مندرجات کا رخ کریں

"صاحب فخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 30: سطر 30:


== تاریخ تشیّع میں واقعۂ فخ==
== تاریخ تشیّع میں واقعۂ فخ==
حادثۂ فخ تاریخ [[تشیع]] علوی تحریکوں کے تلخ ترین واقعات میں سے ایک ہے۔ [[امام محمد تقی علیہ السلام|امام محمد تقی جواد علیہ السلام]] فرماتے ہیں: "یہ واقعہ [[اہل بیت علیہم السلام|اہل بیت]](ع) کے لئے [[واقعۂ عاشورا|واقعۂ کربلا]] کے بعد، سب سے بڑی آزمائش تھا۔ علاوہ ازیں [[رسول اللہ|پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ]] اور [[ائمۂ معصومین علیہم السلام|ائمہ علیہم السلام]] سے منقولہ بہت سی [[احادیث]] اور ان کی شہادت پر کہے گئے مرثیے، اس مدعا کی دلیل ہیں۔<ref>رجوع کریں: بخاری، سرّالسلسلة العلویة، ص14ـ 15۔</ref>۔<ref>مسعودی، مروج الذهب، مروج الذهب، ج4، ص186۔</ref>۔<ref>ابوالفرج اصفهانی، مقاتل الطالبیین، ص366ـ 367، 384ـ 385۔</ref>۔<ref>آملی، تتمة مصابیح ابی‌العباس الحسنی، ص463ـ 464، 473ـ 474، 486۔</ref>۔<ref>محلی، الحدائق‌الوردیة فی مناقب ائمة الزیدیة، ج1، ص327ـ 328۔</ref>۔<ref>یاقوت حموی، معجم البلدان، ج4 ص238۔</ref> منقول ہے کہ [[امام موسی کاظم علیہ السلام|امام کاظم علیہ السلام]] شہدائے فخ کو یاد کرکے گریہ وبکاء کرتے تھے اور خداوند متعال سے ان کے قاتلوں کے لئے موت اور عذاب شدید کی التجا کرتے تھے اور آپ(ع) نے فخ میں شہادت پانے والے علویوں کے ایتام، اطفال اور بیواؤں کی کفالت اپنے ہاتھ میں لی۔<ref>امینی، بطل فخ، ص136ـ 137۔</ref>۔<ref>نیز رجوع کریں: ابوالفرج اصفهانی، مقاتل الطالبیین، ص380۔</ref>
حادثۂ فخ تاریخ [[تشیع]] علوی تحریکوں کے تلخ ترین واقعات میں سے ایک ہے۔ [[امام محمد تقی علیہ السلام|امام محمد تقی جواد علیہ السلام]] فرماتے ہیں: "یہ واقعہ [[اہل بیت علیہم السلام|اہل بیت]](ع) کے لئے [[واقعۂ عاشورا|واقعۂ کربلا]] کے بعد، سب سے بڑی آزمائش تھا۔ علاوہ ازیں [[رسول اللہ|پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ]] اور [[ائمۂ معصومین علیہم السلام|ائمہ علیہم السلام]] سے منقولہ بہت سی [[احادیث]] اور ان کی شہادت پر کہے گئے مرثیے، اس مدعا کی دلیل ہیں۔<ref>رجوع کریں: بخاری، سرّ السلسلة العلویہ، ص14ـ 15۔</ref>۔<ref>مسعودی، مروج الذهب، ج4، ص186۔</ref>۔<ref>ابو الفرج اصفهانی، مقاتل الطالبیین، ص366ـ 367، 384ـ 385۔</ref>۔<ref>آملی، تتمة مصابیح ابی‌ العباس الحسنی، ص463ـ 464، 473ـ 474، 486۔</ref>۔<ref>محلی، الحدائق‌ الوردیہ فی مناقب ائمة الزیدیہ، ج1، ص327ـ 328۔</ref>۔<ref>یاقوت حموی، معجم البلدان، ج4 ص238۔</ref> منقول ہے کہ [[امام موسی کاظم علیہ السلام|امام کاظم علیہ السلام]] شہدائے فخ کو یاد کرکے گریہ وبکاء کرتے تھے اور خداوند متعال سے ان کے قاتلوں کے لئے موت اور عذاب شدید کی التجا کرتے تھے اور آپ(ع) نے فخ میں شہادت پانے والے علویوں کے ایتام، اطفال اور بیواؤں کی کفالت اپنے ہاتھ میں لی۔<ref>امینی، بطل فخ، ص136ـ 137۔</ref>۔<ref>نیز رجوع کریں: ابو الفرج اصفهانی، مقاتل الطالبیین، ص380۔</ref>


==متعلقہ موضوعات==
==متعلقہ موضوعات==
گمنام صارف