"سورہ شرح" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←فضیلت اور خواص
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←نماز میں قرأت) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←فضیلت اور خواص) |
||
سطر 41: | سطر 41: | ||
==فضیلت اور خواص== | ==فضیلت اور خواص== | ||
اس سورت کی فضلیت کی بارے میں [[پیغمبر اکرمؐ]] سے ایک حدیث نقل ہوئی ہے: جو شخص سورہ انشراح کی تلاوت کرنے وہ اس شخص کی مانند ہے جس نے میری دیدار کی ہو۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۹۰ش، ج۱۰، ص۳۸۷</ref> اسی طرح [[امام صادقؑ]] سے بھی ایک حدیث میں آیا ہے کہ جو شخص سورہ انشراح کو دن یا رات میں | اس سورت کی فضلیت کی بارے میں [[پیغمبر اکرمؐ]] سے ایک حدیث نقل ہوئی ہے: جو شخص سورہ انشراح کی تلاوت کرنے وہ اس شخص کی مانند ہے جس نے میری دیدار کی ہو۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۹۰ش، ج۱۰، ص۳۸۷</ref> اسی طرح [[امام صادقؑ]] سے بھی ایک حدیث میں آیا ہے کہ جو شخص سورہ انشراح کو دن یا رات میں پڑھے اس کے بدن کے تمام اجزاء اور اس کے اطراف میں موجود تمام چیزیں [[قیامت]] کے دن اس کے حق میں [[گواہی]] دیں گے۔<ref>شیخ صدوق، ثواب الاعمال،۱۳۸۲ش،ص۱۲۳</ref> پیغمبر اکرمؐ سے ایک اور حدیث میں آیا ہے کہ جو شخص اس سورہ کی تلاوت کرے [[خدا]] اسے [[یقین]] اور عافیت عطا کرے گا۔<ref>بحرانی، البرہان، ۱۴۱۵ق، ج۵، ص۶۸۷</ref> | ||
دن اور رات کو اس سورت کی تلاوت کے بہت سارے خواص ذکر کئے گئے ہیں،<ref>کاشف الغطاء، کشف الغطاء، ۱۴۲۲ق، ج۳، ص۴۷۵۔</ref> | دن اور رات کو اس سورت کی تلاوت کے بہت سارے خواص ذکر کئے گئے ہیں،<ref>کاشف الغطاء، کشف الغطاء، ۱۴۲۲ق، ج۳، ص۴۷۵۔</ref> مشکلات اور گرفتاریوں سے نجات کیلئے [[نماز]] کی دوسری رکعت میں اس کی قرأت کی سفارش کی گئی ہے۔<ref>کاشف الغطاء، کشف الغطاء، ۱۴۲۲ق، ج۳، ص۲۶۱۔</ref> اس طرح اس کیلئے مزید خواض ذکر کی گئی ہیں جن میں: سینے کے درد سے شفا، وضح حمل میں آسانی،<ref>بحرانی، البرہان، ۱۴۱۵ق، ج۵، ص۶۸۷</ref> ترس اور خوف کا ازالہ اور دریائی سفر میں محفاظت وغیره شامل ہیں۔<ref>میرزا حسین نوری، مستدرک الوسائل، ج۸، ص۲۳۶</ref> | ||
==متن سورہ== | ==متن سورہ== |