confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←مفاہیم) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←مضمون) |
||
سطر 25: | سطر 25: | ||
اس سورت میں "تکاثر" یعنی دنیا طلبی، اولاد اور طرفداروں کی کثرت میں ایک دوسرے پر فخر و مباہات کرنے کی مذمت ہوئی ہے؛ اس خصوصیت کی وجہ سے وہ لوگ اللہ تعالی اور حقیقی سعادت سے غافل ہوتے ہیں۔ اسی طرح ان لوگوں کو تنبیہ کی گئی ہے کہ وہ بہت جلدی اپنی اس بیہودہ حرکتوں کا نتیجہ پالیں گے اور جو نعمتیں انہیں دی گئی ہیں اس بارے میں عنقریب ان سے سوال ہوگا۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۹۷۴م، ج۲۰، ص۳۵۱-۳۵۲.</ref> | اس سورت میں "تکاثر" یعنی دنیا طلبی، اولاد اور طرفداروں کی کثرت میں ایک دوسرے پر فخر و مباہات کرنے کی مذمت ہوئی ہے؛ اس خصوصیت کی وجہ سے وہ لوگ اللہ تعالی اور حقیقی سعادت سے غافل ہوتے ہیں۔ اسی طرح ان لوگوں کو تنبیہ کی گئی ہے کہ وہ بہت جلدی اپنی اس بیہودہ حرکتوں کا نتیجہ پالیں گے اور جو نعمتیں انہیں دی گئی ہیں اس بارے میں عنقریب ان سے سوال ہوگا۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۹۷۴م، ج۲۰، ص۳۵۱-۳۵۲.</ref> | ||
{{سورہ تکاثر}} | {{سورہ تکاثر}} | ||
==شأن نزول== | |||
تفسیر [[مجمع البیان]] میں اس سورت کے چند ایک [[شأن نزول]] بیان ہوئے ہیں۔ ان میں سے ایک کے بارے میں یوں کہا گیا ہے۔یہ سورت | |||
[[قریش]] کے دو قبیلے [[عبدمناف بن قصی]] کی اولاد اور سہم بن عمر کی اولاد کے بارے میں نازل ہوئی ہے جو مال و ثروت اور اولاد اور تعداد کی کثرت کا حوالہ دیتے ہوئے ایک دوسرے پر تفاخر کرتے تھے اس طرح اپنے اشراف کی گنتی کی تو بنی عبدمناف کے اشراف زیادہ ہوئے اسی وجہ سے سہم کی اولاد نے کہا مردوں کی بھی گنتی کرتے ہیں اور یوں قبرستان جاکر قبروں کی گنتی شروع کی۔ اس کام کے بعد سہم کی اولاد عبدمناف کی اولاد سے زیادہ ہوئی؛ کیونکہ [[جاہلیت]] کے دور میں وہ باقیوں سے زیادہ تھے۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۱۰، ص۸۱۱.</ref> | |||
==متن سورہ== | ==متن سورہ== |