مندرجات کا رخ کریں

"سورہ انبیاء" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
سطر 3: سطر 3:
'''سورہ انبیاء''' [سُوْرَةُ الأَنْبِيَاءِ] موجودہ ترتیب کے مطابق اکیسواں سورہ ہے ۔اس سورہ میں سولہ(16) انبیاء کے نام  ذکر ہونے کی وجہ سے انبیاء کے نام سے موسوم کیا گیا ہے ۔ یہ سورت حجم و کمیت کے لحاظ سے اوسط درجے کی سورت اور [[سور مئین|مئون]] کے زمرے میں آتی، ہے اور ٹھیک نصف جزو پر مشتمل ہے۔ اسلام کے بنیادی عقائد [[توحید]]، [[نبوت]] اور احوال [[معاد|قیامت]] اس سورت کے موضوعات  ہیں۔

==سورہ انبیاء==
==اجمالی تعارف==
یہ سورت '''سورہ انبیاء''' کہلائی ہے کیونکہ اس سورت میں ہر دوسری سورت سے زيادہ [[انبیاء علیہم السلام|انبیاء]] کے نام مندرج ہیں یعنی [[قرآن]] میں متذکرہ [[انبیاء]] کے 25 اسماء میں سے اکثر (یعنی 16 [[انبیاء]]) کے نام اور ان کے حالات اس سورت میں بیان ہوئے ہیں۔  یہ سورت [[مکی و مدنی|مکی]] ہے؛ ترتیب کتابتِ مصحف کے لحاظ سے اکیسویں اور ترتیب نزول کے اعتبار سے تہترویں سورت ہے۔ اس سورت کی آیات کی تعداد قراءِ [[کوفہ]] کے قول کے مطابق 112، اور قراءِ [[بصرہ]] کے قول کے مطابق 111 ہے اور اول الذکر قول صحیح اور مشہور ہے۔ سورہ انبیاء کے الفاظ 1177 اور حروف 5093 ہیں۔ حجم و کمیت کے لحاظ سے اوسط درجے کی سورتوں میں سے ایک ہے اور ٹھیک نصف پارے پر مشتمل ہے۔

گمنام صارف