مندرجات کا رخ کریں

"سورہ شوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
'''سورہ شوری''' قرآن کی 42ویں اور [[مکی]] سورتوں میں سے ہے جو 25ویں پارے میں موجود ہے۔ اس سورت کی آیت نمبر 38 میں لفظ "شوری" کا استعمال کرتے ہوئے ایک دوسرے سے مشورت کرنے کو [[ایمان|مؤمنین]] کی صفات میں شمار کیا گیا ہے۔ اسی وجہ سے اس سورت کا نام "شوری" رکھا گیا ہے۔ سورہ شوری کا اصل موضوع [[وحی]] ہے لیکن اس کے علاوہ [[توحید]]، [[معاد]] اور مؤمنین اور [[کفر|کفار]] کے صفات جیسے موضوعات پر بھی اس سورت میں بحث کی گئی ہے۔

اس سورت کی آیت نمبر 23 [[آیت مودت]] کے نام سے مشہور ہے۔ آیت نمیر 38 میں مؤمنین کو ایک دوسرے کے ساتھ مشورت کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ اسی طرح آیت نمبر 40 کو فقہاء [[قصاص]] کی مشروعت میں مورد استناد قرار دیتے ہیں۔

سورہ شوری کی فضیلت میں آیا ہے کہ جو شخص اس کی تلاوت کرے [[فرشتہ|فرشتے]] اس پر سلام درود بھیجتے ہیں اور ان کے حق میں [[استغفار]] اور طلب رحمت کرتے ہیں۔

==اجمالی تعارف==
==اجمالی تعارف==
سطر 23: سطر 23:
==بعض آیات کی شأن نزول==
==بعض آیات کی شأن نزول==
===مودت اہل بیت===
===مودت اہل بیت===
اس سورت کی 23ویں آیت: {{عربی|"...قُل لَّا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ أَجْرً‌ا إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْ‌بَىٰ ...؛ |ترجمہ=آپ(ص) کہیے کہ میں تم سے اس(تبلیغ و رسالت) پر کوئی معاوضہ نہیں مانگتا سوائے اپنے قرابتداروں کی محبت کے "}} کی شأن نزول کے بارے میں [[ابن عباس]] سے نقل ہوا ہے کہ [[مدینہ]] تشریف لانے کے بعد بعض واقعات کی بنا پر [[پیغمبر اسلامؐ]] فقر و تنگدستی کا شکار ہوئے اس موقع پر [[انصار]] میں سے بعض لوگوں نے کچھ مال جمع کر کے آپ کی خدمت میں پیش کیا تاکہ اس طرح آپ کی مالی معاونت ہو سکے۔ اس موقع پر سورہ شوری کی آیت نمر 23 نازل ہوئی اور اجر رسالت کی جگہ آپ کے قرابت داروں سے مودت کرنے کا حکم دیا گیا۔<ref>واحدی، اسباب نزول القرآن، ۱۴۱۱ق، ص۳۸۹.</ref>

[[ابوالفتوح رازی]] نے بھی [[قتادہ]] سے نقل کیا ہے کہ یہ آیت مکہ والوں کی اس بات کے جواب میں نازل ہوئی جب انہوں نے یہ کہنا شروع کیا کہ محمدؐ اپنی رسالت کو جاری رکھنے کیلئے اجرت لینا چاہتا ہے۔<ref>ابوالفتوح رازی، روض الجنان و روح الجنان، ۱۳۷۸ش، ج۱۷، ص۱۲۱.</ref>

سطر 31: سطر 31:

