گمنام صارف
"سورہ قریش" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Abbasi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Abbasi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{زیر تعمیر}} | {{زیر تعمیر}} | ||
{{سورہ||نام = قریش |ترتیب کتابت = 106 | پارہ = 30 |آیت = 4 |مکی/ مدنی = مکی | ترتیب نزول = 29 |اگلی = [[سورہ ماعون|ماعون]] |پچھلی = [[سورہ فیل|فیل]] |لفظ = 17 |حرف = 76|تصویر= | {{سورہ||نام = قریش |ترتیب کتابت = 106 | پارہ = 30 |آیت = 4 |مکی/ مدنی = مکی | ترتیب نزول = 29 |اگلی = [[سورہ ماعون|ماعون]] |پچھلی = [[سورہ فیل|فیل]] |لفظ = 17 |حرف = 76|تصویر=سورہ قریش.jpg}} | ||
''' | '''سورہ قریش''' یا '''ایلاف''' قرآن کے تیسویں پارے میں واقع <small>106</small>ویں اور نزول کے لحاظ سے [[ مکی و مدنی سورتیں|مکی سورت]] ہے۔ اس ورت میں قریش متعلق بات ہوئی ہے اسی وجہ سے اسے قریش یا ایلاف کا نام دیا گیا ہے۔ اس سورت میں [[خدا]] کی طرف سے [[اسباب نزول|نازل]] ہونے والی قریش پر نعمتوں اور ان نعمتوں کے مقابلے میں ان کی ذمہ داریوں کا بیان مذکور ہے۔ [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیامبر(ص)]] سے منقول ہے کہ سورہ قریش کی [[تلاوت]] کرنے والے کو خداوند کریم [[مسجد الحرام]] میں [[طواف]] کرنے والے اور [[معتکف]] شخص کے برابر نیکیاں دی جائیں گیں۔ | ||
==معرفی== | ==معرفی== | ||
* '''وجہ تسمیہ''' | * '''وجہ تسمیہ''' | ||
اس [[ | اس [[سورہ]] میں خدا کے قریش سے ارتباط کے بیان ہونے کی وجہ سے '''قریش''' یا '''ایلاف''' نام دیا گیا ہے۔<ref>دانشنامہ قرآن و قرآنپژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۸.</ref> | ||
* '''مقام اور ترتیب نزول''' | * '''مقام اور ترتیب نزول''' | ||
سورہ قریش [[قرآن]] کی [[مکی سورتیں|مکی سورتوں]] کا حصہ ہے اور [[ترتیب نزول]] کے لحاظ سے انتیسویں سورہ ہے جو رسول اللہ پر نازل ہوئی ہے۔ یہ سورت [[قرآن|مُصحَف]] کی موجودہ ترتیب کے مطابق تیسویں سیپارے میں 106ویں نمبر پر ہے۔<ref>معرفت، آموزش علوم قرآن، ۱۳۷۱ش، ج۱، ص۱۶۶.</ref> | |||
* '''تعدداد آیات و کلمات''' | * '''تعدداد آیات و کلمات''' | ||
سورہ قریش کی 4[[آیتیں]]، 17 کلمات اور 76 حروف ہیں۔ حجم کے لحاظ سے یہ چھوٹے سورتوں کا حصہ ہے۔<ref>دانشنامہ قرآن و قرآنپژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۸.</ref> | |||
==مضامین== | ==مضامین== | ||
سورہ قریش کے ابتدا سے آخر تک [[بنو قریش|قبیلہ قریش]] کے بارے میں گفتگو کر رہی ہے۔ قریش پر نازل ہونے والی الہی نعمتوں اور اس اس کے مقابلے میں ان کے فرائض بیان کرتی ہے کہ خداوند کی اس وابستگی کا محور اور بنیاد خدا کی عبادت اور [[کعبہ]] کا صاحب ہونا ہے۔ خدا نے انہیں گرسنگی میں پیٹ بھرنے کیلئے کھانا اور نا امنی کو امن و سلامتی میں تبدیل کیا۔<ref>نک: دانشنامہ قرآن و قرآن پژوہی، ج۲، ص۱۲۹۶-۱۲۶۸</ref> | |||
== | ==سورہ فیل اور قریش کا ایک سورہ ہونا== | ||
