"احادیث طینت" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («'''اَحادیث طینَت''' سے مراد وہ احادیث ہیں جن میں باایمان لوگوں کو طینت عِلّیّین(طینت یعنی گیلی مٹی اور عِلّیّین یعنی خوشبودار اور خوشگوار مادہ) سے خلق کیے جانے اور کافروں کو طینت سِجّین(بدبودار اور ناخوشگوار مادہ) سے خلق کیے جانے کی طر...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{خانہ معلومات حدیث | |||
| عنوان = احادیث طینت | |||
| تصویر = | |||
| تصویر کی چوڑائی= | |||
| توضیح تصویر = | |||
| دوسرے اسامی = | |||
| موضوع = [[مومنین]] و [[کافروں]] کی تخلیق میں بنیادی مادے کے مابین فرق | |||
| صادر از = [[امام زین العابدینؑ]]، امام محمد باقرؑ]]، امام جعفر صادقؑ]] | |||
| اصلی راوی = | |||
| دوسرے روات = [[ابو حمزہ ثمالی]]، [[زرارہ بن اعین]]، [[حسن بن محبوب|ابن محبوب]] | |||
| اعتبارِ سند =[[متواتر]] | |||
| شیعہ مآخذ = [[الکافی]]، [[علل الشرائع]]، [[محاسن برقی]] | |||
| اہل سنت مآخذ = الدر المنثور، جامع البیان، تفسیر القرآن العظیم | |||
|قرآنی تائیدات = | |||
}} | |||
'''اَحادیث طینَت''' سے مراد وہ احادیث ہیں جن میں [[مومن|باایمان]] لوگوں کو طینت عِلّیّین(طینت یعنی گیلی مٹی اور عِلّیّین یعنی خوشبودار اور خوشگوار مادہ) سے خلق کیے جانے اور [[کافروں]] کو طینت سِجّین(بدبودار اور ناخوشگوار مادہ) سے خلق کیے جانے کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ یہ [[احادیث]] لوگوں کے ایمان و کفر یا اطاعت و نافرمانی میں طینت کے موثر کردار کو بیان کرتی ہیں۔ نیز ان احادیث میں مرتبہ طینت کے دوران انسان کے مکلف قرار پانے اور اس سے امتحان لیے جانے کا تذکرہ بھی کیا گیا ہے۔ اس امتحان میں [[اصحاب یمین]] کی کامیابی میں اطاعت اور [[اصحاب شمال]] کی ناکامی میں ان کی نافرمانی کا ذکر ملتا ہے۔ | '''اَحادیث طینَت''' سے مراد وہ احادیث ہیں جن میں [[مومن|باایمان]] لوگوں کو طینت عِلّیّین(طینت یعنی گیلی مٹی اور عِلّیّین یعنی خوشبودار اور خوشگوار مادہ) سے خلق کیے جانے اور [[کافروں]] کو طینت سِجّین(بدبودار اور ناخوشگوار مادہ) سے خلق کیے جانے کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ یہ [[احادیث]] لوگوں کے ایمان و کفر یا اطاعت و نافرمانی میں طینت کے موثر کردار کو بیان کرتی ہیں۔ نیز ان احادیث میں مرتبہ طینت کے دوران انسان کے مکلف قرار پانے اور اس سے امتحان لیے جانے کا تذکرہ بھی کیا گیا ہے۔ اس امتحان میں [[اصحاب یمین]] کی کامیابی میں اطاعت اور [[اصحاب شمال]] کی ناکامی میں ان کی نافرمانی کا ذکر ملتا ہے۔ | ||