مندرجات کا رخ کریں

"اصول خمسہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,484 بائٹ کا اضافہ ،  13 فروری 2016ء
م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 3: سطر 3:


==وجہ تسمیہ==
==وجہ تسمیہ==
معتزلہ کے وجہ تسمیہ کے متعلق دو قول ذکر کئے جاتے ہیں :
:'''پہلا قول'''
:ابو القاسم  کی روایت کے مطابق مسلمانوں کے درمیان گناہ کبیرہ کرنے والوں کے بارے میں جب اختلاف کی صورت میں کچھ انہیں مشرک اور فاسق،کچھ انہیں مؤمن و فاسق،نہ مشرک نہ مؤمن بلکہ فاسق اور منافق اور فاسق کے اقوال میں بٹ گئے تو ایک گروہ نے یہ کہا : جس میں سب متفق ہیں ہم اسے اختیار کرتے ہیں اور جس میں سب اختلاف کرتے ہیں ہم اسے چھوڑتے ہیں ۔ اس کے بعد یہ '''معتزلہ''' کہلایا جانے لگا۔
:'''تیسرا قول'''
اعتزال کا  لفظ ابو الحسن بصری کے دور میں ایک گروہ کیلئے کہا جانے لگا ۔
:'''دوسرا قول'''
:ابو الحسن بصری کے مرنے کے بعد قتادہ اس کی جگہ بیٹھنا شروع کیا تو عمرو بن عبید اور اسکی ایک جماعت ان سے جدا ہو گئی تو قتادہ نے انہیں معتزلہ کہا ۔عمرو  بن عبید نے اپنے اصحاب سے کہا :اعتزال کی صفت سے خدا نے اپنی مدح بیان کی ہے اور یہ ایک اچھا اتفاق ہے انہوں نے اسے اپنے لئے ایک نام کے طور پر قبول کیا ۔


==توحید==
==توحید==
گمنام صارف