گمنام صارف
"سورہ اسراء" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan |
imported>Smnazem کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''سوره اسراء''' '''''[سُوْرَةُ الإسْرَاء]''''' میں اسراء اور [[معراج]] [[محمد(ص)|رسول]](ص) کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ یہ سجدوں کی حامل چودہ سورتوں میں چوتھے نمبر پر ہے اور [[مسبحات|سات مسبحات]] میں پہلے نمبر پر ہے۔ مسبحات وہ سورتیں ہیں جن کا آغاز خدا کی تسبیح وتقدیس سے ہوتا ہے۔ | '''سوره اسراء''' '''''[سُوْرَةُ الإسْرَاء]''''' میں اسراء اور [[معراج]] [[محمد(ص)|رسول]](ص) کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ یہ سجدوں کی حامل چودہ سورتوں میں چوتھے نمبر پر ہے اور [[مسبحات|سات مسبحات]] میں پہلے نمبر پر ہے۔ مسبحات وہ سورتیں ہیں جن کا آغاز خدا کی تسبیح وتقدیس سے ہوتا ہے۔ | ||
==نام== | ==نام== | ||
اس سورت کا آغاز [[حضرت محمد(ص)]] کے [جسمانی/روحانی) معراج اور اسراء کے بیان سے ہوتا ہے اور اسی بنا پر اس سورہ اسراء کہا جاتا ہے۔ | اس سورت کا آغاز [[حضرت محمد(ص)]] کے [جسمانی/روحانی) معراج اور اسراء کے بیان سے ہوتا ہے اور اسی بنا پر اس سورہ اسراء کہا جاتا ہے۔ | ||
اس کا دوسرا نام '''سبحان''' ہے کیونکہ یہ پہلی سورت ہے جو ذات باری تعالی کی تقدیس و تنزیہ اور تسبیح اور ہر عیب و نقص سے اس کے مبرّا ہونے کے اعلان کے ساتھ لفظ '''سبحان''' سے شروع ہوئی ہے۔ | اس کا دوسرا نام '''سبحان''' ہے کیونکہ یہ پہلی سورت ہے جو ذات باری تعالی کی تقدیس و تنزیہ اور تسبیح اور ہر عیب و نقص سے اس کے مبرّا ہونے کے اعلان کے ساتھ لفظ '''سبحان''' سے شروع ہوئی ہے۔ | ||
اس سورت کا تیسرا نام [[سورہ بنی اسرائیل|بنی اسرائیل]] ہے کیونکہ اس کا اہم ترین مضمون و محتوا [[بنو اسرائیل]] کی سبق آموز داستان ہے۔ یہ سورت [[مکی و مدنی|مکی]] ہے۔ | اس سورت کا تیسرا نام [[سورہ بنی اسرائیل|بنی اسرائیل]] ہے کیونکہ اس کا اہم ترین مضمون و محتوا [[بنو اسرائیل]] کی سبق آموز داستان ہے۔ یہ سورت [[مکی و مدنی|مکی]] ہے۔ | ||
==کوائف== | ==کوائف== | ||
[[کوفہ|کوفی]] قراء کے بقول اس سورت کی آیات کی تعداد 111 اور دیگر قراء کے بقول 113 ہے لیکن پہلا قول صحیح اور مشہور ہے۔ اس سورت کے الفاظ کی تعداد 1560 اور حروف کی تعداد 6440 ہے۔ سورہ اسراء [[مصحف شریف|مصحف]] کے لحاظ سے سترہویں اور نزول کے لحاظ سے پچاسویں سورت ہے۔ حجم و کمیت کے لحاظ سے تقریبا چھوٹی سورتوں میں شمار کی جاتی ہے اور [[سور مئین|مئون]] کے زمرے میں آتی ہے؛ سجدوں کی حامل سورتوں میں چوتھے نمبر پر ہے اور [[مسبحات|سات مسبحات]] میں پہلی سورت ہے جس کا آغاز اللہ کی تقدیس و تسبیح سے ہوتا ہے۔ | [[کوفہ|کوفی]] قراء کے بقول اس سورت کی آیات کی تعداد 111 اور دیگر قراء کے بقول 113 ہے لیکن پہلا قول صحیح اور مشہور ہے۔ اس سورت کے الفاظ کی تعداد 1560 اور حروف کی تعداد 6440 ہے۔ سورہ اسراء [[مصحف شریف|مصحف]] کے لحاظ سے سترہویں اور نزول کے لحاظ سے پچاسویں سورت ہے۔ حجم و کمیت کے لحاظ سے تقریبا چھوٹی سورتوں میں شمار کی جاتی ہے اور [[سور مئین|مئون]] کے زمرے میں آتی ہے؛ سجدوں کی حامل سورتوں میں چوتھے نمبر پر ہے اور [[مسبحات|سات مسبحات]] میں پہلی سورت ہے جس کا آغاز اللہ کی تقدیس و تسبیح سے ہوتا ہے۔ | ||
