مندرجات کا رخ کریں

"سورہ قریش" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{سورہ||نام = قریش |ترتیب کتابت = 106 | پارہ = 30 |آیت = 4 |مکی/ مدنی = مکی | ترتیب نزول = 29 |اگلی = [[سورہ ماعون|ماعون]] |پچھلی = [[سورہ فیل|فیل]] |لفظ = 17 |حرف = 76|تصویر=سوره قریش.jpg}}
{{سورہ||نام = قریش |ترتیب کتابت = 106 | پارہ = 30 |آیت = 4 |مکی/ مدنی = مکی | ترتیب نزول = 29 |اگلی = [[سورہ ماعون|ماعون]] |پچھلی = [[سورہ فیل|فیل]] |لفظ = 17 |حرف = 76|تصویر=سوره قریش.jpg}}


'''سورہ قریش''' '''''[سُورةُ الْقُرَيْشٍ]''''' کو اس نام سے موسوم کیا گیا ہے کیونکہ یہ [[قریش]] کی یکجہتی کے سلسلے میں نازل ہوئی ہے۔ حجم کے لحاظ سے [[قرآن]] کی چھوٹی سورتوں ـ یعنی [[قصار|قصار السور]] کے زمرے میں آتی ہے اور تیسویں پارے کی سورتوں کے عنوان سے اس پارے کے چوتھے حزب میں مندرج ہے۔
'''سورہ قریش''' [سُورةُ الْقُرَيْشٍ] کو اس نام سے موسوم کیا گیا ہے کیونکہ یہ [[قریش]] کی یکجہتی کے سلسلے میں نازل ہوئی ہے۔ حجم کے لحاظ سے [[قرآن]] کی چھوٹی سورتوں ـ یعنی [[قصار|قصار السور]] کے زمرے میں آتی ہے اور تیسویں پارے کی سورتوں کے عنوان سے اس پارے کے چوتھے حزب میں مندرج ہے۔


==نام‌==
==نام‌==
سطر 18: سطر 18:


==مفاہیم==
==مفاہیم==
سورہ [[قریش]] ایک بہم پیوستہ سورت ہے اور آغاز سے اختتام تک [[قریش]] کے بارے میں ہے اور قریش کو خدا کی نعمتوں کی یادآوری کراتی ہے اور ان نعمتوں کے بدلے ان کے فرائض اور ذمہ داریوں کو یوں بیان کرتی ہے کہ خداوند متعال نے حکم دیا ہے کہ اس یکجہتی اور انس و الفت کی بنیاد خدا (یعنی) خانۂ [[کعبہ]] کے پروردگار کی پرستش ہے جس کی وجہ سے ان کی بھوک شکم سیری میں تبدیل ہوئی ہے اور ان کی غربت اور بدامنی امن و سکون میں تبدیل ہوچکی ہے۔<ref>دیکھیں: دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2، ص1269-1268۔</ref>
سورہ [[قریش]] ایک بہم پیوستہ سورت ہے اور آغاز سے اختتام تک [[قریش]] کے بارے میں ہے اور قریش کو خدا کی نعمتوں کی یادآوری کراتی ہے اور ان نعمتوں کے بدلے ان کے فرائض اور ذمہ داریوں کو یوں بیان کرتی ہے کہ خداوند متعال نے حکم دیا ہے کہ اس یکجہتی اور انس و الفت کی بنیاد خدا (یعنی) خانۂ [[کعبہ]] کے پروردگار کی پرستش ہے جس کی وجہ سے ان کی بھوک شکم سیری میں تبدیل ہوئی ہے اور ان کی غربت اور بدامنی امن و سکون میں تبدیل ہوچکی ہے۔<ref>دیکھیں: دانشنامہ قرآن و قرآن پژوہی، ج2، ص1269-1268۔</ref>
{{سورہ قریش}}
{{سورہ قریش}}


سطر 65: سطر 65:
}}
}}
|}
|}


{{قرآن کی سورتیں|106|[[سورہ فیل]]|[[سورہ ماعون]]}}
{{قرآن کی سورتیں|106|[[سورہ فیل]]|[[سورہ ماعون]]}}
سطر 80: سطر 79:
== مآخذ ==
== مآخذ ==
*[[قرآن کریم]]، ترجمہ [[سید علی نقی نقوی]] (لکھنوی)۔
*[[قرآن کریم]]، ترجمہ [[سید علی نقی نقوی]] (لکھنوی)۔
*[[دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی]]، ج2، به کوشش بهاء الدین خرمشاهی، تهران: دوستان-ناهید، 1377هجری شمسی۔
*[[دانش نامہ قرآن و قرآن پژوہی]]، ج2، بہ کوشش بہاء الدین خرم شاہی، تہران: دوستان-ناہید، 1377 ہجری شمسی۔


{{قرآن}}
{{قرآن}}
گمنام صارف