مندرجات کا رخ کریں

"غزوہ احد" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 20: سطر 20:
| نقصان 2      = 20 سے زائد افراد کی ہلاکت
| نقصان 2      = 20 سے زائد افراد کی ہلاکت
}}
}}
[[ملف:کوه احد و مسجدالنبی.jpg|thumbnail|300px|<center>کوہ احد اور [[مسجد نبیؐ]]]] </center>

{{تاریخ صدر اسلام}}
{{تاریخ صدر اسلام}}
سطر 28: سطر 26:
[[ملف:مزار حمزه و شهدای احد.jpg|thumbnail|300px|<center>حمزه سیدالشہداء اور شہدائے احد کا مزار]] </center>

'''غزوہ احد''' [عربی میں: '''''غَزوَةُ أُحُد'''''] [[شرک|مشرکین]] [[قریش]] کے ساتھ [[رسول اللہ|پیغمبر اسلامؐ]] کے مشہور [[غزوہ|غزوات]] میں سے ہے جو سنہ 3 ہجری میں بمقام [[کوہ احد]] انجام پایا۔
'''غزوہ احد''' [عربی: '''غَزوَةُ أُحُد'''] [[شرک|مشرکین]] [[قریش]] کے ساتھ [[رسول اللہ|پیغمبر اسلامؐ]] کے مشہور [[غزوہ|غزوات]] میں سے ہے جو سنہ 3 ہجری میں بمقام [[کوہ احد]] انجام پایا۔

[[جنگ بدر]] میں [[قریش]] کی شکست کے بعد، قریشی [[ابو سفیان]] کی سرکردگی میں بدر کے ہالکین کی خونخواہی کی غرض سے [[رسول اللہؐ]] اور مسلمانوں کے خلاف جنگ کے لئے تیار ہوئے۔ [[قریش]] کا سامنا کرنے کے لئے [[رسول خداؐ]] اور [[مہاجرین]] و [[انصار]] کے زعماء کا منصوبہ یہ تھا کہ وہ [[مدینہ]] سے باہر نہ نکلیں اور وہیں دفاع کریں؛ لیکن مسلم نوجوان اور [[حمزہ بن عبد المطلب]] [[مدینہ]] سے باہر نکل کر لڑنے کے خواہاں تھے۔ آخرکار [[رسول اللہؐ]] نے جنگ کے لئے شہر سے باہر نکلنے کا فیصلہ کیا۔

گمنام صارف