مندرجات کا رخ کریں

"سورہ شرح" کے نسخوں کے درمیان فرق

32 بائٹ کا ازالہ ،  11 اکتوبر 2014ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
سورہ شرح 
{{سورہ||نام = شرح |ترتیب کتابت = 94 |پارہ = 30 |آیات = 8 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 12 |اگلی = [[سورہ تین|تین]] |پچھلی = [[سورہ ضحی|ضحی]] |الفاظ = 27 |حروف = 102}}

'''سورہ شرح''' '''''[سُوْرَةُ الشَّرْحِ]''''' کو اس نام سے موسوم کیا گیا ہے کیونکہ اس نام کا تعلق پہلی آیت سے ہے۔ '''سورہ شرح''' [[سورہ ضحی]] کا تسلسل ہے اور مضمون و مندرجات کے درمیان ربط و پیوند کی بنا پر، [[فقہ|فقہی]] لحاظ سے [[نماز]] میں ان میں سے صرف ایک سورت پڑھنا کافی نہیں ہے اور علماء و مفسرین کے درمیان ان دو سورتوں کے ـ تنہائی میں ـ کامل ہونے کے حوالے سے اختلاف پایا جاتا ہے [چنانچہ ان کا کہنا ہے کہ یہ دو سورتیں پیوستہ اور ہر ایک دوسری کے بغیر نامکمل ہے]۔

==نام==  
==نام==
اس سورت کو '''سورہ شرح''' اور '''سورہ انشراح''' کہا جاتا ہے اس لئے کہ اس کا آغاز '''انشراح''' یعنی "نور [[ایمان]] سے [[رسول خدا(ص)]] کا سینہ مبارک کشادہ ہونے" کے ذکر سے ہوا ہے۔ اس سورت کا تیسرا نام '''أَلَمْ نَشْرَحْ''' ہے اور اس نام کا تعلق بھی پہلی آیت سے ہے:  

<center>
<center>
<font color=green>"'''أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ ﴿1﴾</font>؛ <br/> کیا ہم نے آپ کے سینے کو کشادہ نہیں کیا۔'''  

</center>
</center>

==کوائف==  
==کوائف==
* سورہ "شرح" یا "انشراح" یا "الم نشرح" کی آیات کی تعداد ـ قراء اور مفسرین کے درمیان کسی اختلاف کے بغیر ـ آٹھ، الفاظ کی تعداد 27 اور حروف کی تعداد 102 ہے۔  

* یہ سورت [[مکی اور مدنی|مکی]] ہے۔  
* یہ سورت [[مکی اور مدنی|مکی]] ہے۔
* سورہ شرح حجم و کمیت کے لحاظ سے [[مفصلات]] نیز [[اوساط]] کے زمرے میں آتی ہے یعنی [[قرآن کریم]] کی چھوٹی سورتوں میں سے ہے۔  

==مفاہیم==
==مفاہیم==
* اس سورت میں خداوند متعال [[رسول اللہ(ص)]] کو تسلی دینے کی خاطر اپنی نعمتوں کا ذکر کرتا ہے جو آپ(ص) کا دل کشادہ کرنے، آپ(ص) کا بوجھ ہلکا کرنے اور آپ(ص) کا نام بلند کرنے سے عبارت ہیں۔  

* خداوند متعال فرماتا ہے کہ "یقینا دشواری کے ساتھ آسانی ہے":  
* خداوند متعال فرماتا ہے کہ "یقینا دشواری کے ساتھ آسانی ہے":
<center>
<center>
<font color=green>"''' فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ﴿5﴾ إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ﴿6﴾</font>؛ <br/> تو یقینا دشواری کے ساتھ آسانی ہوتی ہے (5) یقینا دشواری کے ساتھ ساتھ آسانی ہوتی ہے (6)۔'''  

* جس طرح کہ [[سورہ ضحی]] میں خداوند متعال [[رسول اللہ(ص)]] پر اپنی نعمتوں اور فضل و عنایات کا تذکرہ کرتا ہے، اس سورت میں بھی آپ(ص) کو عطا کردہ نعمتوں کا ذکر فرماتا ہے جن میں سب سے اہم "شرح صدر" (سینے کی کشادگی) ہے۔  

* سورہ شرح درحقیقت [[سورہ ضحی]] کے تسلسل میں نازل ہوئی ہے اور یہ دو سورتیں مضامین اور مندرجات کے لحاظ سے بہم پیوستہ ہیں چنانچہ [[فقہ|فقہی]] حکم یہ ہے کہ نماز میں ([[سورہ حمد]] کے بعد) ان دو میں سے ایک کا پڑھنا کافی نہیں ہے اور علماء و مفسرین کے درمیان ان دو سورتوں کے ـ تنہائی میں ـ کامل ہونے کے حوالے سے اختلاف پایا جاتا ہے؛<ref>دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2، ص1265۔</ref> [چنانچہ ان کا کہنا ہے کہ یہ دو سورتیں پیوستہ اور ہر ایک دوسری کے بغیر نامکمل ہے]۔  

==متن سورہ==
==متن سورہ==
گمنام صارف