"سورہ طہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
←آیت 114
سطر 82: | سطر 82: | ||
[[تفسیر مجمع البیان]] میں وحی کے ابلاغ میں جلدی نہ کرنے کی تین دلیل بیان ہوئی ہے: | [[تفسیر مجمع البیان]] میں وحی کے ابلاغ میں جلدی نہ کرنے کی تین دلیل بیان ہوئی ہے: | ||
* جبرئیل وحی کو ختم کرنے سے پہلے اس کی تلاوت کرنے میں جلدی نہ کریں جیسا کہ [[ | * جبرئیل وحی کو ختم کرنے سے پہلے اس کی تلاوت کرنے میں جلدی نہ کریں جیسا کہ [[سورہ قیامت]] کی آیت نمبر 15 میں بھی اس بات کی تاکید کی گئی ہے۔ | ||
* جب تک قرآن کا مفہوم آپ کے لئے واضح نہ ہو اسے اپنے ماننے والوں کے لئے بیان نہ کریں۔ | * جب تک قرآن کا مفہوم آپ کے لئے واضح نہ ہو اسے اپنے ماننے والوں کے لئے بیان نہ کریں۔ | ||
* آپ پر وحی نازل ہونے سے پہلے نزول وحی کی دعا نہ کریں کیونکہ خدا قرآن کو اپنی مصلحت کے تحت نازل کرتا ہے۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۷، ص۵۱-۵۲.</ref> | * آپ پر وحی نازل ہونے سے پہلے نزول وحی کی دعا نہ کریں کیونکہ خدا قرآن کو اپنی مصلحت کے تحت نازل کرتا ہے۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۷، ص۵۱-۵۲.</ref> |