مندرجات کا رخ کریں

"سورہ نمل" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,391 بائٹ کا اضافہ ،  1 جون 2019ء
←‏متن اور ترجمہ: قصے اور تاریخی روایات کا اضافہ
(←‏مفاہیم: اضافہ نمودن مطالب)
(←‏متن اور ترجمہ: قصے اور تاریخی روایات کا اضافہ)
سطر 30: سطر 30:
{{سورہ نمل}}
{{سورہ نمل}}


==قصے اور تاریخی روایات==
حضرت سلیمان اور ملکہ سبا کا قصہ اور بعض دوسرے انبیاؐ کے قصے اس سورت میں ذکر ہوئے ہیں۔
* نبوت [[موسیؑ]]: [[کوہ طور|وادی طور]] پر آگ دیکھنا، اللہ تعالی سے گفتگو، معجزات کا مشاہدہ، فرعون کو دعوت اور فرعونیوں کا انکار۔ (آیات7-14)
* داستان حضرت سلیمانؑ
** حضرت [[داوود]] اور [[سلیمان]] کو علم عطا کرنا، داوود سے حضرت سلیمان کو میراث ملنا، حضرت سلیمان کا پرندوں کی زبان جاننا (آیت 15-16) و میراث سلیمان از داوود و دانستن زبان پرندگان توسط سلیمان (آیات ۱۵-۱۶)
** انسان اور جناب کا ایک لشکر تیار کرنا(آیہ 17)
** حضرت سلیمان کا وادی نمل (چیونٹیوں کی وادی) سے گزرنا(آیات 18 اور 19)
** ہدہد کی غیرحاضری،‌ ہدہد کی واپسی پر سبا اور ملکہ سبا کی سورج پرستی کے بارے میں خبر، [[ملکہ سبا]] کے نام حضرت سلیمان کا خط، ملکہ سبا کا اپنے وزرا سے مشورت، جناب سلیمانؑ کو تحفہ بھیجنا، حضرت سلیمان کی طرف سے تحفہ قبول نہ کرنا اور حملہ کرنے کی دھمکی، حضرت سلیمان کی طرف سے تخت بلقیس لانے کی درخواست، ملکہ سبا کا حضرت سلیمان کے ہاں آنا اور تخت دیکھنا، قصر حضرت سلیمان میں داخل ہونا اور تعجب کرنا نیز اللہ پر ایمان لے آنا۔(آیات 20-44)
* داستان حضرت [[صالح]]: جناب صالحؑ کی ذمہ داری، قوم سے گفتگو، آپ کی قوم کے نو گروہ کا آپ پر راتوں رات حملہ کرنے کا ارادہ، حملہ ناکام ہونا، قوم کی ہلاکت اور مومنوں کو نجات۔ (آیات45-53)
* داستان [[لوط]]: برائیوں کے بارے میں حضرت لوط کو آگاہی، قوم کی لوط کو شہربدر کرنے کی خواہش، لوطؑ کی بیوی کے علاوہ آپ اور گھر والوں کو نجات، قوم پر عذاب۔ (آیات54-58)
== متن اور ترجمہ ==
== متن اور ترجمہ ==
{| class="mw-collapsible mw-collapsed wikitable" style="margin:auto;min-width:50%;"
{| class="mw-collapsible mw-collapsed wikitable" style="margin:auto;min-width:50%;"
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم