گمنام صارف
"صحاح ستہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
←سنن نسائی
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 105: | سطر 105: | ||
==سنن نسائی== | ==سنن نسائی== | ||
''سنن نسائی''، ''سنن کبیر نسائی'' اور ''سنن کبیر'' کے نام سے بھی مشہور ہے، جس کے مؤلف [[احمد بن علی بن شعیب نسائی|ابو عبد الرحمن احمد بن علی بن شعیب نسائی]] (متوفی سنہ | ''سنن نسائی''، ''سنن کبیر نسائی'' اور ''سنن کبیر'' کے نام سے بھی مشہور ہے، جس کے مؤلف [[احمد بن علی بن شعیب نسائی|ابو عبد الرحمن احمد بن علی بن شعیب نسائی]] (متوفی سنہ 303 ہجری قمری) ہیں۔<ref>طبسی، درسنامہ رجال مقارن، ص202۔</ref> | ||
ضعیف روایات نسائی کی کتاب میں بکثرت ہیں۔ [[ابن قیم]] اپنی کتاب | ضعیف روایات نسائی کی کتاب میں بکثرت ہیں۔ [[ابن قیم]] اپنی کتاب زاد المعاد فی هدی خیر العباد، میں کتاب نسائی سے بعض حدیثیں نقل کرتے ہیں؛ اور [[اہل حدیث]] کے اکابرین نے ان کی سند، دلالت یا دونوں کو مخدوش قرار دیا ہے۔ | ||
ناصرالدین ألبانی نے بھی | ناصرالدین ألبانی نے بھی کتاب صحیح و ضعیف سنن نسائی میں 80 سے زائد [[احادیث]] کو ضعیف الاسناد اور 300 سے زائد [[احادیث]] کو ضعیف قرار دیا ہے۔<ref>طبسی، درسنامہ رجال مقارن، ص202۔</ref> | ||
نسائی نے سنن کی تمام [[احادیث]] کی درستی کے بارے میں لوگوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے: اس کی تمام [[احادیث]] صحیح نہیں ہیں، اور پھر انھوں نے اپنی کتاب کے مجموعے کی صحیح [[احادیث]] کو استخراج اور جدا کیا اور اس کو المجتبی یا سنن صغیر کا نام دیا۔<ref>[http://www.hawzah.net/fa/magazine/magart/4210/4221/27680 صحاح سته]۔</ref> | |||
نسائی نے | |||
==سنن ابن ماجہ== | ==سنن ابن ماجہ== |