مندرجات کا رخ کریں

"سورہ انبیاء" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:


==سورہ انبیاء==
==سورہ انبیاء==
یہ سورت ''سورہ انبیاء" کہلائی ہے کیونکہ اس سورت میں ہر دوسری سورت سے زيادہ [[انبیاء علیہم السلام|انبیاء]] کے نام مندرج ہیں یعنی [[قرآن]] میں متذکرہ [[انبیاء]] کے 25 اسماء میں سے اکثر (یعنی 16 [[انبیاء]]) کے نام اور ان کے حالات اس سورت میں بیان ہوئے ہیں۔  یہ سورت [[مکی و مدنی|مکی]] ہے؛ ترتیب کتابتِ مصحف کے لحاظ سے اکیسویں اور ترتیب نزول کے اعتبار سے تہترویں سورت ہے۔ اس سورت کی آیات کی تعداد قراءِ [[کوفہ]] کے قول کے مطابق 112، اور قراءِ [[بصرہ]] کے قول کے مطابق 111 ہے اور اول الذکر قول صحیح اور مشہور ہے۔ سورہ انبیاء کے الفاظ 1177 اور حروف 5093 ہیں۔ حجم و کمیت کے لحاظ سے اوسط درجے کی سورتوں میں سے ایک ہے اور ٹھیک نصف پارے پر مشتمل ہے۔
یہ سورت '''سورہ انبیاء''' کہلائی ہے کیونکہ اس سورت میں ہر دوسری سورت سے زيادہ [[انبیاء علیہم السلام|انبیاء]] کے نام مندرج ہیں یعنی [[قرآن]] میں متذکرہ [[انبیاء]] کے 25 اسماء میں سے اکثر (یعنی 16 [[انبیاء]]) کے نام اور ان کے حالات اس سورت میں بیان ہوئے ہیں۔  یہ سورت [[مکی و مدنی|مکی]] ہے؛ ترتیب کتابتِ مصحف کے لحاظ سے اکیسویں اور ترتیب نزول کے اعتبار سے تہترویں سورت ہے۔ اس سورت کی آیات کی تعداد قراءِ [[کوفہ]] کے قول کے مطابق 112، اور قراءِ [[بصرہ]] کے قول کے مطابق 111 ہے اور اول الذکر قول صحیح اور مشہور ہے۔ سورہ انبیاء کے الفاظ 1177 اور حروف 5093 ہیں۔ حجم و کمیت کے لحاظ سے اوسط درجے کی سورتوں میں سے ایک ہے اور ٹھیک نصف پارے پر مشتمل ہے۔


==مفاہیم==
==مفاہیم==
گمنام صارف