مندرجات کا رخ کریں

"سورہ قدر" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{سورہ||نام = قدر |ترتیب کتابت = 97 |پارہ = 30 |آیت = 5 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 25 |اگلی = [[سورہ بینہ|بینہ]] |پچھلی = [[سورہ علق|علق]] |لفظ = 30 |حرف = 114|تصویر=سوره قدر.jpg}}

'''سوره قَدْر''' یا '''انا انزلنا''' تیسویں پارے کی ستانوے ویں (97ویں) [[سورت]] ہے جو [[ مکی و مدنی سورتیں|مکی سورتوں]] کا حصہ ہے۔اس سورت کا نام اس کی پہلی [[آیت]] سے لیا گیا ہے کہ جس میں [[نزول قرآن]] کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ سوره قدر  شب قدر کی عظمت و فضیلت اور  [[شب قدر]] میں [[فرشتہ|فرشتوں]] کے نزول جیسے مطالب بیان کرتی ہے۔ [[شیعہ]] حضرات اس کے مضامین سے قیامت تک کے لئے  وجود معصوم کی ضرورت پر استدلال کرتے ہیں۔<br />

[[نماز یومیہ]]، بعض [[ مستحب نمازیں|مستحب نمازوں]] اور شب قدر میں ہزار مرتبہ اس کی تلاوت کی تاکید بیان ہوئی ہے۔
[[یومیہ نمازیں|نماز یومیہ]]، بعض [[ مستحب نمازیں|مستحب نمازوں]] اور شب قدر میں ہزار مرتبہ اس کی تلاوت کی تاکید بیان ہوئی ہے۔
==تعارف==
==تعارف==
'''وجہ تسمیہ'''
'''وجہ تسمیہ'''
سطر 30: سطر 30:

===مستحبی نماز میں قرات سورہ قدر===
===مستحبی نماز میں قرات سورہ قدر===
کچھ [[ مستحبی نمازوں]] میں اس سورت کے پڑھنے کا توصیہ کیا گیا ہے۔ جیسے:
کچھ [[مستحب نمازیں|مستحبی نمازوں]] میں اس سورت کے پڑھنے کا توصیہ کیا گیا ہے۔ جیسے:
# [[نماز حضرت رسولؐ]]: دو رکعتی نماز ہے جس کی ہر رکعت میں [[سورہ فاتحہ|سوره حمد]] ایک مرتبہ اور پندرہ مرتبہ '''إِنّٰا أَنْزَلْنٰاهُ''' پڑھتے ہیں۔<ref>کفعمی، المصباح، ۱۴۰۵ق، ص۴۰۹.</ref>

# [[نماز حضرت فاطمہ]]: دو رکعت ہے۔پہلی رکعت میں سوره حمد ایک بار اور '''إِنّٰا أَنْزَلْنٰاهُ''' سو بار،  دوسری  رکعت  میں سوره حمد ایک‌‌ بار اور [[سورہ اخلاص|سوره توحید]] سو بار پڑھی جاتی ہے۔<ref>کفعمی، المصباح، ۱۴۰۵ق، ص۴۱۰.</ref>

confirmed، Moderators، منتظمین، templateeditor
21

ترامیم