مندرجات کا رخ کریں

"سورہ طہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

686 بائٹ کا اضافہ ،  27 جولائی 2019ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{سورہ||نام = طہ|ترتیب کتابت = 20|پارہ = 16 |آیت = 135 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 44 |اگلی = [[سورہ انبیاء|انبیاء]] |پچھلی = [[سورہ مریم|مریم]] |لفظ = 1353|حرف = 5399|تصویر=سوره طه.jpg}}
{{سورہ||نام = طہ|ترتیب کتابت = 20|پارہ = 16 |آیت = 135 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 44 |اگلی = [[سورہ انبیاء|انبیاء]] |پچھلی = [[سورہ مریم|مریم]] |لفظ = 1353|حرف = 5399|تصویر=سوره طه.jpg}}


'''سوره طہ''' '''''[سُوْرَةُ طٰهٰ]''''' [[مکی اور مدنی|مدنی]] سورتوں میں سے ہے [[حروف مقطعہ]] [=طا ہاء] سے شروع ہوتی ہے چنانچہ اس کو اس نام سے موسوم کیا گیا ہے۔ حجم و کمیت کے لحاظ سے [[سور مئین|مئون]] کے زمرے میں آتی ہے اور [[حروف مقطعہ سے شروع ہونے والی سورتوں میں گیارہویں نمبر پر ہے۔
'''سورہ طہ''' [[قرآن]] کی بیسویں اور مکی [[سورہ|سورتوں]] ہے جو سولھویں پارے [[پارہ|پارے]] میں واقع ہے۔ اس سورت کی ابتداء [[حروف مقطعہ]] "طا" اور "ہاء" سے ہوتی ہے اسی مناسبت سے اس کا نام "سورہ طہ" رکھا گیا ہے۔ [[پیغمبر اکرمؐ]] کو اپنے آپ کو زیادہ سختی میں ڈالے بغیر [[وحی]] کی تبلیغ کرنے نیز تمام امور من جملہ [[دعا]] اور [[عبادت]] میں بھی میانہ روی اختیار کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اسی طرح [[حضرت آدم]] اور آپ کا [[بہشت آدم|بہشت]] سے نکالا جانا نیز [[حضرت موسی]] کی داستان اس سورہ کے عمدہ مضامین میں سے ہیں۔
 
اس سورت کی [[تلاوت]] کے بارے میں آیا ہے کہ [[پیغمبر اکرمؐ]] نے فرمایا جو شخص سورہ طہ کی تلاوت کرے خدا [[قیامت]] کے دن تمام [[مہاجرین]] اور [[انصار]] کا [[ثواب]] اس شخص کو عطا فرمائے گا۔


==سورہ طہ==
==سورہ طہ==
confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم