مندرجات کا رخ کریں

"امام حسن عسکری علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 125: سطر 125:
===فقہ===
===فقہ===
علم حدیث میں آپ کو فقیہ کے نام سے یاد کیا گیا ہے ۔<ref> طریحی، جامع المقال، ص۱۸۵</ref> اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ اپنے اصحاب کے درمیان اس لقب سے خصوصی طور پر پہچانے جاتے تھے ۔اسی بنیاد پر [[فقہ]] کے بعض ابواب میں آپ سے [[احادیث]] منقول ہیں۔ البتہ امامیہ مذہب کی فقہ کا بیشترین حصہ [[حضرت امام جعفر صادق]] ؑ سے ترتیب شدہ ہے اور اس کے بعد [[فقہ]] نے اپنے تکمیلی مراحل طے کئے ہیں لہذا امام حسن عسکری کی زیادہ تر احادیث ان فروعی مسائل کے بارے میں ہیں جو اس دور میں نئے پیدا ہوئے تھے  یا ان مسائل کے بارے میں ہیں جو انکے زمانے میں چیلنج کے طور پر پیش ہوئے ۔مثال کے طور پر [[رمضان]] کے آغاز کا مسئلہ اور [[خمس]] کی بحث ۔<ref>دائرة المعارف بزرگ اسلامی، ج۲۰، ص۶۳۰</ref>

==شہادت==
آپ نے اپنی [[شہادت]] سے کچھ عرصہ پہلے سنہ 259ھ میں اپنی والدہ کو [[حج]] پر بھیجتے ہوئے جو کچھ آپ کے ساتھ سنہ260ھ میں ہونے والا تھا اسے اپنی والدہ کے لئے بیان فرمایا اور اپنے فرزند [[حضرت مہدی]] (عج) کو اپنی وصیتیں فرمائیں اور ‟اسم اعظم‟، ‟امامت کی میراث‟ اور تلوار کو آپ کے سپرد فرمایا۔ امام کی والدہ مکہ کی طرف روانہ ہو گئیں اور [[حضرت مہدی]] (عج) کو بھی ساتھ لے گئیں۔<ref> مسعودی،''اثبات الوصیہ''، ص ۲۱۷-۲۱۸۔</ref>
امام عسکری(ع) پہلی ربیع الاول سنہ 260ھ کو بیمار ہوئے اور اسی مہینے کی آٹھویں تاریخ کو 28 سال کی عمر میں [[سامرا]] میں ہی اس دنیا سے چل بسے، اور اپنے ہی گھر میں دفن ہوئے جہاں پر آپ کے والد کو بھی دفن کیا گیا تھا۔<ref> شیخ مفید، ''الارشاد''، ص۵۱۰۔</ref>
[[طبرسی]] (سنہ 548ھ) لکھتا ہے: ہمارے زیادہ تر اصحاب (یعنی [[اہل تشیع]] کے علماء) کی نظر میں امام (ع) کی اس دنیا سے جانے کی وجہ مسمومیت تھی اور اس کے آگے بیان کرتا ہے کہ اسی طرح آپ(ع) کے والد اور آپ کے آباؤ و اجداد اور اہل تشیع کے سارے امام شہادت کے مرتبے پر فائز ہوئے ہیں اور اس پر شیعہ علماء کی دلیل [[امام صادق(ع)]] کی یہ روایت ہے کہ  جس میں آپ فرماتے ہیں: „واللہ ما منا الا مقتول شہید‟ (خدا کی قسم، ہم سب کو شہادت کی موت نصیب ہو گی)۔<ref> طبرسی، ''اعلام الوری باعلام الہدی''، ج۲، ص۱۳۱۱۳۲۔</ref>

==حرم==
==حرم==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099

ترامیم