[[تفسیر قرآن|مفسرین]] معتقد ہیں کہ [[ | [[تفسیر قرآن|مفسرین]] معتقد ہیں کہ [[سورہ فیل]] اور قریش ایک سورہ ہیں۔ اسکی وجہ ان دونوں [[سورتوں]] میں مذکور مطالب کا ایک جیسا ہونا ہے۔ [[نماز]] کی ایک رکعت میں مکمل ایک سورت پڑھے جانے کی شرط کی بنا پر اگر کوئی نمازی سورت قریش کو پڑھتا ہے تو اس کیلئے ضروری ہے کہ [[سورت فیل]] کو بھی اس کے ساتھ پڑھے۔<ref>علیبابایی، برگزیدہ تفسیر نمونہ، ۱۳۸۲ش،ج۵، ص۵۹۹.</ref> | ||
==فضائل اور خواص== | ==فضائل اور خواص== | ||
* [[پیامبر(ص)]] سے مروی ہے جو کوئی سورت قریش کی تلاوت کرے گا خدا اسے [[مسجد الحرام]] میں حالت [[اعتکاف]] کے ساتھ کعبہ کے ہر طواف کے بدلے میں دس نیکیاں نوازے گا۔<ref>طبرسی، مجمع البیان فی تفسیر القرآن، | * [[پیامبر(ص)]] سے مروی ہے جو کوئی سورت قریش کی تلاوت کرے گا خدا اسے [[مسجد الحرام]] میں حالت [[اعتکاف]] کے ساتھ کعبہ کے ہر طواف کے بدلے میں دس نیکیاں نوازے گا۔<ref>طبرسی، مجمع البیان فی تفسیر القرآن، ترجمہ: بیستونی، آستان قدس رضوی، ج۱۰، ص۴۴۱</ref> | ||
* [[امام صادق]](ع) سے مروی روایت کے مطابق اس سورت کی تلاوت کی وجہ سے اس کے قاری کو خداوند روز [[قیامت]] | * [[امام صادق]](ع) سے مروی روایت کے مطابق اس سورت کی تلاوت کی وجہ سے اس کے قاری کو خداوند روز [[قیامت]] اس حال میں محشور کرے گا کہ وہ [[بہشتی]] سواری پر سوار ہو گا یہانتکہ وہ نور کے دسترخوان پر بیٹھ جائے گا۔<ref>شیخ صدوق، ثواب الاعمال و عقاب الاعمال، ۱۳۸۲ش، ص۱۲۶</ref> | ||
بعض روایات میں اص کے خواص میں آیا ہے کہ یہ قلبی بیماریوں اور | بعض [[روایات]] میں اص کے خواص میں آیا ہے کہ یہ قلبی بیماریوں اور غذا کے زہریلے اثرات ختم کرتی ہے۔<ref>بحرانی، البرہان فی تفسیر القرآن، ۱۴۱۶ق، ج۵، ص۷۵۹</ref> | ||
سطر 36: | سطر 36: | ||
! | ! | ||
{{ quote box | {{ quote box | ||
| title = | | title = سورہ قریش | ||
|bgcolor = #ecfcf4 | |bgcolor = #ecfcf4 | ||
|title_bg = Lavender | |title_bg = Lavender | ||
سطر 53: | سطر 53: | ||
| quote = : | | quote = : | ||
{{حدیث | {{حدیث | ||
| <center>{{حدیث|'''بِسْمِ | | <center>{{حدیث|'''بِسْمِ اللَّـہِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ'''}}</center> | ||
{{حدیث|لِإِيلَافِ قُرَيْشٍ ﴿1﴾ | {{حدیث|لِإِيلَافِ قُرَيْشٍ ﴿1﴾ إِيلَافِہِمْ رِحْلَةَ الشِّتَاء وَالصَّيْفِ ﴿2﴾ فَلْيَعْبُدُوا رَبَّ ہَذَا الْبَيْتِ ﴿3﴾ الَّذِي أَطْعَمَہُم مِّن جُوعٍ وَآمَنَہُم مِّنْ خَوْفٍ ﴿4﴾}} | ||
}} | }} | ||
| archive date = | | archive date = | ||
سطر 82: | سطر 82: | ||
* [[قرآن]] | * [[قرآن]] | ||
* [[سورہ]] | * [[سورہ]] | ||
*[سورہ فیل]] | |||
* [[آیت]] | * [[آیت]] | ||
* [[قیامت]] | * [[قیامت]] | ||
== | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
سطر 95: | سطر 96: | ||
[[fa: | [[fa:سورہ قریش]] | ||
[[ar:سورة قريش]] | [[ar:سورة قريش]] | ||
[[en:Sura Quraysh]] | [[en:Sura Quraysh]] |