"لبنان پر اسرائیل کا حملہ(2024ء)" کے نسخوں کے درمیان فرق
←حزباللہ لبنان
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←نتائج) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 38: | سطر 38: | ||
===حزباللہ لبنان=== | ===حزباللہ لبنان=== | ||
حزب اللہ کے عسکری شعبے نے لبنان کی خودمختاری کی خلاف ورزی اور اس جماعت کے فوجی دستوں کے قتل کے جوابی اقدامات میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر میزائل اور راکٹوں | حزب اللہ کے عسکری شعبے نے لبنان کی خودمختاری کی خلاف ورزی اور اس جماعت کے فوجی دستوں کے قتل کے جوابی اقدامات میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر میزائل اور راکٹوں سے حملہ کیا۔ ان حملوں میں سب سے اہم حملہ اسرائیل کے رامات ڈیوڈ ایئربیس پر ہونے والا راکٹ حملہ ہے جس میں موساد کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا گیا۔<ref>«مقاومت حزباللہ تحت شدیدترین حملات اسرائیل»، خبرآنلاین۔</ref> اسی طرح حزب اللہ نے 25 ستمبر کو ایک ڈرون آپریشن کیا جو کہ [[اربعین آپریشن]] کے نام سے مشہور ہوا۔<ref>«ابعاد راہبردی «عملیات اربعین» علیہ رژیم صہیونیستی»، خبرگزاری مہر۔</ref> اس کارروائی میں 22 اسرائیلی فوجی ہلاک اور کچھ زخمی ہوئے ہیں۔<ref>«در عملیات اربعین حزباللہ 22 نظامی صہیونیست کشتہ شدند»، خبرگزاری مشرھ۔</ref> تاریخ میں پہلی بار حزب اللہ لبنان نے تل ابیب کی طرف بیلسٹک میزائل داغا جس نے میڈیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی۔<ref>«نقطہ عطف جدید جنگ لبنان»، دنیای اقتصاد۔</ref> | ||
===بین الاقوامی رد عمل=== | ===بین الاقوامی رد عمل=== |