===انبیاء پر وحی ===
===انبیاء پر وحی ===
سورہ شوری کی 51ویں آیت: {{حدیث|"وَمَا كَانَ لِبَشَرٍ‌ أَن يُكَلِّمَهُ اللَّـهُ إِلَّا وَحْيًا أَوْ مِن وَرَ‌اءِ حِجَابٍ أَوْ يُرْ‌سِلَ رَ‌سُولًا فَيُوحِيَ بِإِذْنِهِ مَا يَشَاءُ؛ |ترجمہ=اور کسی بشر کا یہ مقام نہیں کہ اللہ اس سے کلام کرے مگر وحی کے ذریعہ سےیا پردہ کے پیچھے سےیا وہ کوئی پیغام بر (فرشتہ) بھیجے اور اس کے حکم سے جو وہ چاہے وحی کرے۔ بیشک وہ بزرگ و برتر (اور) بڑا حکمت والا ہے۔}} [[یہودیت|یہودیوں]] کے جواب میں نازل ہوئی ہے جو پیغمبر اسلامؐ پر [[ایمان]] نہ لانے کی یہ دلیل دیتے تھے کہ پیغمبر اسلامؐ نے خدا کو نہیں دیکھا ہے۔ اس آیت میں فرماتے ہیں کہ خدا کے ساتھ انسانوں کی گفتگو صرف [[وحی]] یا پس پردے یا فرشتوں کو بھیجنے کے ذریعے امکان ہے۔<ref>واحدی، اسباب نزول القرآن، ۱۴۱۱ق، ص۳۹۰.</ref>

==آیات مشہورہ==
==آیات مشہورہ==
===آیت مودت (23)===
===آیت مودت (23)===
سطر 56: سطر 56:
سورہ شوری کی 40ویں آیت {{حدیث|"وَجَزَاءُ سَيِّئَةٍ سَيِّئَةٌ مِّثْلُهَا ۖ فَمَنْ عَفَا وَأَصْلَحَ فَأَجْرُ‌هُ عَلَى اللَّـهِ"|ترجمہ=؛ اور برائی کا بدلہ تو ویسے ہی برائی ہے اور جو معاف کر دے اورا صلاح کرے تو اس کا اجر خدا کے ذمہ ہے۔}} کو [[آیات الاحکام]]<ref>اردبیلی، زبدۃالبیان، مکتبہ المرتضویہ، ص۴۶۷.</ref> اور [[قصاص]] اور مقابلہ بمثل کے دلائل میں شمار کیا جاتا ہے۔<ref>صادقی تهرانی، الفرقان، ۱۴۰۶ق، ج۲۶، ص۲۳۷.</ref> اسی طرح اس آیت میں مذکور غفو و در گزر کو صرف اور صرف اس وقت جائز قرار دیتے ہیں جب ظالم اپنے کام سے [[توبہ]] اور پشیمانی کا اظہار کرے ورنہ عفو و درگزر ظالم کو مزید جسور بنا دے گا۔<ref>مکارم شیرازی ، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۱ش، ج۲۰، ص۴۶۶.</ref>

==فضیلت اور خواص==
==فضیلت اور خواص==
سورہ شوری کی فضیلت میں [[پیغمبر اکرمؐ]] سے منقول ہے کہ جو شخص اس کی تلاوت کرے [[فرشتہ|فرشتے]] اس پر سلام درود بھیجتے ہیں اور ان کے حق میں [[استغفار]] اور طلب رحمت کرتے ہیں۔ <ref>ابوالفتوح رازی، روض الجنان و روح الجنان، ۱۳۷۸ش، ج۱۷، ص۹۶.</ref>

ایک اور حدیث میں [[امام صادقؑ]] سے یوں منقول ہے: "جو شخص سورہ شوری کی تلاوت کرے تو وہ [[قیامت]] کے دن سورج کی طرح چمکتے ہوئی چہرے کے ساتھ محشور ہوگا اس وقت [[خدا]] کی بارگاہ سے ندا آئے گی: میرا بندہ! تم نے سورہ حم عسق کی تلاوت پر مداومت کی حالنکی اس کے ثواب سے آگاہ نہیں تھے؛ لیکن اگر تم اس کے ثواب سے آگاہ ہوتے تو اس کی تلاوت سے کبھی نہیں تھکتے؛ آج میں تمہیں اس کا اجر دوں گا؛ اس کے بعد خدا اس شخص کو [[بہشت]] میں لے جانے اور خدا کی خاص نعمتوں سے سرفراز کرنے کا حکم دے گا۔"<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۸۲ش، ج۲۰، ص۳۴۴.</ref>