==مفاہیم== | ==مفاہیم== | ||
اس سورت میں بیان ہونے والے فقہی احکام اور دیگر موضوعات حسب ذیل ہیں<ref>دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2، ص1241۔</ref>: | اس سورت میں بیان ہونے والے فقہی احکام اور دیگر موضوعات حسب ذیل ہیں<ref>دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2، ص1241۔</ref>: | ||
* [[زنا]] اور اس کے لئے تمہید بننے والے اعمال کی حرمت؛ | * [[زنا]] اور اس کے لئے تمہید بننے والے اعمال کی حرمت؛ | ||
* قتل کی حرمت اور [[قصاص]]؛ | * قتل کی حرمت اور [[قصاص]]؛ | ||
* مال یتیم پر دست درازی کی حرمت؛ | * مال یتیم پر دست درازی کی حرمت؛ | ||
* اوقات [[نماز]]؛ | * اوقات [[نماز]]؛ | ||
* دھوکا دہی اور ناپ تول میں کمی کی حرمت؛ | * دھوکا دہی اور ناپ تول میں کمی کی حرمت؛ | ||
* یہ سورت انسانوں کو اخلاق حمیدہ اور مکارم اخلاق سے متخلق ہونے کی دعوت دیتی ہے؛ | * یہ سورت انسانوں کو اخلاق حمیدہ اور مکارم اخلاق سے متخلق ہونے کی دعوت دیتی ہے؛ | ||
* [[رسول خدا]](ص) کا [[معراج]] اس سورت کے اہم موضوعات میں سے ہے؛ اسراء اور [[معراج]] اور حتی کہ اس کی تاریخ کے سلسلے میں اسلامی مکاتب اور فرقوں، [[کلام امامیہ|متکلمین]] اور فلاسفہ کے درمیان اختلاف ہے۔ [[مسجد الاقصی]] کے نام اور مقام کے سلسلے میں بھی محققین اور مفسرین کے درمیان اختلاف ہے۔ | * [[رسول خدا]](ص) کا [[معراج]] اس سورت کے اہم موضوعات میں سے ہے؛ اسراء اور [[معراج]] اور حتی کہ اس کی تاریخ کے سلسلے میں اسلامی مکاتب اور فرقوں، [[کلام امامیہ|متکلمین]] اور فلاسفہ کے درمیان اختلاف ہے۔ [[مسجد الاقصی]] کے نام اور مقام کے سلسلے میں بھی محققین اور مفسرین کے درمیان اختلاف ہے۔ | ||
== متن سورہ== | == متن سورہ== | ||
سطر 80: | سطر 80: | ||
== مآخذ == | == مآخذ == | ||
*[[قرآن کریم]]، ترجمہ [[سید علی نقی نقوی]] (لکھنوی)۔ | *[[قرآن کریم]]، ترجمہ [[سید علی نقی نقوی]] (لکھنوی)۔ | ||
*[[دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی]]، ج2، به کوشش بهاء الدین خرمشاهی، تهران: دوستان-ناهید، 1377ہجری شمسی۔ | *[[دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی]]، ج2، به کوشش بهاء الدین خرمشاهی، تهران: دوستان-ناهید، 1377ہجری شمسی۔ | ||
[[fa:سوره اسراء]] | |||
[[زمرہ:قرآن کی سورتیں]] | [[زمرہ:قرآن کی سورتیں]] | ||
[[زمرہ:سور مئین]] | [[زمرہ:سور مئین]] | ||
[[زمرہ:مسبحات]] | [[زمرہ:مسبحات]] |