"سورہ فصلت" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←کوائف) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 5: | سطر 5: | ||
آیت نمبر 34 اس سورت کی مشہور آیات میں سے ہے جس میں پیغمبر اکرمؐ کو کافروں کی بد سلوکی کے مقابلے میں نیکوکاری اور خوش اخلاقی سے پیش آنے کی دعوت دی گئی ہے۔ اسی طرح آیت نمبر 41 اور 42 کے متعلق [[تفسیر قرآن|مفسرین]] کہتے ہیں کہ یہ آیتیں قرآن کے [[تحریف قرآن|تحریف]] ناپذیری کی دلائل میں سے ایک ہے۔ اس کی تلاوت کے بارے میں [[پیغمبر اکرمؐ]] سے نقل ہوئی ہے کہ جو کوئی سورہ فصلت کی تلاوت کرے اسے اس سورت کے تمام حروف کے دس گنا حسنہ دیا جائے گا۔ | آیت نمبر 34 اس سورت کی مشہور آیات میں سے ہے جس میں پیغمبر اکرمؐ کو کافروں کی بد سلوکی کے مقابلے میں نیکوکاری اور خوش اخلاقی سے پیش آنے کی دعوت دی گئی ہے۔ اسی طرح آیت نمبر 41 اور 42 کے متعلق [[تفسیر قرآن|مفسرین]] کہتے ہیں کہ یہ آیتیں قرآن کے [[تحریف قرآن|تحریف]] ناپذیری کی دلائل میں سے ایک ہے۔ اس کی تلاوت کے بارے میں [[پیغمبر اکرمؐ]] سے نقل ہوئی ہے کہ جو کوئی سورہ فصلت کی تلاوت کرے اسے اس سورت کے تمام حروف کے دس گنا حسنہ دیا جائے گا۔ | ||
==تعارف== | ==تعارف== | ||
*'''نام''' | *'''نام''' | ||
اس سورت کا نام "فُصِّلَت" ہے جسے کے معنی فصیح بیان اور عبارت کے ہیں، یہ اس کی تیسری آیت میں آیا ہے اسی مناسبت سے اس سورت کا نام "فصلت" رکھا گیا ہے۔ سورہ فُصّلت کو "سورہ سجدہ" اور "سورہ مصابیح" بھی کہا جاتا ہے۔ سجدہ اسلئے کہ یہ سورت قرآن کے واجب سجدہ ([[عزائم]]) والی جار سورتوں میں سے ہے اور مصابیح اس کی 12ویں آیت سے لیا گیا ہے۔<ref>خرمشاہی، دانشنامہ قرآن و قرآنپژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۴۹۔</ref> | |||
* '''ترتیب | * '''ترتیب اور محل نزول''' | ||
سورہ فصلت | سورہ فصلت [[مکی]] سورتوں میں سے ہے اور [[ترتیب نزول]] کے اعتبار سے 61ویں جبکہ [[مصحف|مُصحَف]] کی موجودہ ترتیب کے اعتبار سے 41ویں سورہ ہے<ref>معرفت، آموزش علوم قرآن، ۱۳۷۱ش، ج۲، ص۱۶۶۔</ref> جو قرآن کے 24ویں اور 25ویں پارے میں واقع ہے۔ | ||
* '''تعداد | * '''آیات کی تعداد اور دوسری خصوصیات''' | ||
یہ سورت 54 [[آیت|آیات]]، 796 کلمات اور 3364 حروف پر مشتمل ہے۔ حجم کے اعتبار سے اس کا شمار [[مثانی]] میں ہوتا ہے۔ اسی طرح اس کا شمار [[حامیمات|حامیمات]] یعنی [[حروف مقطعہ]] "حم" سے شروع ہونے والی سورتوں میں بھی ہوتا ہے۔<ref>خرمشاہی، دانشنامہ قرآن و قرآنپژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۴۹۔</ref> اس سورت کی آیت نمبر 35 میں قرآن کا واجب سجدہ ہے۔ یعنی اس کے پڑھنے یا سننے سے سجدہ [[واجب]] ہو جاتا ہے۔<ref>بنی ہاشمی، توضیح المسائل مراجع، ج۱، ص۶۱۵و۶۱۷</ref> واجب سجدہ والی سورتوں کا [[واجب نمازیں|واجب نمازوں]] میں پڑھنا جائز نہیں ہے۔<ref>نجفی، جواہر الکلام، ۱۴۲۱ق، ج۹، ص۳۴۳۔</ref> | |||
== | ==مضامین==<!-- | ||
سورہ فصلت بیشتر دربارہ رویبرگرداندن [[کفر|کافران]] از [[قرآن]] سخن میگوید و این مطلب در سہ جای این [[سورہ]] تکرار شدہ است۔ در پایان سورہ نیز سخن از خدایی بودن قرآن آمدہ است۔ دیگر مطالبی کہ در این سورہ مطرح شدہ این موضوعات است: مسئلہ [[توحید|وحدانیت]] خدا، [[نبوت]] [[خاتم الانبیاء(ص)]]، [[نزول قرآن|نزول]] و اوصاف و خصوصیات [[قرآن]]، مسئلہ [[معاد]] و احوال [[قیامت]]، شہادتدادن چشم و گوش و پوست و تمام اعضا و جوارحِ دوزخیان بر علیہ آنان و سرگذشت [[قوم عاد]] و [[قوم ثمود]]۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۹۷۳م، ج۱۷، ص۳۵۸-۳۵۹۔</ref> | سورہ فصلت بیشتر دربارہ رویبرگرداندن [[کفر|کافران]] از [[قرآن]] سخن میگوید و این مطلب در سہ جای این [[سورہ]] تکرار شدہ است۔ در پایان سورہ نیز سخن از خدایی بودن قرآن آمدہ است۔ دیگر مطالبی کہ در این سورہ مطرح شدہ این موضوعات است: مسئلہ [[توحید|وحدانیت]] خدا، [[نبوت]] [[خاتم الانبیاء(ص)]]، [[نزول قرآن|نزول]] و اوصاف و خصوصیات [[قرآن]]، مسئلہ [[معاد]] و احوال [[قیامت]]، شہادتدادن چشم و گوش و پوست و تمام اعضا و جوارحِ دوزخیان بر علیہ آنان و سرگذشت [[قوم عاد]] و [[قوم ثمود]]۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۹۷۳م، ج۱۷، ص۳۵۸-۳۵۹۔</ref> | ||
{{سورہ فصلت}} | {{سورہ فصلت}} |