

"آمنہ بنت وہب سلام اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 46: سطر 46:
|below =
|below =
}}
}}
'''آمِنہ بنت وَہْب''' (وفات 46 قبل از ہجرت/576 ع‍)، [[رسول اللہ(ص)]] کی والدہ ماجدہ اور [[قریش]] کی محترم خاتون ہیں جن کی [[ہجرت]] سے 54 یا 53 سال پہلے [[عبداللہ بن عبدالمطلب علیہ السلام]] سے ازدواج ہوئی اور ان کے بطن سے [[رسول اللہ|حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ]] کی ولادت ہوئی۔ [[رسول اللہ(ص)]] کے 4 یا 6سال کے سن میں [[مدینہ]] سے [[مکہ]] واپس آتے ہوئے [[ابواء]] کے مقام پر آمنہ نے وفات پائی۔
'''آمِنہ بنت وَہْب''' (وفات 46 قبل از ہجرت/576 ع‍)، [[رسول اللہ(ص)]] کی والدہ ماجدہ اور [[قریش]] کی محترم خاتون ہیں جن کی [[ہجرت]] سے 54 یا 53 سال پہلے [[عبداللہ بن عبدالمطلب علیہ السلام]] سے شادی ہوئی اور ان کے بطن سے [[رسول اللہ|حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ]] کی ولادت ہوئی۔ [[رسول اللہ(ص)]] کے 4 یا 6 سال کے سن میں [[مدینہ]] سے [[مکہ]] واپس آتے ہوئے [[ابواء]] کے مقام پر آمنہ نے وفات پائی۔


==نسب==
==نسب==
آمنہ قبیلۂ قریش سے تھیں جن کے والد وہب [[قریش]] کی ایک بڑی شاخ بنی زہرہ کے بزرگ تھے۔انکی والدہ برہ بنت عبدالعزی نیز قرشی تھیں۔<ref>مقریزی، امتاع الاسماع، ۱۴۲۰ق، ج۱، ص۵-۶.</ref>
آمنہ قبیلۂ قریش سے تھیں جن کے والد وہب [[قریش]] کی ایک بڑی شاخ بنی زہرہ کے بزرگ تھے۔ ان کی والدہ برہ بنت عبد العزی نیز قرشی تھیں۔<ref>مقریزی، امتاع الاسماع، ۱۴۲۰ق، ج۱، ص۵-۶.</ref>


==زندگی نامہ==
==زندگی نامہ==
گمنام صارف