مندرجات کا رخ کریں

"وضو" کے نسخوں کے درمیان فرق

6 بائٹ کا ازالہ ،  2 اگست 2017ء
م
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
سطر 18: سطر 18:
[[اہل سنت]] نے [[شیعہ]] حضرات کے برعکس اس [[آیت]] کی تفسیر کی ہے ۔اہل سنت کا وضو تین جہات: ہاتھ دھونے کی جہت،سر کے مسح کرنے اور پاؤں کے دھونے میں شیعہ حضرات سے مختلف ہے ۔
[[اہل سنت]] نے [[شیعہ]] حضرات کے برعکس اس [[آیت]] کی تفسیر کی ہے ۔اہل سنت کا وضو تین جہات: ہاتھ دھونے کی جہت،سر کے مسح کرنے اور پاؤں کے دھونے میں شیعہ حضرات سے مختلف ہے ۔
[[وسائل الشیعہ]] اور [[مستدرک وسائل الشیعہ]] میں 565 کے قریب [[حدیث|احادیث]] وضو کے متعلق بیان ہوئی ہیں ۔اتنی بڑی تعداد میں احادیث کا ذکر ہونا [[اسلام]] میں [[وضو]] کی اہمیت کو بیان کرتا ہے ان روایات کاکچھ حصہ وضو کی جزئیات اور کچھ حصہ اس کی دیگر جہات کو بیان کرتا ہے ۔مثلا
[[وسائل الشیعہ]] اور [[مستدرک وسائل الشیعہ]] میں 565 کے قریب [[حدیث|احادیث]] وضو کے متعلق بیان ہوئی ہیں ۔اتنی بڑی تعداد میں احادیث کا ذکر ہونا [[اسلام]] میں [[وضو]] کی اہمیت کو بیان کرتا ہے ان روایات کاکچھ حصہ وضو کی جزئیات اور کچھ حصہ اس کی دیگر جہات کو بیان کرتا ہے ۔مثلا
*طول عمر:<font color=green>{{حدیث|'''قال [[رسول اللہ]] :اَکثِر مِن الطَّهورِ یزِدِ اللّہ فی عُمُرِکَ'''}}</font><ref>امالی ،شیخ مفید ص6 ح5</ref> ۔کثرت سے وضو کیا کرو اللہ تمہاری عمر طولانی کرے گا ۔
*طول عمر:<font color=blue>{{حدیث|'''قال [[رسول اللہ]] :اَکثِر مِن الطَّهورِ یزِدِ اللّہ فی عُمُرِکَ'''}}</font><ref>امالی ،شیخ مفید ص6 ح5</ref> ۔کثرت سے وضو کیا کرو اللہ تمہاری عمر طولانی کرے گا ۔
*خشم و ناراضگی کو ختم کرنا: <font color=green>{{حدیث|'''إنّ الغضب من الشّیطان و إنّ الشّیطان خلق من النّار و إنّما تطفا النّار بالماء فإذا غضب أحدکم فلیتوضّأ'''}}</font><ref>نہج الفصاحہ ص۲۸۶، ح ۶۶۰</ref>غضب شیطان سے ہے اور شیطان آگ سے خلق ہوا ۔آگ کو صرف پانی بجھا سکتا ہے پس جب بھی تم میں سے کوئی غصہ میں ہو تو اسے چاہئے کہ وہ وضو کرے ۔
*خشم و ناراضگی کو ختم کرنا: <font color=blue>{{حدیث|'''إنّ الغضب من الشّیطان و إنّ الشّیطان خلق من النّار و إنّما تطفا النّار بالماء فإذا غضب أحدکم فلیتوضّأ'''}}</font><ref>نہج الفصاحہ ص۲۸۶، ح ۶۶۰</ref>غضب شیطان سے ہے اور شیطان آگ سے خلق ہوا ۔آگ کو صرف پانی بجھا سکتا ہے پس جب بھی تم میں سے کوئی غصہ میں ہو تو اسے چاہئے کہ وہ وضو کرے ۔