سطر 66: سطر 66:

{{ quote box
{{ quote box
| title = سورہ شوری
| title = سورہ شوری
|bgcolor = #ecfcf4
|bgcolor = #ecfcf4
|title_bg = Lavender
|title_bg = Lavender
| align = center
| align = center

سطر 76: سطر 76:
||bgcolor= #ecfcf4
||bgcolor= #ecfcf4
| title_bg = Lavender
| title_bg = Lavender
| align = center
| align = center

سطر 108: سطر 108:
| title_bg = Lavender
| title_bg = Lavender
|qalign =justify
|qalign =justify
| align = center
| align = center
|fontsize=.9em
|fontsize=.9em

سطر 145: سطر 145:
[[id:Surah Al-Syura]]
[[id:Surah Al-Syura]]
[[fr:Sourate ash-Shûrâ]]
[[fr:Sourate ash-Shûrâ]]
[[Category:حوامیم سورتیں]]
[[Category:مثانی سورتیں]]
[[Category:پچیسویں پارے کی سورتیں]]
[[Category:مکی سورتیں]]
[[Category:فقہی آیات پر مشتمل سورتیں]]
[[Category:مشہور آیات پر مشتمل سورتیں]]
[[Category:تصحیح شدہ مقالے]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:حوامیم سورتیں]]
[[Category:مثانی سورتیں]]
[[Category:پچیسویں پارے کی سورتیں]]
[[Category:مکی سورتیں]]
[[Category:فقہی آیات پر مشتمل سورتیں]]
[[Category:مشہور آیات پر مشتمل سورتیں]]
[[Category:تصحیح شدہ مقالے]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:حوامیم سورتیں]]
[[Category:مثانی سورتیں]]
[[Category:پچیسویں پارے کی سورتیں]]
[[Category:مکی سورتیں]]
[[Category:فقہی آیات پر مشتمل سورتیں]]
[[Category:مشہور آیات پر مشتمل سورتیں]]
[[Category:تصحیح شدہ مقالے]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:حوامیم سورتیں]]
[[Category:مثانی سورتیں]]
[[Category:پچیسویں پارے کی سورتیں]]
[[Category:مکی سورتیں]]
[[Category:فقہی آیات پر مشتمل سورتیں]]
[[Category:مشہور آیات پر مشتمل سورتیں]]
[[Category:تصحیح شدہ مقالے]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:حوامیم سورتیں]]
[[Category:مثانی سورتیں]]
[[Category:پچیسویں پارے کی سورتیں]]
[[Category:مکی سورتیں]]
[[Category:فقہی آیات پر مشتمل سورتیں]]
[[Category:مشہور آیات پر مشتمل سورتیں]]
[[Category:تصحیح شدہ مقالے]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:حوامیم سورتیں]]
[[Category:مثانی سورتیں]]
[[Category:پچیسویں پارے کی سورتیں]]
[[Category:مکی سورتیں]]
[[Category:فقہی آیات پر مشتمل سورتیں]]
[[Category:مشہور آیات پر مشتمل سورتیں]]
[[Category:تصحیح شدہ مقالے]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:حوامیم سورتیں]]
[[Category:مثانی سورتیں]]
[[Category:پچیسویں پارے کی سورتیں]]
[[Category:مکی سورتیں]]
[[Category:فقہی آیات پر مشتمل سورتیں]]
[[Category:مشہور آیات پر مشتمل سورتیں]]
[[Category:تصحیح شدہ مقالے]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:حوامیم سورتیں]]
[[Category:مثانی سورتیں]]
[[Category:پچیسویں پارے کی سورتیں]]
[[Category:مکی سورتیں]]
[[Category:فقہی آیات پر مشتمل سورتیں]]
[[Category:مشہور آیات پر مشتمل سورتیں]]
[[Category:تصحیح شدہ مقالے]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]

[[زمرہ:حوامیم سورتیں]]
[[زمرہ:حوامیم سورتیں]]
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,826

ترامیم