"سورہ قلم" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←نام) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{سورہ||نام = قلم |ترتیب کتابت = 68 |پارہ = 29 |آیت = 52 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 2 یا 5 |اگلی = [[سورہ حاقہ|حاقہ]] |پچھلی = [[سورہ ملک|ملک]] |لفظ = 301 |حرف = 1288|تصویر=سوره قلم.jpg}} | {{سورہ||نام = قلم |ترتیب کتابت = 68 |پارہ = 29 |آیت = 52 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 2 یا 5 |اگلی = [[سورہ حاقہ|حاقہ]] |پچھلی = [[سورہ ملک|ملک]] |لفظ = 301 |حرف = 1288|تصویر=سوره قلم.jpg}} | ||
'''سورہ قلم''' '''''[ | '''سورہ قلم''' یا '''نون و القلم''' [[قرآن]] کی 67ویں اور [[مکی]] [[سورہ|سورتوں]] میں سے ہے جو 29ویں پارے میں واقع ہے۔ اس سورت کو یہ نام اس لئے دیا گیا ہے کہ [[خدا]] نے اس کی پہلی آیت میں لفظ "قلم" کی [[قسم]] کھائی ہے۔ سورہ قلم کے مضامین میں [[مشرک|مشرکین]] کے بے جا تہمتوں کے مقابلے میں [[پیامبر اکرمؐ]] کو تسلی دیتے ہوئے آپ کو [[صبر]] کی تلقین، مشرکین کی پیروی سے ممانعت اور [[قیامت]] کے دن مشرکین کے [[عذاب]] کی یاد آوری پر مشتمل ہے۔ اس سورت کی مشہور آیتوں میں [[آیت و ان یکاد|آیت "و ان یکاد"]] اور [[آیت خلق عظیم|آیت خُلق عظیم]] ہیں جس میں پیغمبر اکرمؐ کو خلق عظیم کا مالک قرار دیتے ہیں۔ [[احادیث]] میں آیا ہے کہ جو شخص سورہ قلم کو اپنی [[یومیہ نمازیں|واجب]] یا [[نوافل|مستحب]] [[نماز|نمازوں]] میں پڑھے تو یہ شخص فقر و تنگ دستی اور فشار قبر سے محفوظ رہے گا۔ | ||
==نام== | ==نام== |