"احادیث طینت" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 6: | سطر 6: | ||
| دوسرے اسامی = | | دوسرے اسامی = | ||
| موضوع = [[مومنین]] و [[کافروں]] کی تخلیق میں بنیادی مادے کے مابین فرق | | موضوع = [[مومنین]] و [[کافروں]] کی تخلیق میں بنیادی مادے کے مابین فرق | ||
| صادر از = [[امام زین العابدینؑ]]، امام محمد باقرؑ]]، امام جعفر صادقؑ]] | | صادر از = [[امام زین العابدینؑ]]<nowiki>، امام محمد باقرؑ]]، امام جعفر صادقؑ]]</nowiki> | ||
| اصلی راوی = | | اصلی راوی = | ||
| دوسرے روات = [[ابو حمزہ ثمالی]]، [[زرارہ بن اعین]]، [[حسن بن محبوب|ابن محبوب]] | | دوسرے روات = [[ابو حمزہ ثمالی]]، [[زرارہ بن اعین]]، [[حسن بن محبوب|ابن محبوب]] | ||
سطر 16: | سطر 16: | ||
'''اَحادیث طینَت''' سے مراد وہ احادیث ہیں جن میں [[مومن|باایمان]] لوگوں کو طینت عِلّیّین(طینت یعنی گیلی مٹی اور عِلّیّین یعنی خوشبودار اور خوشگوار مادہ) سے خلق کیے جانے اور [[کافروں]] کو طینت سِجّین(بدبودار اور ناخوشگوار مادہ) سے خلق کیے جانے کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ یہ [[احادیث]] لوگوں کے ایمان و کفر یا اطاعت و نافرمانی میں طینت کے موثر کردار کو بیان کرتی ہیں۔ نیز ان احادیث میں مرتبہ طینت کے دوران انسان کے مکلف قرار پانے اور اس سے امتحان لیے جانے کا تذکرہ بھی کیا گیا ہے۔ اس امتحان میں [[اصحاب یمین]] کی کامیابی میں اطاعت اور [[اصحاب شمال]] کی ناکامی میں ان کی نافرمانی کا ذکر ملتا ہے۔ | '''اَحادیث طینَت''' سے مراد وہ احادیث ہیں جن میں [[مومن|باایمان]] لوگوں کو طینت عِلّیّین(طینت یعنی گیلی مٹی اور عِلّیّین یعنی خوشبودار اور خوشگوار مادہ) سے خلق کیے جانے اور [[کافروں]] کو طینت سِجّین(بدبودار اور ناخوشگوار مادہ) سے خلق کیے جانے کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ یہ [[احادیث]] لوگوں کے ایمان و کفر یا اطاعت و نافرمانی میں طینت کے موثر کردار کو بیان کرتی ہیں۔ نیز ان احادیث میں مرتبہ طینت کے دوران انسان کے مکلف قرار پانے اور اس سے امتحان لیے جانے کا تذکرہ بھی کیا گیا ہے۔ اس امتحان میں [[اصحاب یمین]] کی کامیابی میں اطاعت اور [[اصحاب شمال]] کی ناکامی میں ان کی نافرمانی کا ذکر ملتا ہے۔ | ||
[[شیعہ]] مشہور علما احادیث طینیت کو [[تواتر|متواتر]] سمجھتے ہوئے ان کو | [[شیعہ]] مشہور علما احادیث طینیت کو [[تواتر|متواتر]] سمجھتے ہوئے ان کو اجمالی طور پر قبول کرتے ہیں؛ لیکن [[سید مرتضی]] اور علامہ شعرانی جیسے علما احادیث طینت کو [[خبر واحد]] قرار دیتے ہوئے انہیں ضعیف قرار دیتے ہیں۔ | ||
احادیث طینت کا نظریہ جبر و اختیار اور [[عدل الہی]] کے ساتھ بظاہر تضاد اور ناسازگاری کے بموجب یہ مسئلہ علم الحدیث کے مشکل ترین مباحث میں سے شمار ہوتا ہے۔ علم حدیث پر تحقیق کرنے والے شیعہ محققین نے ان احادیث کو ماننے، یا ان کو رد کرنے اور دیگر دینی تعلیمات کے ساتھ ان کو سازگار کرنے کی کیفیت کے لحاظ سے مختلف نظریات اپنائے ہیں۔ اجمالی طور پر ان نظریات کو یوں بیان کر سکتے ہیں: حذف کا نظریہ، نظریہ سکوت اور تاویلی نظریہ۔ | احادیث طینت کا نظریہ جبر و اختیار اور [[عدل الہی]] کے ساتھ بظاہر تضاد اور ناسازگاری کے بموجب یہ مسئلہ علم الحدیث کے مشکل ترین مباحث میں سے شمار ہوتا ہے۔ علم حدیث پر تحقیق کرنے والے [[شیعہ]] محققین نے ان احادیث کو ماننے، یا ان کو رد کرنے اور دیگر دینی تعلیمات کے ساتھ ان کو سازگار کرنے کی کیفیت کے لحاظ سے مختلف نظریات اپنائے ہیں۔ اجمالی طور پر ان نظریات کو یوں بیان کر سکتے ہیں: حذف کا نظریہ، نظریہ سکوت اور تاویلی نظریہ۔ | ||
==اہمیت اور پس منظر== | ==اہمیت اور پس منظر== |