"عمرۃ القضاء" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 21: | سطر 21: | ||
مسلمانوں کے مکہ میں داخل ہوتے ہی مکے کے بعض بزرگان شہر سے باہر چلے گئے۔<ref>ابن خلدون، تاریخ ابن خلدون، ۱۴۰۸ق، ج۲، ص۴۵۵۔</ref> جبکہ ببعض پیغمبر اکرمؐ اور مسلمانوں کو دیکھنے کیلئے مکے میں ہی باقی رہے۔ پیغمبر اکرمؐ نے اپنے دائیں ہاتھ کو [[احرام]] سے باہر نکالا تو دوسرے مسلمانوں نے بھی آپ کی بیروی کیں تاکہ اس طرح مکے کے مشرکین کو اپنی قدرت اور توانائی دکھا سکیں۔<ref>مقریزی، إمتاع الأسماع، ۱۴۲۰ق، ج۹، ص۱۹۔</ref> پیغمبر نے اونٹ پر سوال ہو کر کعبہ کا [[طواف]] اور [[صفا اور مروہ]] کے درمیان سعی فرمائی۔<ref>واقدی، المغازی، ۱۴۰۹ق، ج۲، ص۷۳۶۔</ref> اسی طرح آپ نے اپنے عصا کے ذریعے [[حجر الاسود]] کو [[استلام حجر|لمس]] فرمایا۔<ref>واقدی، المغازی، ۱۴۰۹ق، ج۲، ص۷۳۵۔</ref> پیغمبر اکرمؐ حج کے اعمال کے بعد [[کعبہ]] کے اندر داخل ہوئے اور [[بلال حبشی|بلال]] نے کعبے کی چھت سے ظہر کی [[اذان]] دی۔<ref>واقدی، المغازی، ۱۴۰۹ق، ج۲، ص۷۳۷۔</ref> | مسلمانوں کے مکہ میں داخل ہوتے ہی مکے کے بعض بزرگان شہر سے باہر چلے گئے۔<ref>ابن خلدون، تاریخ ابن خلدون، ۱۴۰۸ق، ج۲، ص۴۵۵۔</ref> جبکہ ببعض پیغمبر اکرمؐ اور مسلمانوں کو دیکھنے کیلئے مکے میں ہی باقی رہے۔ پیغمبر اکرمؐ نے اپنے دائیں ہاتھ کو [[احرام]] سے باہر نکالا تو دوسرے مسلمانوں نے بھی آپ کی بیروی کیں تاکہ اس طرح مکے کے مشرکین کو اپنی قدرت اور توانائی دکھا سکیں۔<ref>مقریزی، إمتاع الأسماع، ۱۴۲۰ق، ج۹، ص۱۹۔</ref> پیغمبر نے اونٹ پر سوال ہو کر کعبہ کا [[طواف]] اور [[صفا اور مروہ]] کے درمیان سعی فرمائی۔<ref>واقدی، المغازی، ۱۴۰۹ق، ج۲، ص۷۳۶۔</ref> اسی طرح آپ نے اپنے عصا کے ذریعے [[حجر الاسود]] کو [[استلام حجر|لمس]] فرمایا۔<ref>واقدی، المغازی، ۱۴۰۹ق، ج۲، ص۷۳۵۔</ref> پیغمبر اکرمؐ حج کے اعمال کے بعد [[کعبہ]] کے اندر داخل ہوئے اور [[بلال حبشی|بلال]] نے کعبے کی چھت سے ظہر کی [[اذان]] دی۔<ref>واقدی، المغازی، ۱۴۰۹ق، ج۲، ص۷۳۷۔</ref> | ||
== دوسرے واقعات== | == دوسرے واقعات== | ||
عمرۃ القضاء کے دوران بعض دوسرے واقعات بھی رونما ہوئے ان میں سے بعض درج ذیل ہیں: | |||
* | * پیغمبر اکرمؐ کا [[میمونۃ بنت حارث]] سے ازدواج۔<ref>ابن ہشام، السیر النبویہ، دار المعرفہ، ج۲، ص۳۷۲؛ طبری، تاریخ الامم و الملوک، ۱۳۸۷ق، ج۳، ص۲۵؛ واقدی، المغازی، ۱۴۰۹ق، ج۲، ص۷۳۸۔</ref> جب پیغمبر اکرمؐ اور آپ کے ساتھیوں کو دی گئی تین دن کی مہلت ختم ہو گئی تو مکے کے بزرگوں نے آپؐ کے پاس کچھ افراد کو بھیجا اور آپ سے مکہ ترک کرنے کو کہا۔ اس موقع پر پیغمبر اکرمؐ نے درخواست کیا کہ آپ اور میمونہ کی شادی مکے میں برگزار کرنے کی اجازت دی جائے تاکہ مکہ والوں کو اس شادی کا ولیمہ دیا جا سکے لیکن مکہ کے سرداروں نے آپ کی اس درخواست کو قبول نہیں کیا۔<ref>ابن ہشام، السیر النبویہ، دار المعرفہ، ج۲، ص۳۷۲۔</ref> | ||
* | * [[سورہ فتح]] کی آیت نمبر 27 کا نزول:<ref> ابن ہشام، السیر النبویہ، دار المعرفہ، ج۲، ص۳۷۲-۳۷۳۔</ref> اس آیت میں حج کے بعض احکام جیسے [[حلق|حَلق]] اور [[تقصیر]] وغیرہ کا ذکر آیا ہے۔<ref> ابن ہشام، السیر النبویہ، دار المعرفہ، ج۲، ص۳۷۲-۳۷۳۔</ref> | ||
* | * عمارۃ بنت [[حمزہ بن عبدالمطلب]] کی جو مکہ میں زنگی گزار رہی تھی مکہ سے مدینہ منتقلی اور انکے چچا [[جعفر بن ابیطالب|جعفر]] کو ان کا سرپرست مقرر کرنا ۔<ref>واقدی، المغازی، ۱۴۰۹ق، ج۲، ص۷۳۸-۷۳۹۔</ref> | ||
== | ==متعلقہ صفحات== | ||
* [[صلح حدیبیہ|[صلح حُدَیبیہ]] | * [[صلح حدیبیہ|[صلح حُدَیبیہ]] | ||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== |