مندرجات کا رخ کریں

"نکاح متعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 52: سطر 52:
عمر سے منقولہ مشہور جملہ بھی اس حقیقت کی واضح دلیل ہے کہ یہ حکم [[رسول اللہ|پیغمبر]]ؐ کے زمانے میں ہرگز منسوخ نہیں ہوا ہے۔
عمر سے منقولہ مشہور جملہ بھی اس حقیقت کی واضح دلیل ہے کہ یہ حکم [[رسول اللہ|پیغمبر]]ؐ کے زمانے میں ہرگز منسوخ نہیں ہوا ہے۔


[بےشک] [[رسول اللہ|پیغمبر]]ؐ کے سوا کسی کو بھی کسی شرعی حکم کی منسوخی کا حق حاصل نہیں ہے اور صرف آپؐ ہی ہیں جو اللہ کے بعض احکام کو [اسی کے حکم پر] منسوخ کر سکتے ہیں اور وصال نبیؐ کے بعد نسخ احکام کا باب مکمل طور پر بند ہو جاتا ہے ورنہ تو کوئی بھی اپنے [[اجتہاد]] کی روشنی میں اللہ کے بعض احکام کو منسوخ کرے گا اور ابدی اور زندہ جاوید شریعت میں سے کچھ بھی باقی نہ رہے گا۔ اور اصولی طور پر [[حدیث]] اور [[سنت]] [[رسول اللہ|رسول]]ؐ کے مقابلے میں [اجتہاد]] "[[اجتہاد بمقابلۂ نصّ]]" کے زمرے میں آتا ہے جو کسی طور بھی معتبر نہیں ہے۔<ref>تفسیر نمونه، ج‏3، ص338۔</ref>
[بےشک] [[رسول اللہ|پیغمبر]]ؐ کے سوا کسی کو بھی کسی شرعی حکم کی منسوخی کا حق حاصل نہیں ہے اور صرف آپؐ ہی ہیں جو اللہ کے بعض احکام کو [اسی کے حکم پر] منسوخ کر سکتے ہیں اور وصال نبیؐ کے بعد نسخ احکام کا باب مکمل طور پر بند ہو جاتا ہے ورنہ تو کوئی بھی اپنے [[اجتہاد]] کی روشنی میں اللہ کے بعض احکام کو منسوخ کرے گا اور ابدی اور زندہ جاوید شریعت میں سے کچھ بھی باقی نہ رہے گا۔ اور اصولی طور پر [[حدیث]] اور [[سنت]] [[رسول اللہ|رسول]]ؐ کے مقابلے میں [[اجتہاد]] "[[اجتہاد بمقابلۂ نصّ]]" کے زمرے میں آتا ہے جو کسی طور بھی معتبر نہیں ہے۔<ref>تفسیر نمونه، ج‏3، ص338۔</ref>


==حدیث سے استدلال==
==حدیث سے استدلال==
confirmed، Moderators، منتظمین، templateeditor
21

ترامیم