مندرجات کا رخ کریں

"سورہ نمل" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,368 بائٹ کا اضافہ ،  2 جون 2019ء
م
سطر 84: سطر 84:
{{خاتمہ}}
{{خاتمہ}}
یہ آیت ان لوگوں کے لئے تنبیہ تھی جو حضرت محمدؐ کی نبوت کو جھٹلاتے تھے اور یہ لوگ سابقہ انبیاؑ کو جھٹلانے والی امتوں کی طرح ہلاک ہوجایں گے۔ ایسی تنبیہ جو اس آیت کی طرح دیگر آیت میں بھی بیان ہوئی ہے۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۰ق، ج۱۵، ص۳۸۷؛ مغنیه، الکاشف، ۱۴۲۴ق، ج۶، ص۳۶.</ref>

==فضیلت اور خواص==
سورہ نمل کی تلاوت کی فضیلت میں منقول ہے کہ جو شخص سورہ طس سلیمان (سورہ نمل) کی تلاوت کرے اللہ تعالی اسے ان لوگوں کی تعداد کے دس برابر حسنہ عطا کرے گا جنہوں نے حضرت سلیمانؑ، [[حضرت ہودؑ]]، [[حضرت شعیبؑ]] حضرت صالحؑ اور [[حضرت ابراہیمؑ]] کی تصدیق یا تکذیب کی ہے، اور قیامت کے دن لا الہ الا اللہ کی صدا بلند کرتے ہوئے قبر سے باہر آئے گا۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۷، ص۳۲۷.</ref> اسی طرح جو شخص شب جمعہ تینوں طواسین ([[سورہ شعراء]]، سورہ نمل اور [[سورہ قصص]]) پڑھے وہ اولیاء اللہ میں سے ہوگا اور اللہ تعالی کے لطف و رحمت کے سائے میں ہوگا، دنیا میں بدبخت نہیں ہوگا، آخرت میں اسے بہشت میں سے اتنا دیا جائے گا یہاں تک کہ وہ راضی ہوجائے بلکہ اس کی خواہش سے زیادہ دیا جائے گا اللہ تعالی اسے سو حور العین اس کی تزویج میں دے گا۔<ref>حویزی، نور الثقلین، ۱۴۱۵ق، ج۴، ص۷۴.</ref>

== متن اور ترجمہ ==
== متن اور ترجمہ ==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم