مندرجات کا رخ کریں

"سورہ حجرات" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,388 بائٹ کا اضافہ ،  17 اکتوبر 2018ء
سطر 26: سطر 26:

علم [[اصول فقہ]] میں آیت نباء پر بہت بحث ہوتی ہے۔ علم اصول کے ماہرین نے اس آیت کو خبر واحد کی حجیت کے لیے اس آیت کو مورد بحث قرار دیا ہے۔<ref>مرکز اطلاعات و مدارک اسلامى، فرہنگ‌نامہ اصول فقہ، ۱۳۸۹ش، ص۶۲.</ref>

===آیه اُخُوَّت===
===آیہ اُخُوَّت===
{{اصل مضمون|آیہ اخوت}}
{{اصل مضمون|آیہ اخوت}}
<font color=green>{{قرآن کا متن|'''إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ فَأَصْلِحُواْ بَينَ أَخَوَيْکمُ‏ْ  وَ اتَّقُواْ اللَّهَ لَعَلَّکمُ‏ْ تُرْحَمُونَ'''|ترجمہ =بےشک اہلِ اسلام و ایمان آپس میں بھائی بھائی ہیں تو تم اپنے دو بھائیوں میں صلح کراؤ اور اللہ (کی عصیاں کاری) سے ڈرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔ |سورت=حجرات|آیت=10}}'''</font><br/>

اس آیت کے مطابق مومن ایک دوسرے کے بھائی ہیں اور اگر ان میں کوئی لڑائی جھگڑا ہوجائے تو دوسرے مسلمانوں کی ذمہ داری بنتی ہے وہ ان کے درمیان صلح کرائیں۔ جب آیتِ اخوت نازل ہوئی تو پیغمبر اکرمؐ نے مسلمانوں کے درمیان عقد اخوت برقرار کیا؛ [[ابوبکر]] و [[عمر]] کے درمیان، [[عثمان]] اور [[عبدالرحمن بن عوف]] کے درمیان اور اسی طرح دوسرے اصحاب کو ان کی حیثیت کے مطابق [[عقد اخوت]] پڑھا؛ پھر  [[علی بن ابی طالبؑ]] کو اپنا بھائی بنا دیا اور فرمایا: «آپ میرے بھائی ہو اور میں تمہارا بھائی ہوں»۔<ref>بحرانی، البرہان فی تفسیر القرآن، ج۵، ص۱۰۸ </ref> <ref>حاکم نیشابوری، المستدرک علی الصحیحین، ج۳، ص۱۴.</ref>

===آیہ غیبت===
{{اصل مضمون|آیہ غیبت}}
<font color=green>{{قرآن کا متن|'''يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اجْتَنِبُوا كَثِيرًا مِّنَ الظَّنِّ إِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ إِثْمٌ وَلَا تَجَسَّسُوا وَلَا يَغْتَب بَّعْضُكُم بَعْضًا أَيُحِبُّ أَحَدُكُمْ أَن يَأْكُلَ لَحْمَ أَخِيهِ مَيْتًا فَكَرِهْتُمُوهُ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ تَوَّابٌ رَّحِيمٌ '''|ترجمہ =اے ایمان والو! بہت سے گمانوں سے پرہیز کرو (بچو) کیونکہ بعض گمان گناہ ہوتے ہیں اور تجسس نہ کرو اور کوئی کسی کی غیبت نہ کرے کیا تم میں سے کوئی اس بات کو پسند کرے گا کہ وہ اپنے مُردہ بھائی کا گوشت کھا ئے؟ اس سے تمہیں کراہت آتی ہے اور اللہ (کی نافرمانی) سے ڈرو بےشک اللہ بڑا توبہ قبول کرنے والا، رحم کرنے والا ہے۔ |سورت=حجرات|آیت=10}}'''</font><br/>
اس آیت میں تین اخلاقی مسئلے بیان ہوئے ہیں:  '''بدگمانی سے پرہیز'''، '''تَجَسُّس''' اور '''[[غیبت]]'''؛<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ج۲۲، ۱۳۷۴ش، ص۱۸۱.</ref> [[تفسیر نمونہ]]  کے مطابق ان تینوں مسائل میں باہمی رابطہ ہے؛ بدگمانی سے تجسس کے لئے موقع فراہم ہوتا ہے اور دوسروں کے امور میں تجسس کرنے سے ان کی غیبت اور ان کے راز فاش ہونے کا باعث بنتا ہے۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ج۲۲، ۱۳۷۴ش، ص۱۸۴.</ref> [[تفسیر المیزان]] میں آیا ہے کہ غیبت جذام کی طرف ہے جو معاشرے کے بدن کے اعضاء کو آہستہ آہستہ ختم کر دیتا ہے۔<ref>طباطبایی، المیزان، ج۱۸، ص۴۸۴.</ref> [[مجتهدوں]] نے غیبت حرام ہونے کو اسی آیت سے استناد کیا ہے۔<ref>[http://lib.eshia.ir/23017/1/200 فرہنگ فقہ مطابق مذہب اہل بیت، ج۱، ص۱۹۹ـ۲۰۰.]</ref>

== متن اور ترجمہ ==
== متن اور ترجمہ ==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,901

ترامیم