مندرجات کا رخ کریں

"سورہ شوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,177 بائٹ کا اضافہ ،  7 جنوری 2019ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>S.J.Mosavi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
'''سورہ شورٰی''' '''''[سُوْرَةُ الشُورَىٰ]'''''، کو اس لئے اس نام سے موسوم کیا گیا ہے کہ لفظ "شوری" آیت 38 میں استعمال ہوا ہے اور [[مؤمنین]] اور مسلمانوں کو سفارش کی گئی ہے کہ اپنے کاموں کی انجام دہی کے لئے مشورہ کریں۔ سورہ شوری [[حروف مقعطہ]] سے شروع ہوئی ہے اور [[حوامیم]] یا [[حامیمات|حم سے شروع ہونے والی سات سورتوں]] میں تیسرے نمبر پر ہے۔

==سورہ شوری==
'''سورہ شوری''' قرآن کی 42ویں اور [[مکی]] سورتوں میں سے ہے جو 25ویں پارے میں موجود ہے۔ اس سورت کی آیت نمبر 38 میں لفظ "شوری" کا استعمال کرتے ہوئے ایک دوسرے سے مشورت کرنے کو [[ایمان|مؤمنین]] کی صفات میں شمار کیا گیا ہے۔ سورہ شوری کا اصل موضوع [[وحی]] ہے لیکن اس کے علاوہ [[توحید]]، [[معاد]] اور مؤمنین اور [[کفر|کفار]] کے صفات جیسے موضوعات پر بھی اس سورت میں بحث کی گئی ہے۔<br />
اس سورت کی آیت نمبر 23، [[آیت مودت]] اور آیت نمیر 38 آیت مشورت کے نام سے مشہور ہے۔ آیت نمبر 40 کو فقہاء [[قصاص]] کی مشروعت میں مورد استناد قرار دیتے ہیں۔<br />
سورہ شوری کی فضیلت میں آیا ہے کہ جو شخص اس کی تلاوت کرنے [[فرشتہ|فرشتے]] اس پر سلام درود بھیچتے ہیں اور ان کے حق میں [[استغفار]] اور  طلب رحمت کرتے ہیں۔
 
==اجمالی تعارف==
اس سورت کے اس لئے '''سورہ شوری''' کہتے ہیں کہ یہ لفظ اس کی آیت اڑتیسویں آیت میں مذکور ہے اور مسلمانوں کو سفارش کی گئی ہے کہ اپنے امور و معامعلات میں مشورہ کیا کریں۔
اس سورت کے اس لئے '''سورہ شوری''' کہتے ہیں کہ یہ لفظ اس کی آیت اڑتیسویں آیت میں مذکور ہے اور مسلمانوں کو سفارش کی گئی ہے کہ اپنے امور و معامعلات میں مشورہ کیا کریں۔
:<font color=green><big>{{حدیث|"وَالَّذِينَ اسْتَجَابُوا لِرَبِّهِمْ وَأَقَامُوا الصَّلَاةَ وَأَمْرُهُمْ شُورَى بَيْنَهُمْ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ"}}</big></font>
:<font color=green><big>{{حدیث|"وَالَّذِينَ اسْتَجَابُوا لِرَبِّهِمْ وَأَقَامُوا الصَّلَاةَ وَأَمْرُهُمْ شُورَى بَيْنَهُمْ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ"}}</big></font>
confirmed، templateeditor
8,121

ترامیم