confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
{{سورہ||نام = تکاثر |ترتیب کتابت = 102 | پارہ = 30 |آیت = 8 |مکی/ مدنی = مکی | ترتیب نزول = 16 |اگلی = [[سورہ عصر|عصر]] |پچھلی = [[سورہ قارعہ|قارعہ]] |لفظ = 28 |حرف = 132|تصویر=سوره تکاثر.jpg}} | {{سورہ||نام = تکاثر |ترتیب کتابت = 102 | پارہ = 30 |آیت = 8 |مکی/ مدنی = مکی | ترتیب نزول = 16 |اگلی = [[سورہ عصر|عصر]] |پچھلی = [[سورہ قارعہ|قارعہ]] |لفظ = 28 |حرف = 132|تصویر=سوره تکاثر.jpg}} | ||
'''سورہ تَکاثُر''' قرآن مجید کی 102ویں سورت جس کا شمار مکی سورتوں میں ہوتا ہے اور قرآن مجید کے 30ویں پارے میں واقع ہے۔ تکاثر کا معنی ایک دوسرے کو دیکھ کر بڑھ چڑھ کر حصول دنیا اور بزرگی دیکھانے کی کوشش کو کہا جاتا ہے کیونکہ چونکہ یہ لفظ اس سورت کی پہلی آیت میں مذکور ہے۔اس لئے اس سورت کا نام تکاثر رکھا گیا ہے۔ اس سورت میں ان لوگوں کی مذمت ہوئی ہے جو مال، اولاد اور طرفداروں کے لحاظ سے دوسروں پر فخر کرتے ہیں اور کہا گیا ہے کہ عنقریب جو نعمتیں ان لوگوں کو دی گئی ہیں اس بارے میں ان سے سوال ہوگا۔ روایات میں آیا ہے کہ نعمت سے مراد اہلبیتؑ ہیں۔ اس سورت کی تلاوت کی فضیلت میں یہ نقل ہوا ہے کہ اس کی تلاوت قرآن مجید کی ہزار آیتوں کی تلاوت کے برابر ہے۔ | '''سورہ تَکاثُر''' قرآن مجید کی 102ویں سورت جس کا شمار مکی سورتوں میں ہوتا ہے اور قرآن مجید کے 30ویں پارے میں واقع ہے۔ تکاثر کا معنی ایک دوسرے کو دیکھ کر بڑھ چڑھ کر حصول دنیا اور بزرگی دیکھانے کی کوشش کو کہا جاتا ہے کیونکہ چونکہ یہ لفظ اس سورت کی پہلی آیت میں مذکور ہے۔اس لئے اس سورت کا نام تکاثر رکھا گیا ہے۔ اس سورت میں ان لوگوں کی مذمت ہوئی ہے جو مال، اولاد اور طرفداروں کے لحاظ سے دوسروں پر فخر کرتے ہیں اور کہا گیا ہے کہ عنقریب جو نعمتیں ان لوگوں کو دی گئی ہیں اس بارے میں ان سے سوال ہوگا۔ روایات میں آیا ہے کہ نعمت سے مراد [[اہلبیت|اہلبیتؑ]] ہیں۔ اس سورت کی تلاوت کی فضیلت میں یہ نقل ہوا ہے کہ اس کی تلاوت قرآن مجید کی ہزار آیتوں کی تلاوت کے برابر ہے۔ | ||
==تعارف== | ==تعارف== | ||
[[ملف:آیه۱و۲تکاثر.jpg|250px|تصغیر|<div style="text-align: center;">سورہ تکاثر کی پہلی اور دوسری آیت</div>]] | [[ملف:آیه۱و۲تکاثر.jpg|250px|تصغیر|<div style="text-align: center;">سورہ تکاثر کی پہلی اور دوسری آیت</div>]] | ||
* '''نام''' | * '''نام''' | ||
اس سورت کو '''تَکاثُر''' کا نام اس لئے دیا گیا ہے کہ اس کی پہلی آیت میں یہ کلمہ آیا ہے۔<ref>دانشنامہ قرآن و قرآنپژوہی، ج۲، ص۱۲۶۷.</ref> تکاثر یعنی چشم و همچشمی و مسابقهدادن با یکدیگر در بسیاری مال و جایگاه اجتماعی.<ref>راغب اصفهانی، مفردات الفاظ القرآن، ذیل واژه «کثر».</ref> | |||
* '''ترتیب | * '''ترتیب اور محل نزول''' | ||
سورہ تکاثر مکی سورتوں میں سے ہے اور [[ترتیب نزول]] کے اعتبار سے پیغمبر اکرمؐ پر نازل ہونے ولی 16ویں سورت ہے اور قرآن مجید کے موجودہ مصحف میں 102ویں سورت ہے اور 30ویں پارے میں واقع ہے۔ | |||
* '''تعداد | * '''آیات کی تعداد اور دوسری خصوصیات''' | ||
سورہ تکاثر میں 8 آیات، 28 الفاظ اور 123 حروف ہیں۔ حجم کے اعتبار سے اس کا شمار مفصلات سورتوں (چھوٹی آیات والی) میں ہوتا ہے۔<ref>دانش نامہ قرآن و قرآنپژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۷.</ref> | |||
==سورہ تکاثر، نام اور کوائف== | ==سورہ تکاثر، نام اور کوائف== |