مندرجات کا رخ کریں

"وضو" کے نسخوں کے درمیان فرق

16 بائٹ کا اضافہ ،  2 اگست 2017ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{احکام}}
{{احکام}}
[[وضو]] ایک [[عبادت]] توقیفی کا نام ہے ۔ اسلامی تعلیمات میں [[خدا]] کے [[حکم]] کی بجاآوری کرتے ہوئے انسان کا تقرب الہی کی [[نیت]] سے اپنے چہرے ،ہاتھوں کو کہنیوں تک دھونا اور سر اور پاؤں کا مسح کرنا ہے ۔اسلام کی بعض عبادتیں انجام دینے کیلئے ضروری ہے کہ انسان باطنی طور پر حالت پاکیزگی میں ہو. وضو طہارت اور پاکیزگی حاصل کرنے کا ایک اسلامی طریقہ ہے ۔وضو کرنے کا طریقہ [[قرآن پاک]] میں [[سورۂ مائدہ]] کی [[آیت وضو|آیت نمبر 6]] میں بیان ہوا ہے نیز اس کی دیگر شرائط اور احکام [[حدیث|احادیث]] کی کتابوں میں منقول ہیں ۔اسلامی تعلیمات میں ہر وقت انسان کے باوضو رہنے کی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے ۔   
[[وضو]] ایک [[عبادت]] توقیفی کا نام ہے ۔ اسلامی تعلیمات میں [[خدا]] کے [[حکم شرعی|حکم]] کی بجاآوری کرتے ہوئے انسان کا تقرب الہی کی [[نیت]] سے اپنے چہرے ،ہاتھوں کو کہنیوں تک دھونا اور سر اور پاؤں کا مسح کرنا ہے ۔اسلام کی بعض عبادتیں انجام دینے کیلئے ضروری ہے کہ انسان باطنی طور پر حالت پاکیزگی میں ہو. طہارت اور پاکیزگی حاصل کرنے کا ایک اسلامی طریقہ وضو ہے ۔وضو کرنے کا طریقہ [[قرآن پاک]] میں [[سورۂ مائدہ]] کی [[آیت وضو|آیت نمبر 6]] میں بیان ہوا ہے نیز اس کی دیگر شرائط اور احکام [[حدیث|احادیث]] کی کتابوں میں منقول ہیں ۔اسلامی تعلیمات میں ہر وقت انسان کے باوضو رہنے کی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے ۔   
==وضو==
==وضو==
[[وضو]] ایک اسلامی اصطلاح ہے جس میں انسان امر [[توحید|خدا]] کی انجام دہی کی خاطر ایک مخصوس عمل انجام دیتا ہے جس کے نتیجے میں اسے طہارت حاصل ہوتی ہے اور وہ مخصوص عبادات کو انجام دے سکتا ہے ۔وضو ایک مستحب عمل ہے لیکن بعض چیزوں ٌ[[نماز]]، طواف [[کعبہ]]،....وغیرہ انجام دینے کیلئے بعض شرائط میں اسے انجام دینا ضروری ہوتا ہے۔بعض مقامات پر وضو کی جگہ [[غسل]] یا [[تیمم]] کرنا کافی ہوتا ہے۔[[قرآن]] پاک کی سورۂ [[مائدہ]] کی [[آیت وضو]] میں اسے انجام دینے کی کیفیت بیان ہوئی ہے نیز [[روایت|روایات]] کی اس کی دگر جزئیات اور اہمیت بیان کی گئی ہے  ۔  ترتیبی ، ارتماسی اور جبیرہ تین طریقوں سے [[وضو]]انجام دیا جا سکتا ہے ۔

گمنام صارف