مندرجات کا رخ کریں

"امام حسن عسکری علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 79: سطر 79:

مستعین کے قتل کے بعد اس کا دشمن معتز تخت نشین ہوا ۔حضرت امام حسن عسکری کے مقتول خلیفہ کی نسبت احتمالی اطلاعات کی بنا پر معتز نے شروع میں آپ کی اور آپ کے والد کی نسبت ظاہری طور پر کسی قسم کے خصومت آمیز رویہ کا اظہار نہیں کیا ۔حضرت [[امام علی نقی]] کی [[شہادت]] کے بعد شواہد اس بات کے بیان گر ہیں کہ امام حسن عسکری کی فعالیتیں محدود ہونے کے باوجود کسی حد تک آپ کو آزادی حاصل تھی ۔آپ کی [[امامت]] کے ابتدائی دور میں آپ کی اپنے [[شیعوں]] سے بعض ملاقاتیں اس بات کی تائید کرتی ہیں لیکن ایک سال گزرنے کے بعد خلیفہ امام کی نسبت بد گمان ہو گیا اور اس نے 255ق میں امام کو زندان میں قید کر دیا لہذا امام آزار و اذیت میں گرفتار ہو گئے ۔نیز امام حسن عسکری اس کے بعد کے خلیفہ مہتدی ک دور میں بھی زندان میں ہی رہے ۔256ق میں معتمد کی خلافت کے آغاز میں اسے شیعوں کے مسلسل قیاموں کا سامنا کرنا پڑا اور امام زندان سے آزاد ہوئے ۔ایک دفعہ پھر امام کو موقع ملا کہ وہ اپنے شیعوں کو مرتب و منظم کرنے کیلئے معاشرتی اور مالی پروگراموں کا اہتمام کر سکیں۔امام کی یہی فعالیتیں وہ بھی عباسی دار الحکومت میں ایک دفعہ پھر ان  کیلئے پریشانی کا موجب بن گئیں۔ پس 260 ق میں معتمد کے دستور پر امام حسن عسکری کو دوبارہ زندانی کیا گیا اور خلیفہ روزانہ امام سے مربوط اخبار کی چھان بین کرتا ۔<ref>مسعودی، اثبات الوصیہ، ص۲۶۸</ref> ایک مہینے کے بعد امام زندان سے آزاد ہوئے لیکن مامون کے وزیر حسن بن سہل کے گھر میں نظر بند کر دئے گئے جو واسط نامی شہر کے قریب تھا ۔<ref>مسعودی، اثبات الوصیہ، ص۲۶۹</ref>

==قیام اور شورشیں==
امام حسن عسکری(ع)کے زمانے میں شیعوں کی جانب سے عباسیوں کے خلاف تحریکیں اٹھیں اور کچھ سوئے استفادہ کی بنیاد پر علویوں کے نام سے شورشیں برپا ہوئیں۔
*''' علی بن زید اور عیسی بن جعفر کا قیام'''
یہ دونوں  علوی [[امام حسن مجتبی]](ع) کے ممتاز صحابہ میں سے تھے ۔انہوں نے سال ۲۵۵ ہجری کو [[کوفہ]] میں قیام کیا۔ معتز عباسی نے  سعید بن صالح کی سرکردگی میں فوج بھیج کر اس قیام کو شکست دی ۔<ref>مسعودی، مروج الذہب، ج۴، ص۹۴</ref>
*'''علی بن زید بن حسین'''
یہ [[امام حسین]](ع) کی اولاد میں سے تھا ۔انہوں نے مهتدی عباسی کے زمانے میں کوفہ میں قیام کیا۔ شاه بن میکال ایک بڑی فوج کے ساتھ اس کے مقابلے میں آیا لیکن شکست سے دو چار ہوا ۔ معتمد عباسی جب تخت نشین ہوا تو اس نے  کیجور ترکی کو اس کے مقابلے کیلئے بھیجا ۔ علی بن زید نے پسپائی اختیار کی اور فرار ہو گیا بالآخر [[سنہ257 ہجری]] میں قتل ہوا <ref>ابن اثیر، الکامل، ج۷، ص۲۳۹-۲۴۰</ref>
*'''احمد بن محمد بن عبدالله'''
اس نے  معتمد عباسی کے زمانے میں  [[مصر]] کے برقہ اور اسکندریہ کے درمیان قیام کیا۔ بہت بڑی تعداد اپنے پیروکاروں کی پیدا کر لی  اور خلافت  کا ادعا کیا ۔ترک خلیفہ نے کارگزار''' احمد بن طولون''' کو اسکے مقابلے کیلئے بھیجا تا کہ اس کے اطرافیوں کو اس سے جدا اور منتشر کرے۔احمد بن محمد بن عبد اللہ  نے مقاومت کی اور انہوں نے اسے قتل کر دیا ۔<ref>مسعودی، مروج الذہب، ج۴، ص۱۰۸</ref>
*'''صاحب زنج کی شورش'''
علی بن محمد عبدالقیسی نے  سال ۲۵۵ق میں معتمد عباسی کے دور میں قیام کیا۔ اس نے اپنے آپ کو  علویوں  سے منسوب کیا جبکہ وہ نسب کے لحاظ سے علوی نہیں تھا کیونکہ اکثر نسب شناسان'''عبداقیس''' کی شاخ میں قرار دیتے ہیں۔۔<ref>تاریخ طبری، ج۹، ص۴۱۰</ref> نیز وہ کردار کے لحاظ سے بھی علویوں کے نزدیک نہیں تھا <ref>تفصیل کیلئے دیکھیں : مروج الذہب، ج۴، ص۱۰۸</ref> وہ عقیدے کے لحاظ سے [[خوارج]] کا ہم عقیدہ تھا۔<ref>مروج الذہب، ج۴، ص۱۰۸</ref> امام حسن عسکری نے واضح طور پر اعلان کیا تھا صاحب زنج  [[اہل البیت علیہم السلام|اہل بیت]] سے نہیں ہے ۔<ref>مناقب ابن شہرآشوب، ج۴، ص۴۲۸</ref> اس نے غلاموں کی آزادی کے نعرے کے ساتھ    '''بصره''' کے  '''مدینۃ الفتح''' اور '''کرخ''' کے درمیان '''بئر نخل''' نامی محلے سے قیام کا آغاز کیا ۔طولانی مدت تک اس نے عباسیوں کے سامنے مقاومت کی جو 15 سال تک جاری رہی ۔نہایت کار  سال ۲۷۰ھ میں قتل ہو گیا۔<ref>مسعودی، مروج الذہب، ج۴، ص۱۰۸</ref>

==شیعوں سے رابطہ==
==شیعوں سے رابطہ==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099

ترامیم