confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←صیغہ) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 186: | سطر 186: | ||
==نکاح منقطع اور نکاح دائم میں فرق== | ==نکاح منقطع اور نکاح دائم میں فرق== | ||
# جو چیز ان دو کو ایک دوسرے سے متمایز کردیتی ہے ایک یہ ہے کہ عورت اور مرد فیصلہ کرتے ہیں کہ وقتی طور پر ایک دوسرے سے نکاح کرلیں اور مدت کے خاتمے کے بعد اگر مائل ہوں تو اس کی تجدید کریں اور اگر مائل نہ ہوں تو علیحدگی اختیار کریں۔ | # جو چیز ان دو کو ایک دوسرے سے متمایز کردیتی ہے ایک یہ ہے کہ عورت اور مرد فیصلہ کرتے ہیں کہ وقتی طور پر ایک دوسرے سے [[نکاح]] کرلیں اور مدت کے خاتمے کے بعد اگر مائل ہوں تو اس کی تجدید کریں اور اگر مائل نہ ہوں تو علیحدگی اختیار کریں۔ | ||
# شرائط کے لحاظ سے دونوں کو (نکاح دائم کی نسبت) زيادہ آزادی حاصل ہے اور جس طرح کہ چاہیں معاہدہ کرتے ہیں؛ مثال کے طور پر [[نکاح دائم]] میں مرد کو ـ چاہتے ہوئے یا حتی نہ چاہتے ہوئے ـ زوجہ کے روزمرہ احتیاجات ـ جیسے غذا، لباس، مکان ـ اور دیگر احتیاجات ـ جیسے علاج معالجہ اور طیبیب کے اخراجات ـ پورے کرنے پڑتے ہیں جبکہ نکاح متعہ میں یہ سب مرد اور عورت کے درمیان آزاد قرارداد پر منحصر ہے؛ ممکن ہے کہ مرد ان اخراجات کو برداشت نہ کرنا چاہے یا نہ کرسکے یا زوجہ شوہر کے مال سے اس سلسلے میں استفادہ نہ کرنا چاہے۔ | # شرائط کے لحاظ سے دونوں کو (نکاح دائم کی نسبت) زيادہ آزادی حاصل ہے اور جس طرح کہ چاہیں معاہدہ کرتے ہیں؛ مثال کے طور پر [[نکاح دائم]] میں مرد کو ـ چاہتے ہوئے یا حتی نہ چاہتے ہوئے ـ زوجہ کے روزمرہ احتیاجات ـ جیسے غذا، لباس، مکان ـ اور دیگر احتیاجات ـ جیسے علاج معالجہ اور طیبیب کے اخراجات ـ پورے کرنے پڑتے ہیں جبکہ نکاح متعہ میں یہ سب مرد اور عورت کے درمیان آزاد قرارداد پر منحصر ہے؛ ممکن ہے کہ مرد ان اخراجات کو برداشت نہ کرنا چاہے یا نہ کرسکے یا زوجہ شوہر کے مال سے اس سلسلے میں استفادہ نہ کرنا چاہے۔ | ||
# نکاح دائم میں زوجہ ـ چاہتے ہوئے یا حتی نہ چاہتے ہوئے ـ مرد کو سربراہ خاندان کے طور پر قبول کرے گی اور خاندان کے مفاد اور مصلحت کے سلسلے میں اس کے اوامر کی اطاعت گزار ہوگی جبکہ نکاح متعہ میں یہ سب ان کے درمیان اس قرارداد پر منحصر ہو جو ان کے درمیان عقد کے وقت منعقد ہوگی۔ | # نکاح دائم میں زوجہ ـ چاہتے ہوئے یا حتی نہ چاہتے ہوئے ـ مرد کو سربراہ خاندان کے طور پر قبول کرے گی اور خاندان کے مفاد اور مصلحت کے سلسلے میں اس کے اوامر کی اطاعت گزار ہوگی جبکہ نکاح متعہ میں یہ سب ان کے درمیان اس قرارداد پر منحصر ہو جو ان کے درمیان عقد کے وقت منعقد ہوگی۔ |