*غم و اندوہ سے نجات :<font color=green>{{حدیث|'''ما یمنع أحدکم إذا دخل علیه غم من غموم الدنیا- أن یتوضأ ثم یدخل مسجده و یرکع رکعتین- فیدعو الله فیهما أ ما سمعت الله یقول:وَ اسْتَعِینُوا بِالصَّبْرِ وَ الصَّلاةِ'''}}</font><ref>تفسیر عیاشی ج ۱، ص۴۳، ح ۳۹</ref>کونسی چیز تمہیں اس بات سے روکتی ہے کہ جب تمہیں دنیاوی غم و اندوہ پہنچے تو وہ [[وضو]] کرے اور [[مسجد]] میں جائے دو رکعت نماز پڑھ کر دعا کرے ؟کیا تم نے قول [[حدیث|خدا]] نہیں سنا کہ صبر او نماز کے ذریعے مدد طلب کرو۔
*غم و اندوہ سے نجات :<font color=blue>{{حدیث|'''ما یمنع أحدکم إذا دخل علیه غم من غموم الدنیا- أن یتوضأ ثم یدخل مسجده و یرکع رکعتین- فیدعو الله فیهما أ ما سمعت الله یقول:وَ اسْتَعِینُوا بِالصَّبْرِ وَ الصَّلاةِ'''}}</font><ref>تفسیر عیاشی ج ۱، ص۴۳، ح ۳۹</ref>کونسی چیز تمہیں اس بات سے روکتی ہے کہ جب تمہیں دنیاوی غم و اندوہ پہنچے تو وہ [[وضو]] کرے اور [[مسجد]] میں جائے دو رکعت نماز پڑھ کر دعا کرے ؟کیا تم نے قول [[حدیث|خدا]] نہیں سنا کہ صبر او نماز کے ذریعے مدد طلب کرو۔
*نورایت میں اضافہ :<font color=green>{{حدیث|'''الْوُضُوءُ عَلَی الْوُضُوءِ نُورٌ عَلَی نُور'''}}</font><ref> وسائل الشیعہ ج۱ ص۳۷۷ </ref> تجدید وضو کرنا گویا نور میں مزید نور کا اضافہ ہے ۔
*نورایت میں اضافہ :<font color=blue>{{حدیث|'''الْوُضُوءُ عَلَی الْوُضُوءِ نُورٌ عَلَی نُور'''}}</font><ref> وسائل الشیعہ ج۱ ص۳۷۷ </ref> تجدید وضو کرنا گویا نور میں مزید نور کا اضافہ ہے ۔
*کفارۂ گناہ:<font color=green>{{حدیث| امام علی(ع): '''و کان الوضوء إلی الوضوء کفّارة لما بینهما من الذّنوب'''}}</font><ref>من لا یحضره الفقیہ، ج ۱، ص۵۰</ref>دو وضوؤں کے درمیان گناہوں کا کفارہ وضو ہے ۔
*کفارۂ گناہ:<font color=blue>{{حدیث| امام علی(ع): '''و کان الوضوء إلی الوضوء کفّارة لما بینهما من الذّنوب'''}}</font><ref>من لا یحضره الفقیہ، ج ۱، ص۵۰</ref>دو وضوؤں کے درمیان گناہوں کا کفارہ وضو ہے ۔
*فقر اور وسواس کا خاتمہ:<font color=green>{{حدیث|'''مَنْ تَطَهَّرَ ثُمَّ أَوَی إِلَی فِرَاشِهِ بَاتَ وَ فِرَاشُهُ کَمَسْجِدِهِ وَ إِنْ ذَکَرَ أَنَّهُ لَیسَ عَلَی وُضُوءٍ فَتَیمَّمَ مِنْ دِثَارِهِ کَائِناً مَا کَانَ لَمْ یزَلْ فِی صَلَاةٍ مَا ذَکَرَ اللَّهَ عَزَّ وَ جَلَّ '''}}</font> <ref> تہذیب الاحکام ج2 ص116</ref>جو شخص رات با وضو ہو کر بستر پر لیٹتا ہے تو اس کا بستر [[مسجد]] کی مانند ہے ۔اگر اسے یاد آجائے تو اپنے لحاف پر ہی [[تیمم]] کرے تو ایسا شخص گویا ساری رات ذکر خدا کے ساتھ نماز میں مشغول رہا ہے ۔
*فقر اور وسواس کا خاتمہ:<font color=blue>{{حدیث|'''مَنْ تَطَهَّرَ ثُمَّ أَوَی إِلَی فِرَاشِهِ بَاتَ وَ فِرَاشُهُ کَمَسْجِدِهِ وَ إِنْ ذَکَرَ أَنَّهُ لَیسَ عَلَی وُضُوءٍ فَتَیمَّمَ مِنْ دِثَارِهِ کَائِناً مَا کَانَ لَمْ یزَلْ فِی صَلَاةٍ مَا ذَکَرَ اللَّهَ عَزَّ وَ جَلَّ '''}}</font> <ref> تہذیب الاحکام ج2 ص116</ref>جو شخص رات با وضو ہو کر بستر پر لیٹتا ہے تو اس کا بستر [[مسجد]] کی مانند ہے ۔اگر اسے یاد آجائے تو اپنے لحاف پر ہی [[تیمم]] کرے تو ایسا شخص گویا ساری رات ذکر خدا کے ساتھ نماز میں مشغول رہا ہے ۔


==اقسام وضو ==
==اقسام وضو ==
گمنام صارف