مندرجات کا رخ کریں

"سورہ تکاثر" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 22: سطر 22:
* حجم و کمیت کے لحاظ سے [[مفصلات]] نیز [[قصار]] کے زمرے میں آتی ہے اور [[قرآن کریم]] کی تیسویں پارے کی چھوٹی 17 چھوٹی سورتوں میں سے ایک ہے۔ [[سورہ فاتحہ]] بھی سُوَرِ [[قصار]] میں شامل ہے۔
* حجم و کمیت کے لحاظ سے [[مفصلات]] نیز [[قصار]] کے زمرے میں آتی ہے اور [[قرآن کریم]] کی تیسویں پارے کی چھوٹی 17 چھوٹی سورتوں میں سے ایک ہے۔ [[سورہ فاتحہ]] بھی سُوَرِ [[قصار]] میں شامل ہے۔


==مفاہیم==
==مضمون==
* یہ سورت ابتداء سے اختتام تک "تکاثر" یعنی طلب دنیا میں زیادہ روی، دنیا پرستی اور تفاخر و مباہات کو بیان کرتی ہے اور وہ یوں کہ تکاثر اور دنیا پرستی انسان کو دھوکا دیتی ہے اور حقائق سے دور رکھتی ہے۔
اس سورت میں  "تکاثر" یعنی دنیا طلبی، اولاد اور طرفداروں کی کثرت میں ایک دوسرے پر فخر و مباہات کرنے کی مذمت ہوئی ہے؛ اس خصوصیت کی وجہ سے وہ لوگ اللہ تعالی اور حقیقی سعادت سے غافل ہوتے ہیں۔ اسی طرح ان لوگوں کو تنبیہ کی گئی ہے کہ وہ بہت جلدی اپنی اس بیہودہ حرکتوں کا نتیجہ پالیں گے اور جو نعمتیں انہیں دی گئی ہیں اس بارے میں عنقریب ان سے سوال ہوگا۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۹۷۴م، ج۲۰، ص۳۵۱-۳۵۲.</ref>
* یہ سورت [[قریش]] یا [[یہود]] کے دو قبیلوں کی طرف اشارہ کرتی ہے جو مال و ثروت اور اولاد اور تعداد کی کثرت کا حوالہ دیتے ہوئے ایک دوسرے پر تفاخر کرتے تھے اور اس طرح اپنی طاقت اور برتری کا اظہار کرتے تھے؛ حتی کہ وہ اپنے مرے ہوئے افراد کی کثرت کو بھی فخر کا موجب سمجھتے تھے۔
* سورت تکاثر بعد ازاں اس قسم کے دنیا پرستوں کی طرف اشارہ کرتی ہے اور کہتی کہ کہ جب وہ [[دوزخ]] کا مشاہدہ کریں گے پردے ہٹ جائیں گے اس دن (یعنی روز [[قیامت]]) ان سے دنیا کی ان نعمتوں کے بدلے بازخواست ہوگی جن کی نسبت وہ ناشکری کے مرتکب ہوئے تھے۔<ref>دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج۲،ص 1268-1267۔</ref>
{{سورہ تکاثر}}
{{سورہ تکاثر}}


confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم