مندرجات کا رخ کریں

"سورہ انبیاء" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Smnazem
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''سورہ انبیاء''' '''''[سُوْرَةُ الأَنْبِيَاءِ]''''' کو اس لئے اس نام سے موسوم کیا گیا ہے کہ اس سورت میں ہر دوسری سورت سے زيادہ، 16 [[انبیاء علیہم السلام|انبیاء]] کے نام مندرج ہیں۔ یہ سورت حجم و کمیت کے لحاظ سے اوسط درجے کی سورت، اور [[سور مئین|مئون]] کے زمرے میں آتی، ہے اور ٹھیک نصف جزء پر مشتمل ہے۔ اس سورت کے بنیادی موضوعات میں عقائد ـ یعنی [[توحید]]، [[نبوت]] اور احوال [[معاد|قیامت]] ـ شامل ہیں۔  

==سورہ انبیاء==
==سورہ انبیاء==
یہ سورت ''سورہ انبیاء" کہلائی ہے کیونکہ اس سورت میں ہر دوسری سورت سے زيادہ [[انبیاء علیہم السلام|انبیاء]] کے نام مندرج ہیں یعنی [[قرآن]] میں متذکرہ [[انبیاء]] کے 25 اسماء میں سے اکثر (یعنی 16 [[انبیاء]]) کے نام اور ان کے حالات اس سورت میں بیان ہوئے ہیں۔  یہ سورت [[مکی و مدنی|مکی]] ہے؛ ترتیب کتابتِ مصحف کے لحاظ سے اکیسویں اور ترتیب نزول کے اعتبار سے پینتالیسویں سورت ہے۔ اس سورت کی آیات کی تعداد قراءِ [[کوفہ]] کے قول کے مطابق 112، اور قراءِ [[بصرہ]] کے قول کے مطابق 111 ہے اور اول الذکر قول صحیح اور مشہور ہے۔ سورہ انبیاء کے الفاظ 1177 اور حروف 5093 ہیں۔ حجم و کمیت کے لحاظ سے اوسط درجے کی سورتوں میں سے ایک ہے اور ٹھیک نصف پارے پر مشتمل ہے۔  

==مفاہیم==
==مفاہیم==
سطر 66: سطر 66:
== مآخذ ==
== مآخذ ==
*[[قرآن کریم]]، ترجمہ [[سید علی نقی نقوی]] (لکھنوی)۔

*[[دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی]]، ج2، به کوشش بهاء الدین خرمشاهی، تهران: دوستان-ناهید، 1377ہجری شمسی۔  

{{قرآن}}
{{قرآن}}
[[fa:سوره انبیاء]]

[[زمرہ:قرآن کی سورتیں]]
[[زمرہ:قرآن کی سورتیں]]
[[زمرہ:سور مئین]]
[[زمرہ:سور مئین]]
گمنام صارف