"تسلیۃ المجالس و زینۃ المجالس(کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق
←مضامین
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←مضامین) |
||
سطر 50: | سطر 50: | ||
==مضامین== | ==مضامین== | ||
کتاب حاضر میں مصنف نے دس مجالس کو یوں ترتیب دیا ہے، پہلی تین مجالس | کتاب حاضر میں مصنف نے دس مجالس کو یوں ترتیب دیا ہے، پہلی تین مجالس کو کتاب کی پہلی جلد میں جبکہ بقیہ مجالس کو کتاب کی دوسری جلد میں تحریر کیا ہے۔ ان دس مجالس کے عناوین جو حقیقت میں اس کتاب کے فصول کا نام بھی ہے درج ذیل ہیں: | ||
*'''مجلس | *'''پہلی مجلس''' [[امام حسینؑ]] کی مظلومیت اور ان پر گریہ کرنے کے [[ثواب]]، مصنف اس مجلس میں انبیاء الہی کے مصائب کو بیان کرتے ہوئے بعض انبیاء کی حالات زندگی پر بھی گفتگو کی ہے، | ||
*'''مجلس | *'''دوسری مجلس''' [[پیغمبر اکرمؐ]] کی حالات زندگی اور [[حضرت علیؑ]] کی ہمراہی، | ||
*'''مجلس | *'''تیسری مجلس''' [[امیرالمؤمنینؑ]] کے فضائل، کرامات، زندگی کے کچھ واقعات کی وضاحت، آپ کی [[شہادت]] کے ساتھ حضرت زہرا(س) کے [[فضایل اور مناقب حضرت زہرا(س)|فضائل اور مناقب]] نیز [[حضرت علیؑ اور حضرت فاطمہ(س) کی شادی]] کے بارے میں ہے، | ||
*'''مجلس | *'''چوتھی مجلس''' [[امام حسن مجتبیؑ]] کی حالات زندگی اور فضائل کے بارے میں ہے اسی طرح [[معاویہ]] کے ساتھ [[صلح امام حسنؑ|امام حسن کی صلح]] بھی اس مجلس کے موضوعات میں سے ہے، | ||
*'''مجلس | *'''پانچویں سے دسویں مجلس''' میں متقل امام حسینؑ اور آپ کی [[زیارت امام حسینؑ|زیارت]] کی فضیلت بیان کی گئی ہے۔<ref>حائری، تسلیۃ المجالس، 1418ھ، فہرست کتاب۔</ref> | ||
اس کتاب کا پہلا مضمون ہرمز کے بیٹے کسری کے نام [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرمؐ]] کا خط ہے جس میں آپ نے اسے [[اسلام]] قبول کرنے کی دعوت دی ہے ( اما بعد فأسلم تسلم، و إلّا فأذن بحرب من اللہ و رسولہ، و السلام على من اتّبع الہدى۔ اما بعد، اسلام قبول کرو تاکہ تم سلامتی کے ساتھ زندگی گزار سکو، بصورت دیگر خدا اور اس کے رسول کے ساتھ اعلان جنگ کرو۔ درود و سلام ہو | اس کتاب کا پہلا مضمون ہرمز کے بیٹے کسری کے نام [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرمؐ]] کا خط ہے جس میں آپ نے اسے [[اسلام]] قبول کرنے کی دعوت دی ہے ( اما بعد فأسلم تسلم، و إلّا فأذن بحرب من اللہ و رسولہ، و السلام على من اتّبع الہدى۔ اما بعد، اسلام قبول کرو تاکہ تم سلامتی کے ساتھ زندگی گزار سکو، بصورت دیگر خدا اور اس کے رسول کے ساتھ اعلان جنگ کرو۔ درود و سلام ہو راہ ہدایت کی اتباع کرنے والوں پر۔) لیکن کسری نے آپ کے خط کو پھاڑ ڈالا اور پیغمبر اکرمؐ کو دھمکی دی جس پر پیغمبر اکرمؐ نے بھی ان کے لئے بد دعا کی جس کے نتیجے میں وہ اپنے بیٹے بشرویہ کے ہاتھوں مارا گیا۔ <ref>کرکی حائری، تسليۃ المُجالس وزينۃ المَجالس، ج1، ص31-32۔</ref> | ||
اس کتاب کا آخری مطلب زمانے کے ظالموں اور ستمگروں کے ظلم کے خلاف خدا سے توسل اور استغاثہ پر مشتمل ہے۔ اور آخر میں مصنف کے کچھ اشعار بھی اس کتاب کے ساتھ ضمیمہ کیا گیا ہے: | اس کتاب کا آخری مطلب زمانے کے ظالموں اور ستمگروں کے ظلم کے خلاف خدا سے توسل اور استغاثہ پر مشتمل ہے۔ اور آخر میں مصنف کے کچھ اشعار کو بھی اس کتاب کے ساتھ ضمیمہ کیا گیا ہے: | ||
{{شعر2 |عبد لعزّ جلال مجدك يخضع|بيد التذلّل باب جودك يقرع}} | {{شعر2 |عبد لعزّ جلال مجدك يخضع|بيد التذلّل باب جودك يقرع}} |