مندرجات کا رخ کریں

"عمرۃ القضاء" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 72: سطر 72:
یوں مسلمان 3 دن تک [[مکہ]] میں تھے؛ وہ [[نماز]] کے لئے [[مسجد الحرام]] میں آتے تھے، [[نماز]] ادا کرتے تھے۔ [[مہاجرین]] ان ایام میں اپنے گھروں میں جاتے تھے اور شہر کی گلیوں میں آزادانہ گھومتے پھرتے تھے؛ جبکہ [[قریش]] دور اور نزدیک سے ان کے افعال و اعمال کا مشاہدہ کررہے تھے۔ [[قریش]] میں سے بہت سے ایسے افراد ایسے تھے جنہوں نے مسلمانوں کے خلوص اور ہم دلی کا قریب سے مشاہدہ کیا اور دیکھا کہ ـ مشرکین اور دشمنان [[اسلام]] کی تشہیری مہم کے بر عکس جن کا کہنا تھا کہ مسلمان [[کعبہ]] کے لئے احترام کے قائل نہیں ہیں اور وہ صرف کینہ پرور اور جنگجو لوگ ہیں ـ [[رسول خدا(ص)]] اور مسلمان کس قدر [[کعبہ]] کی تجلیل و تعظیم کے لئے کوشاں ہیں اور کس قدر محبت اور اخلاص مسلمانوں کے درمیان حکم فرما ہے ـ تو وہ دلی طور پر [[اسلام]] کی طرف مائل ہوئے اور مسلمانوں کے [[مدینہ]] واپس چلے جانے کے بعد مسلمان ہوئے۔ یوں اس تین روزہ سفر نے [[مکہ]] کے عوام کے دلوں پر گہرے اثرات مرتب کئے اور [[فتح مکہ]] اور بعد کے واقعات میں [[اسلام]] کی پیشرفت و فروغ نیز اگلی جنگوں اور [[غزوہ|غزوات]] کے لئے بہت زیادہ ممد و معاون ثابت ہوئے۔<ref>رسولی محلاتی، زندگانى حضرت محمد(ص) ص524۔</ref>

==میمونہ بنت حارث سے شادی==
==میمونہ بنت حارث سے شادی==
[[رسول اللہ(ص)]] نے اسی سفر کے دوران [[عباس بن عبدالمطلب]] کی سالی اور [[ام الفضل بنت حارث|ام الفضل]] کی بہن [[میمونہ بنت حارث]] بن حزن<ref>میمونہ زوجات رسول(ص) میں سے ایک تھیں جو سنہ 61 ہجری تک بقید حیات تھیں۔</ref> سے شادی کرلی؛ جو اس دنیا میں آپ(ص) کی آخری شادی تھی۔ ایک روایت کے مطابق آپ(ص) نے چچا عباس کی تجویز پر میمونہ سے شادی کرلی اور سبب یہ تھا کہ میمونہ نے اپنی شادی کا اختیار عباس کو دیا تھا اور عباس کو [[رسول خدا(ص)]] سے میمونہ کی محبت کا علم اس وقت ہوا جب آپ(ص) عمرہ قضاء کی غرض سے [[مکہ]] تشریف فرما ہوئے۔<ref>رسولی محلاتی، وہی ماخذ۔</ref>
[[رسول اللہ(ص)]] نے اسی سفر کے دوران [[عباس بن عبدالمطلب]] کی سالی اور [[ام الفضل بنت حارث|ام الفضل]] کی بہن [[میمونہ بنت حارث بن حزن]]<ref>میمونہ زوجات رسول(ص) میں سے ایک تھیں جو سنہ 61 ہجری تک بقید حیات تھیں۔</ref> سے شادی کرلی؛ جو اس دنیا میں آپ(ص) کی آخری شادی تھی۔ ایک روایت کے مطابق آپ(ص) نے چچا عباس کی تجویز پر میمونہ سے شادی کرلی اور سبب یہ تھا کہ میمونہ نے اپنی شادی کا اختیار عباس کو دیا تھا اور عباس کو رسول خدا(ص) سے میمونہ کی محبت کا علم اس وقت ہوا جب آپ(ص) عمرہ قضاء کی غرض سے [[مکہ]] تشریف فرما ہوئے۔<ref>رسولی محلاتی، وہی ماخذ۔</ref>

==مدینہ واپسی==
==مدینہ واپسی==
confirmed، Moderators، منتظمین، templateeditor
21

ترامیم